سیالکوٹ میں پولیس بھرتی ٹیسٹ میں دوڑ کے دوران نوجوان انتقال کرگیا۔
سیالکوٹ میں پولیس کانسٹیبلز کی بھرتی کے لیے آج دوڑ ٹیسٹ منعقد کیا گیا۔ جس کے دوران ایک نوجوان انتقال کرگیا۔
اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ امیدوار کی ہلاکت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.