
ریلوے پولیس ہیلپ ڈیسک لاہور نے قوت سماعت و گویائی سے محروم 2 بچیاں ورثاء کے حوالے کردیں۔
تانیہ اور مسکان گھر سے ناراض ہو کر صفدر آباد سے بذریعہ ٹرین ریلوے اسٹیشن لاہور پہنچیں۔
ترجمان ریلوے نے بتایا کہ ہیلپ ڈیسک اہلکاروں نے پلیٹ نمبر 4 سے بچیوں کو تحویل میں لے لیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.