hookup Stafford CT best hookup subredduts bbw hookups app arduino led hookups best site to hookup with older woman hookup Suplee PA

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بنی گالہ کے بھوت اگر باتوں سے نہیں مانتے توسختی سے نمٹناچاہیے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا  کہنا ہے کہ بنی گالہ کے بھوت اگر باتوں سے نہیں مانتے تو سختی سے نمٹناچاہیے، عدالتی احکامات کے باوجود حمزہ شہباز کی حلف برداری کو ڈھٹائی سے روکا جا رہا ہے۔

اپنے بیان میں مریم نواز نے کہا کہ دیدہ دلیری سے آئین، قانون اور عدالتوں کا مذاق اڑانا نارمل انسان کا کام نہیں ہو سکتا، یہ 12 کروڑ عوام کا صوبہ ہے مذاق نہیں۔

مریم نواز نے کہا کہ ان پاگلوں کو یا تو پاگل خانوں میں بھرتی کروانا چاہیے، یا ان پر سنگین غداری اور توہین عدالت کے مقدمات چلنے چاہئیں۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ ایسی بچوں والی حرکتیں کہ انسان دنگ رہ جائے، سوچو ایسے ذہنی اور نفسیاتی مریضوں کےحوالے ہمارا ملک تھا، شکر ہے پاکستان بچ گیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.