hookup Stafford CT boyne tannum hookup rules glasgow hookups arduino led hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سابق ڈی جی FIA بشیر میمن بے قصور قرار

لاہور کی سیشن کورٹ نے وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) کے سابق ڈی جی بشیر میمن کو بے قصور قرار دے دیا۔

ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت میں سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کے خلاف درج مقدمات کی سماعت ہوئی۔

مقدمے کی سماعت کے دوران ایف آئی اے نے مؤقف پیش کیا کہ تفتیش میں بشیر میمن بے گناہ ثابت ہوئے ہیں۔ 

ایف آئی اے کا مؤقف تھا کہ بشیر میمن کسی مقدمے میں مطلوب نہیں۔ 

بشیر میمن نے عبوری ضمانتیں عدالت سے واپس لے لیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.