secure hookup site 17 year old hookup dknight magicbox ii bluetooth hookup connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup best place for discreet hookups married

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم آج صدر سے ملاقات کریں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج ایوان صدر میں صدر عارف علوی سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف دوپہر 2 بجے صدر عارف علوی سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم چاروں صوبوں کے گورنرز کی تعیناتی، گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری پر بات کریں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ ملاقات میں مملکت کے امور اور قومی سلامتی کے معاملات پر بھی گفتگو ہوگی۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملاقات میں تحریک عدم اعتماد کے بعد پیدا ہونے والی تلخی کم کرنے کی کوشش کی جائے گی

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.