charlotte hookup bars dailydot hookup app farm girl hookup cd hookups in cochise county

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی، پی ٹی آئی رکن آسیہ امجد کی حالت تشویشناک

16 اپریل کو پنجاب اسمبلی میں ہونے والی ہنگامہ آرائی سے متاثرہ پی ٹی آئی کی خاتون رکن اسمبلی آسیہ امجد کی حالت تشویشناک ہے۔

ترجمان تحریک انصاف  کا بتانا ہے کہ آسیہ امجد پنجاب اسمبلی کے ایوان میں پولیس تشدد کا نشانہ بنی تھیں۔

خاندانی ذرائع کے مطابق آسیہ امجد پچھلے 30 گھنٹے سے وینٹی لیٹر پر ہیں، ڈاکٹروں کے مطابق آسیہ امجد کے دماغ میں خون جم گیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ آسیہ امجد راولپنڈی کے ایک اسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں زیرعلاج ہیں۔

ترجمان تحریک انصاف  کے مطابق آسیہ امجد کوما میں چلی گئیں، طبیعت انتہائی تشویشناک ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.