بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر

جنرل منوج پانڈے بھارت کے نئے آرمی چیف مقرر کردیے گئے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے نئے آرمی چیف منوج پانڈے اپریل کے آخر میں عہدہ سنبھالیں گے۔

بھارتی میڈیا نے مزید بتایا کہ موجودہ آرمی چیف جنرل منوج مکند نراونے 30 اپریل کو ریٹائر ہوجائیں گے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق لیفٹننٹ جنرل منوج پانڈے اس وقت وائس چیف آف دی آرمی کے فرائض انجام دے رہے ہیں اور وہ بھارت کے موجودہ آرمی چیف جنرل منوج نروانے کی ریٹائرمنٹ پر آرمی چیف کا عہدہ  سنبھالیں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.