وزیر دفاع پرویز خٹک کے بھائی لیاقت خٹک نے نوشہرہ میں ضمنی انتخاب جیتے والے لیگی امیدوار کے جشن میں شرکت کی۔
لیاقت خٹک نے کہا کہ ن لیگ کی حمایت پی ٹی آئی کے کارکنوں اور نوشہرہ کے عوام نے کی۔
لیاقت خٹک نے کہا کہ میں نے ہمیشہ اپنے بھائی پرویز خٹک کے لیے سیاست کی، مگر وہ غلط ہاتھوں میں کھیل رہے ہیں۔
ن لیگ کے امیدوار کی حمایت کرنے پر صوبائی وزیر لیاقت خٹک کو عہدے سے فارغ کردیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.