پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے طویل سوال کے جواب میں صرف ’نوکمنٹس‘ کہہ دیا۔
بابراعظم نے لاہور میں ہونے والی میڈیا ٹاک میں ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بندش پر لب کشائی نہیں کی۔
اس حوالے سے صحافی نے بابراعظم سے ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کے حوالے سے طویل سوال پوچھا۔
پاکستانی ٹیم کے کپتان سوال سنتے رہے لیکن جب جواب دینے کا وقت آیا تو مسکراتے ہوئے صرف ’نو کمنٹس‘ کہا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.