مسلم لیگ نون کی مرکزی نائب صدر اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز آج ڈسکہ جائیں گی۔
مریم نواز ڈسکہ میں نون لیگی رہنما نوشین افتخار کے گھر جائیں گی، اس کے علاوہ مریم نواز ضمنی انتخاب کے دوران جاں بحق ہونے والے نوجوان کے لواحقین سے اظہار تعزیت بھی کریں گی۔
مریم نواز آج دوپہر 12بجکر 45 منٹ پر جاتی امرا سے ڈسکہ روانہ ہوں گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.