کراچی: ڈیفنس میں پارٹی کے دوران نوجوان نشہ آور چیز کھانے سے ہلاک
کراچی کے علاقے ڈیفنس بدر کمرشل میں منیب نامی نوجوان مبینہ طور پر نشہ آور چیز کھانے سے ہلاک ہوگیا، نوجوان کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا جبکہ اس کے دو دوستوں کو بھی گرفتار کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات فلیٹ میں پارٹی کے دوران…
وفاقی حکومت کا گریڈ ایک سے 16 کی سیکڑوں آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے گریڈ ایک سے 16 کی سیکڑوں آسامیاں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ختم کی جانے والی آسامیوں میں ٹرانسفر، پوسٹنگ اور ترقی کے باعث خالی آسامیاں شامل نہیں ہوں گی۔ذرائع نے بتایا کہ کابینہ کمیٹی نے…
تاریخ میں پہلی بار پٹرول کی پائپ لائن کے ذریعے ترسیل کی تیاری
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ پٹرول کی پائپ لائن کے ذریعے ترسیل کی تیاری کرلی گئی، جہاں وفاقی کابینہ نے مظفر گڑھ۔فیصل آباد۔لاہور پٹرول پائپ لائن کے ٹیرف کی منظوری بھی دے دی۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ مظفر گڑھ فیصل آباد 1832 روپے…
اسد قیصر کا طیارہ کابل میں لینڈ کیوں نہیں ہوا؟ ایئرپورٹ کمانڈر کا بیان آگیا
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کے دورہ کابل ملتوی ہونے پر حامد کرزئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے کمانڈر کا بیان سامنے آگیا۔ ایئرپورٹ کمانڈر کا کہنا تھا کہ کابل ایئرپورٹ کے قریب عمارت میں دھماکا خیزمواد کی اطلاعات تھیں۔انھوں نے مزید کہا کہ…
کوہاٹ میں 4 سالہ بچی حریم کے اہلخانہ نے پولیس تفتیش مسترد کردی
کوہاٹ میں 4 سال کی بچی حریم کے قتل کیس میں نیا موڑ آگیا، بچی کے دادا نے پولیس کی تفتیش مسترد کردی۔ بچی کے دادا فرہاد حسین نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہم پولیس تفتیش مسترد کرتےہیں، گرفتار ملزمہ قاتل نہیں، سہولت کار ہوسکتی ہے۔فرہاد…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپےکا اضافہ
ملک میں گزشتہ روز قیمتیں برقرار رہنے کے بعد آج سونے کی فی تولہ میں قیمت ایک سو روپے اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 4 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح…
لاہور ہائیکورٹ نے رانا ثنا اللّٰہ کی ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا
لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ کی ضمانت منظوری کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سرفراز ڈوگر کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے کہا کہ نیب اُن جائیدادوں کی چھان بین نہیں کرسکتا جو…
حلقہ این اے 75: 300 سے زائد افراد کیخلاف دفعہ 107 اور 150 کے تحت قلندرے درج
ڈسکہ میں پولیس نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 میں 300 سے زائد افراد کے خلاف انسدادی کارروائی کرتے ہوئے ان کے خلاف دفعہ 107 اور 150 کے قلندرے درج کردیے۔ اس حوالے سے پولیس نے بتایا ہے کہ یہ قلندرے این اے 75 کے آٹھ مختلف تھانوں میں درج…
بھارتی سفارتخانے کے وکیل کی کلبھوشن کیس میں پیروی سے معذرت
پانچ قیدیوں کے کیس میں بھارتی سفارتخانے کے وکیل نے کلبھوشن کیس میں پیروی سےمعذرت کرلی۔بیرسٹر شاہ نواز نون کا کہنا ہے کہ کلبھوشن کیس میں میرے پاس کوئی وکالت نامہ نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ کلبھوشن کیس میں بھارت کی جانب سے کوئی بیان نہیں دے…
خدشہ ہے وزیر اعظم فنڈنگ کے قوانین تبدیل کرکے کیس سے راہ فرار چاہتے ہیں، اکبر ایس بابر
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق رہنما اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے اچانک انتخابی اصلاحات پر زور دینا شروع کیا ہے، خدشہ ہے کہ وہ فنڈنگ کے قوانین میں تبدیلی کرکے فنڈنگ کیس سے راہ فرار چاہتےہیں۔اکبر ایس بابر…
وفاقی حکومت نے رمضان میں سرکاری دفاتر کے اوقاتِ کار کا شیڈول جاری کردیا
وفاقی حکومت نے رمضان المبارک کے مہینے میں سرکاری دفاتر کے اوقاتِ کار کا شیڈول جاری کردیا۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری دفاتر میں اوقات کار پیر تا جمعرات اور ہفتہ صبح 10 تا شام 3 بجے تک ہوں گے۔نوٹیفکیشن کے مطابق جمعہ کو…
حمزہ شہباز کا فوری طور پر رمضان ریلیف پیکیج دینے کا مطالبہ
مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ فوری طور پر رمضان ریلیف پیکیج دیا جائے۔ نااہل حکومت عوام کو رمضان ریلف پیکیج بھی نہیں دے سکی۔ایک بیان میں حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ بڑے بڑے دعووں…
این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمشنر پنجاب کی امیدواروں سے ملاقات
الیکشن کمشنر پنجاب غلام اسرار خان نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 کے ضمنی انتخاب کے امیدواران سے ملاقات کی ہے۔ الیکشن کمشنر پنجاب نے امیدواران کو الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی ہدایات سے آگاہ کیا۔غلام اسرار خان نے بتایا کہ حلقے…
ایف آئی اے کا وفاقی وزیر خسرو بختیار کے بھائی مخدوم شہریار کی شوگر مل کو نوٹس
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے وفاقی وزیر خسرو بختیار کے بھائی مخدوم شہریار کی شوگر مل کو نوٹس بھیج دیا۔نوٹس کے مطابق ٹو اسٹار مل کی اعلیٰ انتظامیہ 15 اپریل کو ایف آئی اے لاہور آفس میں طلب کرلیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹو اسٹار…
ویمنز ہائی پرفارمنس کیمپ: ایک رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، پی سی بی
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ویمنز ہائی پرفارمنس کیمپ میں موجود ایک سپورٹ اسٹاف کے رکن کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ اس حوالے سے پی سی بی کا کہنا ہے کہ کیمپ کے تمام شرکاء اتوار تک آئسولیشن میں رہیں گے۔پی سی بی کے مطابق تمام…
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 کا اضافہ
ملک میں گزشتہ روز قیمتیں برقرار رہنے کے بعد آج سونے کی فی تولہ میں قیمت ایک سو روپے اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 4 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔اسی طرح…
وزیراعظم نے نیا پاکستان ہاؤسنگ کے ’فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس‘ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا
وزیراعظم عمران خان نے نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے منصوبے ’فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس‘ کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔منصوبہ ایف ڈبلیو او، سی ڈی اے اور نیا پاکستان ہاؤسنگ اتھارٹی کے اشتراک سے 3 سال میں مکمل ہوگا۔اس منصوبے میں جدید سہولیات سے آراستہ…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے شوکت ترین کی جلد سماعت کی متفرق درخواست نمٹادی
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیرخزانہ شوکت ترین کی اپیلیں جلد مقرر کرنے کی درخواست نمٹا دی۔عدالت نے کہا ہے کہ بریت کے خلاف اپیلیں کورونا وائرس ایس او پیز کے دوران نہیں سنی جا رہیں۔ عدالت کے مطابق صورتحال بہتر ہونے پر رجسٹرار آفس اپیلیں…
ضروری نہیں ہر وقت مار دھاڑ والی کرکٹ کی ضرورت ہو، مصباح الحق
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ مصباح الحق نے کہا ہے کہ ماڈرن دور میں ضروری نہیں کہ ہر وقت مار دھاڑ والی ہی کرکٹ کھیلنے کی ضرورت ہوتی ہو۔ہیڈ کوچ پاکستان کرکٹ ٹیم مصباح الحق نے ورچوئل پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ قومی ٹیم کی جنوبی افریقہ کے…
جہانگیر ترین! آپ نے انصاف کیلئے غلط دروازہ کھٹکھٹایا: فوزیہ قصوری
پاکستان تحریکِ انصاف کی سابق رہنما فوزیہ قصوری کہتی ہیں کہ جہانگیر ترین! آپ نے انصاف کے لیے غلط دروازہ کھٹکھٹایا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی سابق رہنما فوزیہ قصوری نے...یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں…