جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شوبز چھوڑنے کے بعد سب سے پہلے قرآن کا ترجمہ پڑھا تھا: رابی پیرزادہ

واضح رہے کہ رابی پیرزادہ نے سال 2019 میں شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے اسلامی تعلیمات کے مطابق اپنی زندگی گُزارنے کا فیصلہ کیا۔رابی پیرزادہ نے شوبز چھوڑنے کے بعد مصوری کو اپنا ذریعۂ معاش بنالیا ہے، اس کے علاوہ وہ فلاحی…

ہر شخص اپنی ذمہ داری پر ویکسین لگوائے گا، یاسمین راشد

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ہر شخص اپنی ذمہ داری پر ویکسین لگوائے گا ہر ویکسین کے مختلف سائیڈ ایفیکٹس ہوتے ہیں، اس ویکسین کے بھی سائیڈ ایفکٹس ہیں، پرائیویٹ سیکٹر میں اگر کوئی ویکسین منگوانا چاہتا ہے تو کوئی پابندی نہیں…

آرزو کی والدہ نے علی اظہر کے وکیل کو جوتا دے مارا

کراچی میں سندھ ہائیکورٹ میں پسند کی شادی کرنےوالی آرزو کی شوہر کو حوالگی کے معاملے پر سماعت ہوئی، دوران سماعت آرزو کی والدہ نے علی اظہر کے وکیل کو جوتا دے مارا۔ پسند کی شادی کرنےوالی آرزوکے شوہرعلی اظہر نے سیشن عدالت کے فیصلے کے خلاف…

پنجاب میں ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کی خصوصی مہم شروع

ڈائریکٹر ای پی آئی ڈاکٹر بشیر احمدکا کہنا ہے کہ پنجاب میں ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کی خصوصی مہم شروع ہوگئی ہے۔ڈائریکٹر ای پی آئی ڈاکٹر بشیر احمد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ٹائیفائیڈ سے بچاؤ مہم پہلے مرحلے میں شہری علاقوں میں شروع کی…

پاکستان پہلا ملک ہے جسے کورونا ویکسین فراہم کی، چینی سفیر

چین سے آئی کورونا وائرس کی ویکسین کی پہلی کھیپ پاکستان کے حوالے کردی گئی۔چینی سفیر نونگ رونگ کاکہنا ہے کہ پاکستان پہلا ملک ہے جسے چین کورونا ویکسین فراہم کر رہا ہے، ویکسین کی فراہمی پاک چین کی لازوال دوستی کی مثال ہے۔چین کی جانب سے…

سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کو ڈی سینٹرلائیز کیا جا رہا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  کا کہنا ہے کہ سندھ سولِڈ ویسٹ مینجمنٹ اتھارٹی کو ڈی سینٹرلائیز کیا جا رہا ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت کراچی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کے دوران سولِڈ ویسٹ مینجمنٹ کے…

وزیراعظم عوام کیساتھ آج فون کال پر 1 گھنٹے سے زائد وقت بات کریں گے

 ذرائع کے مطابق ٹیلی فون کالز کے حوالے سے سینیٹر فیصل جاوید وزیر اعظم عمران خان کو معاونت فراہم کریں گے۔اتوار کو وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے جاری کیے گئےایک بیان کے مطابق عوام ٹیلی فون نمبر 0519210809 پر وزیراعظم عمران خان سے براہ…

نیوزی لینڈ سیریز کے بعد ہوئی باتوں سے فرق نہیں پڑتا، مصباح

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کا کہنا ہے کہ کراچی ٹیسٹ میں ٹیم نے مشکل صورتحال سے فائٹ کیا، پچ کو دیکھتے ہوئے اگر ضرورت پڑی تو راولپنڈی ٹیسٹ میں تبدیلی کریں گے۔راولپنڈی میں پاکستان ٹیم  کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے پریس کانفرنس کرتے…

بورڈ حفیظ کے ساتھ زیادتی کر رہا ہے، سلیم ملک

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلیم ملک کاکہنا ہے کہ محمد حفیظ پاکستان کا اہم کھلاڑی ہے، پرفارمنس بہت اچھی تھی، کرکٹ بورڈ والےحفیظ کے ساتھ زیادتی کر رہے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلیم ملک نے کہا کہ ٹیم میں سینئرز کا ہونا بہت…

کورونا ویکسین کی98.3 ملین ڈوز 62 ملکوں کو مل گئی

دنیا کے مختلف ملکوں میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین عوام کو لگائے جانے کا عمل جاری ہے، دنیا کے 62 ملکوں میں ویکسین کی 98.3 ملین ڈوز عوام کو دی جا چکی ہیں۔بلوم برگ کے ٹریکنگ ریکارڈ کے مطابق دنیا بھر میں اوسطاً ہر روز کورونا وائرس کی…

یورپین یونین میں وبائی امراض کا مقابلہ کرنے کیلئے صحت کی نئی اتھارٹی بنانے کا فیصلہ

یورپین یونین میں وبائی امراض کا مقابلہ کرنے کے لیے صحت کی نئی اتھارٹی بنا نے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس بات کا اعلان یورپین کمیشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کیا گیا ہے۔اعلامیے کے مطابق یورپین یونین میں آئندہ آنے والے وبائی امراض سے…

براڈ شیٹ معاہدہ: مرکزی کردار طارق فواد ملک نے چپ توڑ دی

طارق فواد ملک نے مزید کہا کہ میں نے ٹروونز اور براڈ شیٹ کی نمائندگی کی ہے، جو میرے کام کا حصہ تھا، نیب اور براڈشیٹ معاہدہ اتفاق رائے سے ہوا، جس پر نیب نے دستخط کیے۔اُن کا کہنا تھا کہ نیب کو براڈ شیٹ معاہدے کے متعلق جواب دینا چاہیے، میں…

روپے کی قدر میں کمی سے قرضہ 3700 ارب روپے بڑھ گیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کو حکومت نے آگا ہ کیا ہے کہ گزشتہ 3سال کے دوران ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کم ہونے سے 3700 ارب روپے قرضہ بڑھا ہے۔ قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران طاہرہ اورنگزیب کے سوال کے جواب میں وزارت خزانہ نے اپنے…

رحمان ملک نے ایک بار پھر سورہ اخلاص غلط پڑھ دی

اسلام آباد: سینیٹر رحمان ملک نے ایک بار پھر سورہ اخلاص کی تلاوت غلط کردی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر جاوید عباسی نے تعلیمی اداروں میں عربی زبان لازمی پڑھانے کیلئے بل ایوان میں پیش کیا۔ حکومت، جے یو…

سندھ حکومت کا 10 اضلاع میں کورونا ویکیسن لگانے کا فیصلہ

کراچی : سندھ حکومت نے 3فروری  سے صوبہ کے 10 اضلاع میں کورونا ویکیسن لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ حکومت نے کراچی، حیدرآباد اور بےنظیرآباد سمیت دس اضلاع میں ابتدائی طور پر کورونا ویکیسن لگانے کا فیصلہ کیا ہے، ابتدائی…

سوفیصد یقین ہونے تک ان ہاؤس تبدیلی کی حمایت نہیں کرینگے، عبدالغفور حیدری

اسلام آباد:جمعیت علمائے اسلام(ف) کے رہنما مولانا عبدالغفورحیدری نے کہا ہے کہ  جب تک کامیابی کا سوفیصدیقین نہ ہوا ان ہائوس تبدیلی کی حمایت نہیں کرسکتے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ بلاول نے حساب لگایا ہے تو  پاکستان ڈیموکریٹک…