جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسکولوں کی بندش کیخلاف لانگ مارچ اور ڈی چوک میں دھرنا دینے کا اعلان

اسلام آباد: نجی تعلیمی اداروں نے نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر(این سی او سی) کی جانب سے تعلیمی اداروں کی مزید بندش کا فیصلہ یکسر مسترد کرتے ہوئے 8 اپریل سے ڈی چوک میں دھرنا دینے کا اعلان کردیا ہے۔…

صدر پوتن کو کورونا سے محفوظ رکھنے کے لیے اٹھائے گئے غیر معمولی اقدامات کی دلچسپ کہانی

صدر ولادیمیر پوتن کو کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لیے روسی حکام کس حد تک جا رہے ہیں؟اینا پشکرسکیا، پاویل اکسینوف اور پیٹر کوزلوفبی بی سی رشیئن53 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesکورونا کی وبا جب سے شروع ہوئی ہے، تب سے اب تک روسی حکام نے…

دھات چاٹ کر آگے بڑھنے والا ’بے دماغ‘ روبوٹ

پنسلوانیا: جب بھی کوئی چھوٹا متحرک روبوٹ تیار کیا جاتا ہے، اس میں بیٹری کا مسئلہ ضرور آڑے آتا ہے کیونکہ بھاری بیٹریاں اس کی کارکردگی متاثر کرتی ہیں۔ اب ایک ایسا روبوٹ بنایا گیا ہے جو باقاعدہ کسی دماغ سے عاری ہے اور دھات کھا کر توانائی…

خراب کھانے اور زہریلی گیس پر روشن ہو کر خبردار کرنے والا قلم

بیجنگ: باسی کھانے، پھل، سبزیوں اور جان لیوا اعصابی گیسوں کی منٹوں میں شناخت کرنے والا ایک دستی قلم بنایا گیا ہے جس کی نِب ان گیسوں کی موجودگی میں رنگ بدلتی ہے۔ بالخصوص جنگوں یا حملوں میں اعصابی ایجنٹ گیس استعمال کی جاتی ہے جن کی بو اور…

’روس کا وزیر خارجہ اپنی چھتری کے ساتھ اور پاکستان کا مخدوم اپنے خادموں کے ہمراہ‘

روسی وزیر خارجہ سرگئی لیوروف کا دورہِ پاکستان اور ’چھتری نامہ‘: چھتری خود نہ پکڑنے پر شاہ محمود قریشی سوشل میڈیا صارفین کے نشانے پر6 اپريل 2021، 21:17 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہ@SMQureshiPTIروس کے وزیر خارجہ سرگئی لیوروف…

انڈیا کے رفال طیاروں کے معاہدے میں مبینہ کرپشن کے نئے دعوے، اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟

رفال سکینڈل: انڈیا اور فرانس کی ڈیل کرانے والے شخص کو لاکھوں یورو ادا کیے جانے کا دعویٰ6 اپريل 2021، 20:17 PKTاپ ڈیٹ کی گئی ایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہPRAKASH SINGH/AFP VIA GETTY IMAGES،تصویر کا کیپشنانڈیا اور فرانس کے درمیان ہونے والا 36…