امریکا کے بیشتر حصوں میں شدید برف باری اور یخ بستہ ہواؤں کا زور
موسم سرما کے طوفان کے باعث امریکا کے بیشتر حصوں میں شدید برف باری اور یخ بستہ ہواؤں کا زور ہے، ڈیلاس میں تقریباً ایک ہزار پروازیں منسوخ کردی گئیں، ٹیکساس کی 254 کاؤنٹیز میں فیڈرل ایمرجنسی نافذ ہے۔ہیوسٹن میں حکام نے شہریوں کو خبردار کرتے…
ملک بھر میں کورونا سے مزید 26 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5 لاکھ 64 ہزار 77ہوگئی اور 12,333 مریض انتقال کرگئے جبکہ فعال کیسز 25 ہزار 747 ہوگئی.
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد…
10 یمنی خواتین ملک کا پہلا شمسی مائکرو گرڈ تعمیر کررہی ہیں – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=VdvCOMdbRQs
پاکستان میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹے میں 26 اموات
پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
اسرائیل کا دمشق پر میزائل حملہ
اسرائیل کی جانب سے شام کے دارالحکومت دمشق پرمیزائلوں سے حملہ کیا گیا جسے شامی ایئرڈیفنس نے ناکام بنا دیا۔ شامی میڈیا کے مطابق شامی ایئرڈیفنس نے میزائل حملے ناکام بنانے کے بعد مزید اسرائیلی حملوں کے پیش نظر فضائی دفاعی نظام متحرک کردیا…
وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کراچی پہنچ گئے
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کراچی پہنچ گئے، پارٹی عہدیداروں نے ایئرپورٹ پر استقبال کیا۔ذرائع کے مطابق پارٹی عہدے داروں نے شاہ محمود قریشی کو سینٹ انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم پر تحفظات سے آگاہ کیا۔ جس پر انہوں نے معاملات کو حل کرانے کی…
امن مشق 2021 کا تیسرا روز, دہشت گردی سے نمٹنے کی عملی مشق
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
مواخذے کا سامنا کرنے والے ٹرمپ سزا سے بچ گئے
مواخذے کا سامنا کرنے والے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سزا سے بچ گئے۔امریکی سینیٹ نے سابق صدر کو بری کردیا،57 اراکین نے مجرم قرار دینے کے حق میں اور 43 نے مخالفت میں ووٹ دیا۔ 7 ری پبلکن اراکین نے سزا کے حق میں ووٹ دیئے۔ ڈیموکریٹس کی جانب…
صوبے میں لکھاری خواتین مردوں کے شانہ بشانہ ہیں، کامران بنگش
پشاور میں کتاب کی تقریب رونمائی سے خطاب میں کامران بنگش نے کہا کہ خیبر پختون خوا کی خواتین مختلف ایشوز پر لکھتی رہتی ہیں اور مردوں کے شانہ بشانہ ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہماری خواتین نے ہر میدان میں خیبر پختون خوا کا نام روشن کیا، سیاست، کھیل…
پی ڈی ایم حکمت عملی سے حکومت مضبوط ہورہی ہے، صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر
حیدرآباد سے جاری ایک بیان میں سابق رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ ابوالخیر زبیر نے مزید کہا کہ حکومت کی کارکردگی سے قوم مایوس ہوچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ ہر طبقے کے لوگ حکومت کے خلاف مظاہرے کر رہے ہیں، پی ڈی ایم نے ناقص حکمت عملی سے حکومت کو…
پشاور: کینسر میں مبتلا افغان مریضہ سے رقم چھینے والا گرفتار
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
خاتون صحافی سے دھمکی آمیز گفتگو، وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی پریس سیکریٹری مستعفی
خاتون صحافی سے دھمکی آمیز گفتگو کرنے والے امریکی صدر جو بائیڈن کے ڈپٹی پریس سیکریٹری ٹیلر جوزف ڈکلو مستعفی ہوگئے۔وائٹ ہاؤس کے ڈپٹی پریس سیکریٹری ٹی جے ڈکلو (TJ Ducklo) کا جاری بیان میں کہنا ہے کہ انہیں وائٹ ہاؤس کے ساتھیوں اور صدر…
چیلنجز کا مقابلہ کرنے کیلئے اتحاد اور مذہبی ہم آہنگی کی ضرورت ہے، نورالحق قادری
وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ حکومت پُر امن ماحول قائم کرنے کیلئے کوشاں ہے، امن و ہم آہنگی کے فروغ کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو مل کر کام کرنا ہوگا۔لاہور میں قومی یکجہتی کے حوالے سے منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…
ملک کی وزارت داخلہ ایک بے حس شخص کے سپرد کر دی گئی ہے، حافظ حمد اللہ
حافظ حمد اللّٰہ نے شیخ رشید کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ یہ بے شرمی بے حسی نہیں تو کیا ہے؟ ۔انہوں نے کہا کہ آپ کی ایکسپائرڈ گیس شیلنگ سے ایک پولیس اہلکار چل بسا، کیا آپ اس سپاہی کی شہادت کے ذمہ دار نہیں؟۔ حافظ حمد اللّٰہ نے شیخ…
اتحادیوں سے مشاورت کے بعد عبدالقادر کا نام چنا، فردوس عاشق اعوان
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
لوگ افواہوں پر کان نہ دھریں، ویکسین جلد لگوائیں، امریکی ماہرین
بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
سعودی عرب: کورونا کے 322 نئے کیسز رجسٹرڈ
ترجمان وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 3لاکھ 72 ہزار 732 ہوگئی۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
چیئرمین نیب نے میگا کرپشن کیسز کی تازہ ترین رپورٹ طلب کرلی
چیئرمین نیب نے مزید کہا کہ میگا کرپشن مقدمات کو قانون کے مطابق منطقی انجام تک پہنچایا جائے۔جسٹس(ر) جاوید اقبال نے یہ بھی کہا کہ لوٹی ہوئی رقوم کی وصولی کے لیے احتساب عدالتوں میں ریفرنس دائر کیے جائیں۔چیئرمین نیب کا کہنا تھا کہ غیر قانونی…
فیس بک کی اسمارٹ واچ کے منتظر مداحوں کے لیے خوشخبری
کیلی فورنیا: بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک آئندہ برس 2022 تک اسمارٹ واچ تیار کرلے گی۔
عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی خصوصی رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک…