بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ملک کی وزارت داخلہ ایک بے حس شخص کے سپرد کر دی گئی ہے، حافظ حمد اللہ

حافظ حمد اللّٰہ نے شیخ رشید کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ  یہ بے شرمی بے حسی نہیں تو کیا ہے؟ ۔

انہوں نے کہا کہ آپ کی ایکسپائرڈ گیس شیلنگ سے ایک پولیس اہلکار چل بسا، کیا آپ اس سپاہی کی شہادت کے ذمہ دار نہیں؟۔

حافظ حمد اللّٰہ نے شیخ رشید کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ حلوہ آپ کو اور عمران خان کو مبارک ہو۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.