جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شہزاد اکبر نے ایک بار پھر شہباز شریف کو چیلنج کردیا

وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب و امور داخلہ شہزاد اکبر نے ایک بار پھر شہباز شریف کو چیلنج کردیا۔پریس کانفرنس کے دوران شہزاد اکبر نے کہا کہ ن لیگ کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف میں ہمت ہے تو لندن کی عدالت میں مجھ پر…

عمران خان پاکستان کے عوام کے لیے نجات دہندہ ہیں، علی محمد خان

 وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان  کا کہنا ہے کہ عمران خان پاکستان کے عوام کےلیے نجات دہندہ ہیں، قدر کرو ایسا لیڈر آپ کو نہیں ملے گا۔تلہ کنگ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  وزیر مملکت علی محمد خان نے کہا کہ عوام کی بہتری کیلے مشکل فیصلے کرنے…

ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی نیوز اینکر لیو ڈوبس کا پروگرام بند

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی نیوز اینکر کا پروگرام منسوخ کردیا گیا۔برطانوی اخبار کی رپورٹ کےمطابق امریکی نشریاتی ادارے فوکس نیوز نے لیوڈوبس کا پروگرام منسوخ کردیا، وہ چینل کے کامیاب ترین پروگرام کے میزبان ہیں۔وہ امریکا میں سابق…

کیا تجاوزات گرانے کی کارروائی حلیم عادل شیخ کیخلاف ہوئی؟ مرتضیٰ وہاب کا سوال

سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے استفسار کیا کہ کیا تجاوزات گرانے کی کارروائی حلیم عادل شیخ کے خلاف ہوئی ہے؟ایک بیان میں مرتضیٰ وہاب نے کہاکہ پنجاب میں تجاوزات کے خلاف کارروائی ہو تو تعریف اور سندھ میں ہو تو الزام تراشی کی جاتی…

پشاور: اے این پی نے سینیٹ انتخابات کیلئے صدارتی آرڈیننس مسترد کردیا

اے این پی کے سربراہ اسفند یار ولی خان کا کہنا ہے کہ  قومی اسمبلی اجلاس جاری ہے، سلیکٹڈ حکومت پارلیمنٹ کی بے توقیری کر رہی ہے۔اسفند یار ولی خان نے کہا کہ قومی اسمبلی اجلاس کے باوجود آرڈیننس کا نفاذ صرف نئے پاکستان ہی میں ممکن ہے۔انہوں نے…

چینی عوام کیلئے دوسری کورونا ویکسین کے استعمال کی منطوری

چین نے عوام کے لیے دوسری کورونا ویکسین کے استعمال کی بھی منظوری دے دی ہے۔خبر ایجنسی کے مطابق چین میں سائنو فارم کے بعد سائنو ویک ویکسین کے عوامی استعمال کی بھی مشروط اجازت دے دی گئی۔چین سے قبل انڈونیشیا، ترکی،برازیل اور دیگر کئی ممالک…

حیدرآباد:لطیف آبادنمبر3کی مرکزی شاہراہ پر سیوریج کا پانی جمع ہونے سے شہریوں کو آمدروفت میں مشکلات…

The post حیدرآباد:لطیف آبادنمبر3کی مرکزی شاہراہ پر سیوریج کا پانی جمع ہونے سے شہریوں کو آمدروفت میں مشکلات کاسامنا ہے appeared first on Urdu News - Today News - Daily Jasarat News. بشکریہ جسارت;} a {display:none;}

حسن علی سبھی سوالوں کے جواب دے گئے

سمیع چوہدری کا کالم: حسن علی سبھی سوالوں کے جواب دے گئےبہت کم مواقع ایسے ہوتے ہیں جہاں کھیل پل پل میں ایسے بدلے کہ یہ تعین کرنا مشکل ہو جائے، کون اچھا کھیل رہا ہے اور کون برا۔ کرکٹ میں ایسے مواقع بہت دلچسپ ہوتے ہیں۔پاکستان کے سبھی کرکٹ…

ابتدائی سماعت میں ہمیں کامیابی ملی، وکیل شہباز شریف

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے برطانوی اخبار ڈیلی میل پر مقدمے کے حوالے سے ن لیگی صدر کے وکیل انٹینو فریزر نے کہا ہے کہ ابتدائی سماعت میں ہمیں کامیابی ملی۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ روز آنے والے فیصلے کے بعد اب ڈیلی میل اخبار کو لگائے گئے…

شہباز شریف برطانوی عدالت کے فیصلے پر مطمئن ہیں، عطا تارڑ

انہوں نے کہاکہ شہزاد اکبر اور برطانوی صحافی نے کہا تھا کہ اگر ہم سچے ہیں تو عدالت لے کر جائیں گے، شہباز شریف نے دعویٰ دائر کیا تو ڈیوڈ روز نے چھٹی کا بہانہ کر لیا۔ن لیگی رہنما نے مزید کہا کہ ڈیوڈ روز نے عدالت کو بتایا کہ وہ چھٹی پر ہیں…

عمران خان نے اپنی پارٹی کے 20 پارلیمنٹیرینز کو ووٹ بیچنے پر نکالا، فیصل جاوید

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی پارٹی کے 20 اراکینِ پارلیمنٹ کو ووٹ بیچنے پر نکالا۔فیصل جاوید نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ عمران خان دنیائے کرکٹ میں نیوٹرل امپائر لے کر…

علی سدپارہ کی 7 ہزار میٹر کی بلندی تک تلاش، تاحال پتا نہ چل سکا

نامور پاکستانی کوہ پیما علی سد پارہ اور اُن کی ٹیم کا 7 ہزار میٹر کی بلندی تک کوئی پتا نہ چل سکا۔ذرائع کے مطابق کے ٹو کی چوٹی سر کرنے کےلیے نکلی ٹیم اب تک واپس نہیں پہنچ سکی ہے۔ذرائع کے مطابق علی سدپارہ اور ٹیم کی تلاش میں تاحال کوئی…

کراچی: تجاوزات کیخلاف آپریشن، انتظامیہ پر پتھراؤ

کراچی کے علاقے ملیر میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران ضلعی انتظامیہ کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا۔کارروائی کے دوران مشتعل افراد نے پتھراؤ کیا جس سے ہیوی مشینری کے شیشے ٹوٹ گئے جبکہ اس کے آپریٹر پر بھی تشدد کیا گیا۔آپریشن کے مقام پر…

ایک شخص لندن دوائی لینے گیا تھا آج تک واپس نہیں آیا، مراد سعید

وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید کا کہنا ہے کہ عوام نے دیکھ لیا ایک شخص لندن دوائی لینے گیا تھا آج تک واپس نہیں آیا۔ مراد سعید نے کہا کہ پی ڈی ایم نے این آر او مانگا مگر انہیں نہیں ملا، ہم چاہتے ہیں ضمیروں کے سوداگروں کا خاتمہ ہو، ہم چاہتے…

بلاول بھٹو کا کوہ پیما علی سدپارہ اور ٹیم کی گمشدگی پر اظہار تشویش

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوہ پیما علی سدپارہ اور ان کی ٹیم کی گمشدگی پر اظہار تشویش کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے اپنے بیان میں کہا کہ محمد علی سدپارہ پاکستان کے قابل فخر ہیرو ہیں۔پی پی چیئرمین نے کہا کہ علی…

عثمان بزدار کا کوہِ ماڑی کو سیاحتی مقام قرار دینے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار  کا کہنا ہے کہ الیکشن میں وعدہ کیا تھا جنوبی پنجاب کو الگ شناخت دیں گے۔عثمان بزدار نے کہا  کہ علاقےمیں 4 اسمال ڈیم بنائے جائیں گے، راجن پور میں اسٹیٹ آف دی آرٹ مدر چائلڈ کیئر سینٹر بنے گا۔وزیر اعلیٰ پنجاب نے…