جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 42 پیسے کم ہوگئی

ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر 42 پیسے کم ہوکر 159 روپے 56 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30 پیسے کم ہوکر 159 روپے 80 پیسے ہے۔…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 183 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو سرمایہ کاری کا مفنی دن رہا۔پاکستانی شیئرز بازار کا بینچ مارک 100 انڈیکس 183 پوائنٹس کم ہوکر 46 ہزار 721 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 413 پوائنٹس کے…

ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے برقرار

ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو سونے کی قیمت میں کوئی کمی بیشی نہیں ہوئی، سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 11 ہزار 800 روپے پر برقرار ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 گرام سونے کی قدر 95 ہزار 850 روپے برقرار ہے۔…

سوشل میڈیا پر جہیز کی لعنت کے خلاف آگاہی مہم

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک تصویر جس میں جہیز سے لدی ایک گاڑی کو کرب میں گھسیٹتی ایک دلہن کو دکھایا گیا ہے نے دیکھنے والوں کے دل پگھلادئیے۔ نمائش نہ لگاؤ جہیز خوری بند کرو، کے عنوان سے پاکستانی ڈیزائنر علی ذیشان نے ایک فیشن شوٹ کو…

شاہ لطیف ٹاؤن آپریشن: گرفتار دہشتگرد ’را‘ کے لیے کام کر رہے تھے

شاہ لطیف ٹاؤن میں حساس اداروں اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں گرفتار غیر ملکی دہشتگردوں میں سے تین کا تعلق افغان انٹیلی جنس اور قانون نافذ کرنےو الے اداروں سے ہے اور حکام بتاتے ہیں کہ بظاہر ایسا لگتا کہ یہ دہشتگرد افغان فورسز چھوڑ کر…

انڈونیشیا میں موسلا دھار بارش سے سیلابی صورتحال، امدادی کارروائیاں جاری

انڈونیشیا میں موسلا دھار بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی، جس کے بعد امدادی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں۔بتایا جاتا ہے کہ دارالحکومت جکارتا میں موسلا دھار بارشوں کے بعد دریا کے  کنارے رہنے والے لوگوں کو سیلابی صورتحال کا سامنا ہے۔…

ملکہ الزبتھ نے دولت چھپانے کے لیے حکومت پر دباؤ ڈلوا کر قانون سازی کروائی

برطانوی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ ملکہ الزبتھ دوم نے ذاتی دولت عوام سے چھپانے کے لیے 70 کی دہائی میں قانونی استثنیٰ حاصل کیا اور اس کے لیے حکومت پر دباؤ ڈلوا کر قانون سازی کروائی۔برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ ملکہ کے ذاتی وکیل نے برطانوی…

مرگی موروثی نہیں قابل علاج مرض ہے، ڈاکٹر خالد محمود

جنرل اسپتال لاہور میں منعقدہ آگاہی واک اور سیمینار میں ذہنی امراض کے ماہر ڈاکٹروں اور اسپتال کے عملے نے شرکت کی۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کا کہنا تھا کہ مرگی موروثی مرض نہیں، نہ ہی یہ جن بھوت کا کوئی اثر…

انسٹاگرام پر سرمایہ کاری کی ’جعلی سکیم‘ جس نے 24 سالہ نوجوان کو کنگلا کر دیا

انسٹاگرام پر سرمایہ کاری کی ’جعلی سکیم‘ جس نے 24 سالہ نوجوان کو کنگلا کر دیادھوکہ دہی اور سائبر کرائم کے لیے برطانوی پولیس کے قومی رپورٹنگ سینٹر ’ایکشن فراڈ‘ کے نئے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ سال کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے ساتھ ہر مہینے…

حسن علی: یہ پرفارمنس میری ہونے والی بیٹی کے نام، بیوی کو بھی تو خوش کرنا ہے

جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان: راولپنڈی کرکٹ ٹیسٹ میں ایڈن مارکرم کی سنچری، پاکستانی بولرز پر وکٹیں لینے کا دباؤ بڑھ گیاپاکستان کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ میں 370 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کھیل کے آخری دن جنوبی افریقہ کی ٹیم کی پوزیشن ایڈن…

یہ کلین سویپ کسی ’لیجنڈ‘ سے کم نہیں

سمیع چوہدری کا کالم: یہ کلین سویپ کسی ’لیجنڈ‘ سے کم نہیںکہانی وہی یادگار ہوتی ہے جو کلائمیکس کے عین قریب آ کر بھی اپنی چال واضح نہ کرے۔ جو کبھی ایک طرف پلڑا جھکائے تو پھر اگلے ہی لمحے سر کے بل گھوم کر سارے اندازے غلط کر ڈالے۔ ایسی شاہکار،…

انڈونیشیا کے گاؤں‌ میں‌ خونی سیلاب، شہری خوفزدہ

انڈونیشیا کے گاؤں میں آنے والے سیلاب کے بعد دریا کا پانی خونی سرخ رنگ کا ہوگیا، جس کو دیکھ کر شہری بہت زیادہ خوفزدہ ہوئے۔ انڈونیشیا کے گاؤں جینگوٹ میں ہفتے کے روز سیلاب آیا جس کے بعد کپڑا رنگنے والی فیکٹری کے قریب واقع دریا کا پانی…

سعودی عرب کو درپیش خطرات سے اچھی طرح آگاہ ہیں، امریکی ناظم الامور

امریکی ناظم الامور مارٹینا اسٹرانگ کا کہنا ہے کہ  سعودی عرب کے ساتھ کیے گئے عہد واضح اور غیر متزلزل ہیں۔ سعودی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مارٹینا اسٹرانگ نے کہا کہ سعودی عرب کو درپیش خطرات سے اچھی طرح آگاہ ہیں، دیگر خلیجی ممالک کو بھی…

پاکستان رواں سال پہلا بلین ٹری ہدف حاصل کرنے کیلئے تیار

انہوں نے کہا کہ پاکستان 2023ء تک 3 اعشاریہ 2 بلین درختوں کے پہلے مرحلے کو حاصل کرلے گا۔بریفنگ کے دوران کہا گیا کہ بلین ٹری سونامی کے نتیجےمیں جنگل میں اضافہ سے موسمیاتی تبدیلی ممکن ہوئی، آب و ہوا کے خطرے سے دوچار ہونے کی درجہ بندی کے…