کراچی: ایک اور پولیس مقابلہ جعلی قرار
کراچی میں ایک اور پولیس مقابلے کو جعلی قرار دے دیا گیا، بنارس میں گذشتہ ماہ ہونے والے جعلی مقابلے میں ایک شہری کو پولیس نے نشانہ بنادیا۔ پولیس اہلکاروں کے خلاف جعلی پولیس مقابلے میں شہری کی ہلاکت کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔سائٹ ایریا میں…
وزیراعطم نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی
وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی سمری مسترد کردی۔اوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 14 اعشاریہ07، ہائی اسپیڈ ڈیزل 13 روپے 61 پیسے اور مٹی کا تیل 10 اروپے 79 پیسے فی…
آئی بی اے میں پروفیسر پر تشدد، جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل
آئی بی اے کے اسسٹنٹ پروفیسر پر طلبہ اور گارڈز کے مبینہ تشدد کے خلاف جامعہ کراچی میں تدریسی عمل معطل رہا۔ آئی بی اے نے تحقیقات کے لیے معاملہ ڈسپلن کمیٹی کو بھیج دیا ہے۔ دوسری جانب جیو نیوز نے واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو حاصل کر لی ہے۔جامعہ…
تحریک انصاف کے امیدوار کو انڈے مار مار کے بھگانا،مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ کے ٹکٹ کھرب پتیوں کو دیے، امیروں کو ٹکٹ اس لیے دیے گئے کہ ووٹ خرید سکیں۔وزیر آباد میں مسلم لیگ ن کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ایک کروڑ…
شہزاد اکبر سے پہلی ملاقات ڈیلی میل کے ڈیوڈ روزنے کروائی تھی، سربراہ براڈشیٹ
براڈ شیٹ کے سی ای او کاوے موسوی نے دعویٰ کیا ہے کہ 19 اکتوبر 2019 کو شہزاد اکبر سے ان کی پہلی میٹنگ ڈیلی میل کے صحافی ڈیوڈ روز نے کروائی تھی اور وہ اس میٹنگ میں شریک بھی ہوئے تھے۔ کاوے موسوی نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ پاکستان سے رقم کے حصول…
شیخ رشید کل یہ نہ کہہ دیں ایٹم بم پڑا ہے تو عوام پر چلاکر دیکھ لیں، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ شیخ رشید کل کو یہ نہ کہنا شروع کردیں کہ ایٹم بم بہت دیر سے پڑا ہے تو مہنگائی سے روتے عوام پر چلاکر دیکھ لیں۔مریم نواز نے شیخ رشید کے بیان پرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید کی باتیں…
کے 2: لاپتہ کوہ پیماؤں کی تلاش میں تازہ ترین کیا ہے؟ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=z4vED4pUqrQ
سیربین 15 فروری 21: سدپارہ اور دیگر افراد کا سراغ لگانے کے لئے سرچ آپریشن 2 دن میں بڑھایا گیا۔
https://www.youtube.com/watch?v=EKy_8AWgAgw
فن لینڈ برفانی فن: زمین کی تزئین کی نشاندہی کردہ ناقابل یقین وشالکای نمونوں – بی بی سی یو آر…
https://www.youtube.com/watch?v=TtkkNLEldNw
’ریپ کی کوشش میں ایک فوجی سے بچنے کے دوران میں نے اپنا ہاتھ گنوا دیا‘
تیگرے، ایتھوپیا: ’ریپ کی کوشش میں ایک فوجی سے بچنے کے دوران میں نے اپنا ہاتھ گنوا دیا‘انتباہ: اس کہانی کی تفصیلات کچھ لوگوں کے لیے پریشان کن ہو سکتی ہیں۔ایتھوپیا میں ایک سکول کی طالبہ نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ جب ایک سپاہی نے ان کا ریپ…
’بھلا دیا گیا‘ معرکہ جس نے ایشیا میں دوسری جنگ عظیم کا رخ موڑا تھا
کوہیما: وہ معرکہ جس نے ایشیا میں دوسری جنگ عظیم کا رخ موڑ دیا تھاکیپٹن رابن رولینڈ اس تصویر میں درمیان میں بیٹھے ہیں، یہ تصویر سنہ 1945 میں بنکاک میں لی گئی تھی اور ان کے ساتھ ان کی رجمنٹ کے ساتھی ہیںاتحادی فوج تک رسد پہنچانے کے تمام…
جاوید عباسی کا لسٹڈ کمپنیز سے متعلق بل، وزارت خزانہ کی مخالفت
وزارت خزانہ نے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر جاوید عباسی کے لسٹڈ کمپنیز کا 2 فیصد منافع علاقائی ترقی، فلاح و بہبود پر لازمی خرچ کرنے کے بل کی مخالفت کردی۔پیپلز پارٹی کے سینیٹر فاروق ایچ نائیک کی سربراہی میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا…
پی ٹی آئی ٹکٹ واپس کے بعد عبدالقادر نے آزاد حیثیت میں کاغذات جمع کرادیے
حکمران جماعت تحریک انصاف کے سابق ٹکٹ یافتہ عبدالقادر نے آزاد حیثیت میں کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔پی ٹی آئی کی جانب سے ٹکٹ واپس لینے جانے کے باوجود عبدالقادر نے سینیٹ الیکشن لڑنے کی ٹھان لی ہے اور کوئٹہ میں آزاد حیثیت میں اپنے…
اورنگی ٹاؤن: واٹر بورڈ کا آپریشن، واٹر مافیا کیخلاف مقدمہ درج
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں کراچی واٹر بورڈ کے انسداد پانی چوری سیل نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ پھر آپریشن کیا اور مین سپلائی لائن سے پانی چوری کے کی کنکشن کاٹ دیے۔ ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات ناصر شاہ کی نگرانی…
ایک تولہ سونے کی قیمت 200 روپے کم ہوگئی
ملک میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 11 ہزار 50 روپے ہوگئی ہے۔ کاروبار کے اختتام پر…
اکبر ایس بابر نے چیئرمین سینیٹ کی نشست کی پیش کش کی ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=netFADXVk1o
محمد حفیظ کی پی ایس ایل کے کراؤڈ سے درخواست
پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے کھلاڑی محمد حفیظ کی جانب سے پی ایس ایل کے کراؤڈ سے درخواست کی گئی ہے کہ احتیاطی تدابیر اختیار کر کے میچ دیکھنے کے لیے گراؤنڈ میں آئیں۔پاکستان سُپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں لاہور قلندرز کی نمائندگی…
پاک آرمی کی جانب سے چولستان میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد
پاکستان آرمی کی جانب سے چولستان میں میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 3 سے 5 فروری تک چولستان کے دور دراز علاقوں میں آئی سرجیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹروں کی…