لانگ مارچ، مسلم لیگ (ن) کا مشاورتی اجلاس آج ہوگا
مسلم لیگ (ن )کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا، اجلاس میں17 سینئر رہنما شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق (ن) لیگ کا یہ مشاورتی اجلاس اسلام آباد میں فضل چودھری کی رہائش گاہ پر ہوگا۔اجلاس میں 26 مارچ کے لانگ مارچ کے لیے منصوبہ بندی کی جائے گی، اور…
لاہور میں گندگی اور کچرے کے ڈھیر، شہری پریشان
لاہور میں گندگی اور کچرے کے ڈھیر کے باعث گلی محلوں میں شہریوں کے ساتھ بازاروں میں دکان دار بھی پریشان ہیں۔لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا کہنا ہے کہ صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے جا رہے ہیں۔کمپنی کے مطابق اضافی وسائل…
ایک ہفتے میں مرغی 13 روپے فی کلو مہنگی
ایک ہفتے میں مرغی کا گوشت 13روپے 30 پیسے فی کلو مہنگا ہوگیا، چینی پر 2 روپے 64 پیسے بڑھ گئے، فی کلو اوسط قیمت 96 روپے اڑسٹھ پیسے ہوگئی۔ادارہ شماریات نے رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق ماش کی دال پر 3 روپے 64 پیسے کا اضافہ ہوگیا جبکہ مسور کی…
ہر بار قربانی دی، ہمارے بارے میں بھی سوچنا چاہیے، خالد مقبول
ایم کیو ایم کے کنوینر خالد مقبول صدیقی بھی حکومت سے دبا دبا شکوہ منظر عام پر لے آئے، انہوں نے کہا کہ اعتماد کا ووٹ عمران خان کو دیں گے، مگر پی ٹی آئی کو اپنے امیدوار کا اعلان الگ سے نہیں کرنا چاہیے۔جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خان…
حلیم عادل شیخ کو اسپتال منتقل کردیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو اسپتال منتقل کردیا گیا۔کراچی کے جناح اسپتال کی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ حلیم عادل شیخ کو گردوں میں تکلیف کے باعث اسپتال لایا گیا ہے۔گزشتہ روز حلیم عادل شیخ…
بیٹی کی منگنی کے معاملے پر شاہد آفریدی فیملی کا موقف
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی سے بیٹی کی منگنی کے معاملے پر شاہد آفریدی کی فیملی کا موقف سامنے آگیا ہے۔شاہد آفریدی فیملی کے مطابق شاہین شاہ آفریدی کی فیملی نے بیٹی کا رشتہ مانگا ہے، دونوں خاندانوں کے درمیان معاملات…
انفوکس – 6 مارچ 2021 | پاکستان میں سخت سیاسی صورتحال
https://www.youtube.com/watch?v=anfWLz5abVw
کرو رائے – 6 مارچ 2021 | وزیر اعظم عمران کو اعتماد کا ووٹ مل گیا
https://www.youtube.com/watch?v=zs3EWOkaE1U
ری پلے- 6 مارچ 2021 | پی ایس ایل التوا کے لئے نجم سیٹھی نے پی سی بی کو دھماکا کیا
https://www.youtube.com/watch?v=7AUJnlGd_nE
’فضا میں تیرتے‘ بحری جہاز کی تصویر جس نے سب کو چکرا دیا
’فضا میں تیرتے‘ بحری جہاز کی تصویر جس نے سب کو چکرا دیاانگلینڈ کے ساحل کے پاس ایک شخص نے بظاہر ہوا میں تیرتے ہوئے ایک بحری جہاز کی تصاویر لی ہیں جس نے دیکھنے والوں کو اپنا سر کھجانے پر مجبور کر دیا ہے۔ ڈیوڈ مورس نے اس بحری جہاز کی تصویر…
مائیکروسافٹ کا چینی گروہ پر ہیکنگ کا الزام، امریکی حکام کو تشویش
مائیکروسافٹ کا چینی گروہ پر ہیکنگ کا الزام، امریکی حکام کو تشویشمائیکروسافٹ نے چین کے ایک گروہ ہیفنیئم پر ہیکنگ کا الزام لگایا ہے جنھیں مبینہ طور پر چینی حکومت کی پشت پناہی بھی حاصل ہے تاہم چین نے اس سے انکار کیا ہےمائیکرو سافٹ کے اس الزام…
بیٹے کے لیے شاہد آفریدی کی بیٹی کا رشتہ مانگا ہے، والد شاہین آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی منگنی کی خبر وائرل ہوگئی۔والد شاہین شاہ آفریدی ایاز خان نے کہا ہے کہ بیٹے کے لیے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بیٹی کا رشتہ مانگا ہے۔انہوں نے کہا کہ شاہد آفریدی کے خاندان نے…
امن عمل آگے بڑھانے کیلئے صدر اشرف غنی کی نئے انتخابات کروانے کی پیشکش
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امن عمل کو آگے بڑھانے کی کوششوں کے سلسلے میں نئے انتخابات کروانے کی پیشکش کردی۔کابل میں پارلیمانی سیشن کے افتتاح پر خطاب کرتے ہوئے افغان صدر نے کہا کہ انتخابات کے ذریعے انتقالِ اقتدار ہی واحد راستہ ہے۔ان کا…
ویکسینز وائرس کی نئی اقسام پر قابو پانے میں زیادہ موثر نہیں
کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے تیار کی گئی ویکسینز وائرس کی نئی اقسام پر قابو پانے میں زیادہ موثر ثابت نہیں ہورہیں۔اس وقت امریکا، برطانیہ، برازیل اور جنوبی افریقہ میں کورونا کے تبدیل شدہ وائرس سامنے آچکے ہیں۔ جس سے یہ سوال پیدا ہوگیا…
نوزائیدہ بچوں میں یرقان کا پتا لگانے والا دنیا کا پہلا سسٹم
ٹوکیو: عموماً پیدائشی بچوں کی اکثریت کسی نہ کسی درجے کے یرقان (جونڈائس) کی شکار ہوجاتی ہے۔ اب فوری طور پر تشخیص کے لیے استعمال میں آسان آلہ بنایا گیا ہے۔ ساتھ یہ نظام بچوں کی دیگر جسمانی کیفیات پر بھی نظررکھتا ہے۔ اس آلے کو پہنا…
پاکستانی طالب علم نے واٹس ایپ طرز کی ایپ بنالی
کراچی: جماعت نہم کے ایک طالبعلم نے واٹس ایپ طرز کی ایک ایپ تیار کی ہے جس میں بہت سارے آپشن بھی موجود ہیں۔
فیڈرل بی ایریا کے رہائشی سید نبیل حیدر جعفری اس وقت نویں جماعت کے طالبعلم ہیں اور اور انہوں نے اپنی ایپ کا نام ایف ایف میٹنگ…
وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=Xly4_fOCFRg
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | 178 این اے ممبران نے عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دیا | 06 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=ivwhysO5-w0
وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب
وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے نتیجے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 2018 میں عمران خان 176 ووٹ لے کر وزیراعظم بنے اور اب عمران خان اعتماد کی تحریک…
روزی گیبریئل: قسمت مجھے پاکستان لے کر آئی
#RosieGabrielle : موٹر سائیکل گرل روزی گیبریئل کے مطابق ’قسمت‘ انھیں پاکستان لائی’میرا نام روز (گلاب) خدا کی ایک خوبصورت تخلیق ہے۔ میرے والد نے میرا نام یہی رکھا تھا اور میں اپنے باپ کی یاد میں اپنا نام نہیں تبدیل کر رہی‘اب تک یہ تو آپ…