جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سینیٹ کی 37 نشستوں کیلئے انتخابی میدان سج گیا

ایوان بالا سینیٹ کی 37 نشستوں کے لیے انتخابی میدان سج گیا، قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ کا عمل کسی وقفے کے بغیر شام پانچ بجے تک جاری رہے گا۔ اسلام آباد کی 2، خیبر پختونخوا کی 12، سندھ کی 11 اور بلوچستان کی 12 نشستوں پر ووٹ ڈالے جا…

پیپلز پارٹی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط کیوں لکھا؟

پیپلز پارٹی نے سندھ میں تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کی جانب سے ارکان اسمبلی کو ہوٹل میں ٹھہرانے کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ کر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ پیپلز پارٹی کے سینٹرل الیکشن سیل کے انچارج تاج حیدر نے چیف الیکشن کمشنرکے…

گائے کا دودھ 88 روپے فی لیٹر فروخت کا اعلان

ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان نے گائے کا دودھ کم قیمت پر فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ڈیری کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن پاکستان نےقیمت میں کمی کا اعلان نیشنل بفلو ڈے کے موقع پر بھینسوں کی نسل کشی اور بھینس کے دودھ کی پیداوار میں کمی کے…

پیپلز پارٹی ارکان کو صبح 8 بجے سندھ اسمبلی پہنچنے کی ہدایت

پیپلز پارٹی ارکان سندھ اسمبلی کو صبح 8 بجے سندھ اسمبلی پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ارکان کے لئے سندھ اسمبلی میں ناشتے کا اہتمام کیا گیا ہے۔سینیٹ کی ووٹنگ سے قبل ارکان کو سندھ اسمبلی میں ہی بریفنگ دی جائے گی۔واضح رہے کہ سینیٹ کی 37 نشستوں…

ہم بھائی ہیں اور ساتھ ساتھ ہیں، سرفراز احمد

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ساتھی کھلاڑی شاداب خان اور حسن علی کے ہمراہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ہم ساتھ ساتھ ہیں۔گزشتہ روز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام…

شہباز شریف اسلام آباد پہنچ گئے

قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سینیٹ انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کرنے کے لئے اسلام آباد پہنچ گئے۔خواجہ آصف کو بھی اسلام آباد پہنچا دیا گیا۔ ن لیگ کے ارکانِ اسمبلی صبح گیارہ بجے شہباز شریف کی قیادت میں سینیٹ کا…

الیکسی نوالنی پر قاتلانہ حملہ: امریکہ نے روسی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کر دیں

روسی حزبِ اختلاف کے رہنما الیکسی نوالنی پر قاتلانہ حملہ: امریکہ نے روسی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کر دیںامریکہ نے روس کے حزبِ اختلاف کے سرکردہ رہنما الیکسی نوالنی کو مبینہ طور پر زہر دینے پر چند سینئیر روسی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کر…

سینیٹ انتخابات کے لئے الیکشن مہم ختم ہوگئی

سینیٹ انتخابات کے لئے الیکشن مہم ختم ہو گئی۔ امیدوار اب انتخابی مہم نہیں چلا سکیں گے۔سینیٹ انتخاب 3 مارچ کو ہو گا۔ تمام صوبوں سے 50 فی صد ارکان کا انتخاب ہو گا۔سینیٹ انتخابات کا سب سے دلچسپ اور بڑا معرکہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی…

پنجاب، کے پی، بلوچستان میں تعلیمی سرگرمیاں مکمل بحال

سو فیصد بچوں کی حاضری سے پنجاب، کے پی اور بلوچستان میں پیر سے تعلیمی سرگرمیاں مکمل طور پر بحال ہوگئیں۔ تعلیمی ادارے ہفتے میں 5 دن کھولنے اور تمام بچوں کی روزانہ حاضری کا وفاق کا فیصلہ سندھ نے مسترد کر دیا۔وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا…

پاک چین تعلقات کے قیام کو 70 سال مکمل

ترجمان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات کے قیام کو 70 سال مکمل ہوگئے۔ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق پاک چین تعلقات کی تقریبات کے سلسلے میں  آج اسلام آباد اور بیجنگ میں بیک وقت ورچوئل تقریب ہوگی۔ترجمان کا کہنا ہے کہ تقریب…

عثمان بزدار کا نواحی علاقے کا دورہ، چشمے کا پانی پیا

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے گزشتہ روز جہلم کے نواحی علاقے نندنہ کا دورہ کیا۔عثمان بزدار نے چشمے کا پانی پیا اور دشوار گزار راستوں پر چلے۔علاوہ ازیں وزیراعلیٰ نے ایک بیان میں کہا کہ سابق دور میں نمائشی منصوبوں کے نام پر قومی…

سیکریٹ بیلٹ میں ووٹرز کی شناخت نہیں ہوسکتی، نیّر بخاری

سیکریٹری جنرل پیپلزپارٹی نیّر بخاری نے کہا ہے کہ سیکریٹ بیلٹ میں ووٹرز کی شناخت نہیں ہوسکتی۔نیّر بخاری کا کہنا تھا کہ جب تک قانون میں تبدیلی نہیں ہوگی الیکشن کمیشن بھی ووٹرز کی شناخت نہیں کرسکے گا۔ ادھر پی پی پی رہنما لطیف کھوسہ کہتے ہیں…

ہر 4 روز بعد ایونٹ میں شریک تمام افراد کے کورونا ٹیسٹ کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ہر چار روز بعد ایونٹ میں شریک تمام کھلاڑیوں اور آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ کا فیصلہ کرلیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ہر 4 روز بعد کورونا ٹیسٹ کا سلسلہ ٹورنامنٹ کے آخر تک جاری رہے گا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد اور کوئٹہ…