جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انٹرنیشنل کریمنل کورٹ نے غرب اردن اور غزہ میں جنگی جرائم کی تحقیقات شروع کر دی

عالمی عدالت انصاف نے غرب اردن اور غزہ میں جنگی جرائم کی تحقیقات کا آغاز کر دیاعالمی عدالت انصاف کی چیف پراسیکیوٹر نے فلسطینی علاقوں میں مبینہ جنگی جرائم کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔فتاؤ بن سودا نے کہا ہے کہ اس معاملے کی تحقیقات کے…

اب ہم بتائیں گے عدم اعتماد کب اور کہاں ہوگا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اب ہم بتائیں گے عدم اعتماد کب ہوگا اور کہاں ہوگا، اب کٹھ پتلی تماشا اور ڈرامہ بازی نہیں چلے گی، خان کو رویہ درست کرنا پڑے گا۔اسلام آباد میں یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز…

وزیر اعظم عمران خان کا ایم کیو ایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی سے رابطہ

وزیر اعظم عمران خان نے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینئر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے رابطہ کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے خالد مقبول صدیقی سے  قومی اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ لینے کے معاملے پر بات چیت کی ہے۔ذرائع کا…

ولی بابر قتل کیس: ملزمان کی سزاؤں کےخلاف اپیل منظور

سندھ ہائیکورٹ لاڑکانہ بینچ  میں ولی بابر قتل کیس میں ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیل منظور کرلی گئی۔ ولی بابر قتل کیس میں ٹرائل کورٹ سے ملزمان کو سنائی گئی سزائیں کالعدم قرار دے دی گئیں۔جسٹس محمد کریم خان آغا اور جسٹس ذوالفقار علی سانگی پر…

اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنا بڑی زیادتی ہے، وزیراعظم

اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسلام کو دہشت گردی سے جوڑنا بڑی زیادتی ہے۔ترک صدر کی زیرِ صدارت اقتصادی تعاون تنظیم کا 14واں اجلاس ورچوئل سربراہ اجلاس کی طرز پر منعقد ہوا۔ اجلاس…

اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ اس لیے کیا تاکہ سب بے نقاب ہوں، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان کا  کہنا ہے کہ اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ اس لیے کیا تاکہ سب بے نقاب ہوں، وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جس کو مجھ پر اعتماد نہیں کھلم کھلا بتائے، اقتدار کی ہوس نہیں ہے، ہمیشہ اقدار کی سیاست کی ہے۔وزیراعظم عمران خان…

رواں ہفتے سونا 4 ہزار روپے سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے، ایک تولہ سونا 1900 روپے سستا ہوگیا۔ رواں ہفتے سونے کی فی تولہ قیمت چار ہزار روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1900 روپے کم ہوکر ایک…

مالم جبہ میں سنو سائیکلنگ مقابلے

مالم جبہ میں پہلی دفعہ سنو سائیکلنگ کے مقابلے منعقد ہوئے، برف پوش پہاڑوں پر سائیکلنگ کے ماہر کھلاڑیوں نے خوب جوہر دکھائے۔  سنو سائیکلنگ ریس کے مقابلے میں ملک بھر سے سائیکلنگ کے شوقین افراد نے شرکت کی۔ سنو سائیکلنگ ریس میں شریک کھلاڑیوں…

فیصل آباد، اسپتال میں ڈاکٹر کی چاقو کیساتھ آمد، ویڈیو وائرل

فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں ڈاکٹر کی ڈیوٹی پر چاقو کے ساتھ آمد کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے۔ الائیڈ اسپتال کے سرجیکل یونٹ ون میں ڈیوٹی پر تعینات ڈاکٹر عبدالرحمٰن دو روز قبل ساتھی عملے کو ڈرانے دھمکانے کے لیے  چاقو لے کر آگیا تھا۔چاقو دکھا…

’بلیم گیم‘ نہیں ہونی چاہئے، یہ وقت کسی سے لڑائی کا نہیں: وسیم خان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف ایگزیکٹو وسیم خان نے پی ایس ایل ایڈیشن 6 کے بقیہ میچز کے ملتوی ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ’بلیم گیم‘ نہیں ہونی چاہئے لیکن اس وقت سب جذباتی ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے یہ وقت کسی سے لڑائی کا نہیں۔…

ووٹ نہیں نوٹ کی جیت ہوئی ہے،عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اسلام آباد سینیٹ الیکشن میں ووٹ کو جعلی عزت دینے کے دعویداروں نے سرعام ووٹ کی تذلیل کی، ووٹ نہیں نوٹ کی جیت ہوئی ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اسلام آباد سینیٹ الیکشن میں جو کچھ ہوا، اس پر ہر…

پی ڈی ایم آپ کو بتائے گی عدم اعتماد کب اور کہاں ہوگا، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم آپ کو بتائے گا عدم اعتماد کب اور کہاں ہوگا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ عمران خان پہلے اسمبلی توڑنے سے بھاگے اب نیا ڈرامہ سامنے لائے…

کراچی، اورنگی نالے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری

کراچی میں اورنگی نالے پر تجاوزات کے خلاف آپریشن ساتویں روز بھی جاری ہے۔ساڑھے گیارہ کلومیٹر سے زائد طویل نالے پر اب تک آٹھ کلومیٹرکا علاقہ کلیئر کیاگیا ہے۔دوسرے مرحلے میں سولہ سو سے زائد پکی تعمیرات مسمار کی جائیں گی۔بشکریہ جنگ;} a…

کوئٹہ، ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری

کوئٹہ میں سول اسپتال اور بولان میڈیکل کمپلکس اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔سول اور بی ایم سی اسپتالوں میں ینگ ڈاکٹرز کی جانب سے ہڑتال کے باعث دونوں اسپتالوں میں اوپی ڈیز بند ہیں اور ڈاکٹرز سروسز نہیں دے…