جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حمزہ کابلاول کیلئےظہرانہ:کھانے میں کیا ہوگا؟

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج پنجاب اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف حمزہ شہباز شریف سے لاہور میں ملاقات کر رہے ہیں۔اس سلسلے میں بلاول بھٹو زرداری کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا ہے جس کا مینو سامنے آ گیا۔اسلام…

کاغذی شیر ملک لوٹ کر لندن بھاگ گئے: فردوس عاشق اعوان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ کاغذی شیر ملک لوٹ کر لندن بھاگ گئے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مفاد پرست پی ڈی ایم…

گھوٹکی میں دھماکا، 2 بچوں سمیت 4 افراد زخمی

سندھ کے ضلع گھوٹکی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے مقامی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔لیویز حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ دھماکا بابرکچھ میں ہوا ہے ۔ضلع گھوٹکی میں واقع تحصیل آفس اوباڑو کے قریب…

ٹرین حادثہ: جاں بحق خاتون کے لواحقین کو 10 لاکھ دینے کا اعلان

روہڑی میں کراچی ایکسپریس کو پیش آنے والے حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون عظمیٰ کے لواحقین کے لیے ریلوے حکام نے مالی امداد کا اعلان کر دیا۔ریلوے حکام نے جاں بحق خاتون عظمیٰ کے لواحقین کو 10 لاکھ روپے مالی امداد دینے کا اعلان کیا ہے،…

ساہیوال: ٹرک کی ٹکر سے کار سوار ASI جاں بحق

پنجاب کے شہر ساہیوال میں ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں پولیس اہلکار جاں بحق ہو گیا۔بلوچستان میں ٹریفک حادثات اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہو گئے۔پولیس کے مطابق ساہیوال میں عارف والا روڈ پر ایک ٹرک…

لاہور میں ناجائز اسلحہ فیکٹری پر چھاپہ، 3 افراد گرفتار

لاہور میں سی آئی اے پولیس نے شفیق آباد میں ناجائز اسلحہ تیار کرنیوالی فیکٹری پر چھاپہ مار کر ایک کروڑ روپے مالیت کے اسلحہ تیار کرنے والے آلات برآمد کر کے 3 افراد کو گرفتار کرلیا، ملزمان اسلحہ ڈبوں میں بند کر کے پشاور سپلائی کرتے تھے۔…

چونیاں: ڈاکوؤں کے ہاتھوں شہری قتل

پنجاب کے ضلع قصور کی تحصیل چونیاں میں ڈاکوؤں نے مزاحمت پر فائرنگ کر کے 1 شہری کو قتل اور 2 کو زخمی کر دیا۔شہریوں نے ایک ڈاکو کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ہے، باقی 6 ڈاکو فرار ہو گئے۔ڈی پی او قصور کا کہنا ہے کہ مفرور ڈاکوؤں کو بھی…

کوسٹ گارڈز کی کارروائی: 4 اسمگلرز گرفتار، 1100 کلو چرس برآمد

پاکستان کوسٹ گارڈز نے متعلقہ اداروں کے ساتھ ساحلی علاقوں میں کارروائیوں کے دوران منشیات کے 4 اسمگلرز کو گرفتار کر کے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی۔ترجمان کے مطابق منشیات کے خلاف سخت چیکنگ کے دوران پاکستان کوسٹ گارڈز اور گوادر پولیس…

نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کیخلاف T20 سیریز تین دو سے جیت لی

نیوزی لینڈ نے پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کو 7 وکٹ سے ہرا دیا، مین آف دی میچ مارٹن گپٹل نے 71 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔ ویلنگٹن میں کھیلے گئے میچ میں آسٹریلیا کی پہلی وکٹ 8 رنز پر گر ی پھر کپتان فنچ اور میتھیو ویڈ نے…

میرٹ پر پورا نہ اترنے والوں کو ڈاکٹر بنتا نہیں دیکھ سکتے، پی ایم سی

پاکستان میڈیکل کمیشن (پی ایم سی) کے صدر ارشد تقی کا کہنا ہے کہ میرٹ پر پورا نہ اترنے والے امیر والدین کے بچوں کو پیسے کے بل بوتے پر میڈیکل کالجز میں داخلے اور ڈاکٹر بنتا ہوا نہیں دیکھ سکتے۔ سندھ میں 8 ہزار سے زائد طالب علموں نے میڈیکل…

الیکشن کمیشن، PTI ایم پی اے کو ثبوت پیش کرنے کی ہدایت

الیکشن کمیشن کی جانب سے سینیٹ انتخابات میں ووٹوں کی مبینہ خرید و فروخت کے معاملے پر  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے  ایم پی اے عبدالسلام آفریدی سے ثبوت مانگ لیے گئے ہیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی کے ایم پی اے عبدالسلام آفریدی…

کراچی ایکسپریس “ کو حاد ثہ ‘متعدد زخمی،امدادی کارروائیاں سست روی کا شکار

کراچی: کراچی سے لاہور جانے والی ٹرین ”کراچی ایکسپریس “ کو حاد ثہ ‘ ٹرین کی8بوگیاں ‘ پٹڑی سے اترگئیں‘ متعدد افراد زخمی‘ حادثہ سکھر کے قریب پیش آیا۔ ٹرینوں کی آمدورفت معطل ‘ اپ اور ڈاون ٹرینوں کو روک دیا…

ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے، آئی جی ریلویز

آئی جی ریلویز عارف نواز کا کہنا ہے کہ ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے ۔ جیو نیوز سے خصو صی گفتگو میں آئی جی ریلویز عارف نواز نے بتایا کہ ایک خاتون جاں بحق اور 30 افراد زخمی ہونے کی اطلاع ہے، جاں بحق خاتون کی شناخت عظمیٰ کے نام سے…

بلوچستان: حادثات اور فائرنگ سے 9 افراد جاں بحق

بلوچستان میں ٹریفک حادثات اور فائرنگ کے مختلف واقعات میں 9 افراد جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہو گئے۔لیویز حکام کے مطابق ٹریفک کے 2 حادثات مستونگ کے علاقے دشت میں پیش آئے جن میں سے پہلے حادثے میں کار سڑک کنارے کھڑی خراب ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکرا گئی…

کراچی ایکسپریس حادثہ: 15 ٹرینیں تاخیر کا شکار

روہڑی میں کراچی ایکسپریس کو پیش آئے حادثے کے باعث کراچی جانے والی 7 اور لاہور پہنچنے والی 8 ٹرینیں تاخیر کا شکار ہو گئیں۔ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ متاثرہ ٹریک کو 10 گھنٹے تک بحال کر دیا جائے گا۔ روہڑی اور پنوں عاقل کے درمیان کراچی…

کراچی کا موسم گرم رہنے کا امکان

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 22.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔شہر قائد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 32 سے34 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان بڑھنے کا امکان…

پنڈی کے مزید 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث راولپنڈی کے مزید 5 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ملک میں کورونا وائرس سے مزید 38 افراد انتقال کرگئے جبکہ ایک دن میں مزید ایک ہزار 714 کیس سامنے آ گئے۔ مثبت کیسوں کی شرح چار…

کراچی ایکسپریس کو حادثہ، خاتون جاں بحق

کراچی ایکسپریس کو حادثہ پیش آیا ہے، حادثے میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 40 افراد زخمی ہوگئے ہیں، ریسکیو آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹرین کی 8 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔ اہل علاقہ، ریسکیو ٹیموں کے ساتھ ساتھ پاک فوج،…

تحقیقاتی رپورٹ چار سے پانچ روز میں مل جائے گی، اعظم سواتی

وزیرریلویز اعظم سواتی نے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ چار سے پانچ روز میں مل جائے گی۔ حادثے میں کسی کی غفلت ہوئی تو برداشت نہیں کروں گا۔انہوں نے کہا کہ اگر ٹرین ڈرائیور کی غلطی ہو ئی تو کارروائی ہوگی۔ جاں بحق خاتون کے لواحقین…