جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

بیٹی کی منگنی کی خبر پر شاہد آفریدی نے خاموشی توڑ دی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے شاہین شاہ آفریدی سے بیٹی کا رشتے ہونے کی خبروں سے متعلق خاموشی توڑ دی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے پاکستانی فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی…

شاہین شاہ آفریدی کا شاہد آفریدی کی نیک خواہشات کے اظہار پر شکریہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی  نے شاہد آفریدی کی جانب سے نیک خواہشات کا اظہار کرنے پر شکریہ ادا کیا۔شاہین شاہ آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں شکریہ ادا کیا۔فاسٹ بولر نے اپنے پیغام میں لکھا کہ لالہ! دعاؤں کے لیے آپ…

روس میں کئی افراد کورونا کے خلاف ’سپٹنِک ویکسین‘ لگوانے سے گریزاں کیوں ہیں؟

کورونا: روس میں کئی افراد روس کی اپنی بنائی سپٹنِک ویکسین لگوانے سے گریزاں کیوں ہیں؟مقامی اہلکار گالینا بورڈاڈیمووا کو اس روسی کامیابی پر فخر ہے۔روس کے سپٹنِک نامی گاؤں میں جب حکام نے یہ اعلان کیا کہ کورونا وائرس کے خلاف تیار کی گئی روسی…

پی ایس ایل 6 ملتوی: ڈاکٹرز پر مشتمل 2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ پینل کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے ایڈیشن کے دوران کھلاڑیوں اور آفیشلز کے درمیان کورونا وائرس کیسز بڑھنے سے متعلق تحقیقات کے لیے 2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مذکورہ پینل وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر سید فیصل محمود اور…

پاکستانی ٹیم چارٹرڈ طیارے سے جنوبی افریقا جائیگی

پاکستان کرکٹ ٹیم تین ون ڈے اور چار ٹی میچوں کی سیریز کھیلنے اس ماہ کی 27 تاریخ کو چارٹر طیارے کے ذریعے جنوبی افریقا روانہ ہوگی، چارٹر طیارے کے اخراجات پاکستان کرکٹ بورڈ ادا کرے گا۔ تاہم ابھی یہ طے ہونا باقی ہے کہ جنوبی افریقا اور زمبابوے…

امریکا، جنوبی کوریا کی سالانہ فوجی مشقوں کا آغاز کل ہوگا

امریکا اور جنوبی کوریا کے درمیان سالانہ فوجی مشقوں کا آغاز کل سے ہوگا، کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر 9 روزہ مشقیں چھوٹے پیمانے پر کی جا رہی ہیں۔جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اتحادیوں نے کورونا وائرس…

پوپ فرانسس کا موصل کا دورہ، دعائیہ تقریب میں شرکت

پوپ فرانسس نے عراق کے تاریخی دورے کے آخری روز شہر موصل کا دورہ کیا اور جنگ کے متاثرہ افراد کیلئے ہونے والی دعائیہ تقریب میں شرکت کی۔موصل کے قدیم گرجا گھر کے باہر ہونے والی تقریب میں پوپ فرانسس نے جنگ کے متاثرہ افراد کیلئے دعا کی۔انہوں…

دنیا: کورونا وائرس کیسز 11 کروڑ 71 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 71 لاکھ 29 ہزار 122 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 26 لاکھ 1…

قیلولہ کے صحت پر حیرت انگیز فوائد

مصروفیت کے دوران دن میں کم از کم 15 سے 20 منٹ کی نیند لینے کے نتیجے میں دماغی کارکردگی میں اضافہ ہوتا ہے اور انسانی صحت پر حیرت انگیز فوائد حاصل ہوتے ہیں جنہیں سائنسی تحقیق میں بھی ثابت کیا جا چکا ہے۔طبی ماہرین کے مطابق ڈپریشن، ہائی بلڈ…

ڈلیورنہ کرنے والے افسر کوعہدے پر رہنے کا حق نہیں، بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ کی کارکردگی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سست روی بالکل برداشت نہیں کوتاہی پر ذمہ داروں کا تعین کر کے سخت کارروائی کی جائے گی ڈلیورنہ کرنے والے افسر کو عہدے پر رہنے کا کوئی…

شاہین آفریدی کی منگنی کی خبر پر شائقین کرکٹ خوشی سے نہال

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی سابق کپتان شاہد آفریدی کی بیٹی سے منگنی کی خبر نے شائقین کرکٹ کو خوشی سے نہال کردیا۔شاہین شاہ آفریدی اور شاہد آفریدی کی بیٹی کی منگنی کی خبر کی تصدیق کے بعد شائقین کرکٹ نے سوشل میڈیا کا…

پاکستان: کورونا وائرس کیسز 5 لاکھ 90 ہزار سے زائد

پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 سے 31 ویں نمبر پر آ گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں…

یوگا کی افادیت سے متعلق آگاہی کا دن منایا جا رہا ہے

ملتان میں یوگا کی افادیت سے متعلق شعور اجاگر کرنے کے لیے یوگا فیڈریشن کی جانب سے یوگا ڈے منایا گیا۔7 مارچ 2021ء یعنی آج کے دن پہلی بار پاکستان میں یوگا ڈے منایا جا رہا ہے جبکہ یوگا کی ہسٹری موہنجو داڑو سے ملتی ہے یعنی کہ 5000 سال پرانی…