سندھ اور بلوچستان سے منشیات بیرون ملک بھیجےجانے کا انکشاف
صوبہ سندھ اور بلوچستان سے منشیات افریقا اور مشرق وسطیٰ بھیجےجانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔سندھ ہائیکورٹ میں پولیس کی جانب سے مرتب کی گئی تحقیقاتی رپورٹ پیش کی گئی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ سندھ اور بلوچستان سے منشیات سمندر کے راستے…
بختاور بھٹو کورونا میں مبتلا
سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئی ہیں۔بختاور بھٹو نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بتایا کہ 2 اپریل کو ان کی کورونا وائرس ٹیسٹ کی رپورٹ مثبت آئی…
فلپائن: کورونا کی سزا کے باعث شہری چل بسا
فلپائن میں کورونا قوانین توڑنے والا شہری پولیس کی سزا کے باعث موت کے منہ میں چلا گیا۔ فلپائن میں رات کے لاک ڈاؤن کے دوران 28سالہ شہری پانی کی بوتل لینے کے لیے گھر سے نکلا تھا جس پر پولیس نے لاک ڈاؤن توڑنے کی وجہ سے اسے سزا دی۔پولیس نے…
دنیا: کورونا وائرس سے 1 د ن میں 13 ہزار سے زائد اموات
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 لاکھ سے زائد کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 13 ہزار سے زائد افراد موت کے منہ…
نیب کا کام سیاسی بیانات پر کارروائی کرنا نہیں، مریم نواز
لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر سماعت 28 اپریل تک ملتوی کردی، مریم نواز کا جمع کرائے گئے جواب میں کہنا ہے کہ نیب کا کام کرپشن روکنا ہے سیاسی بیانات پر کارروائی کرنا نہیں۔جسٹس سردار…
اے این پی نے اپنے خیالات اجلاس میں کیوں نہیں بتائے، شاہد خاقان عباسی
مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے اپنے خیالات کا اظہار پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم ) سربراہی اجلاس میں کیوں نہیں کیا۔جیو نیوز کے پروگرام’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو میں…
73 فیصد پاکستانیوں نے ملکی سمت غلط قرار دے دی
ریسرچ کمپنی اپسوس کے جاری نئے سروے کے مطابق 73 فیصد پاکستانیوں نے ملکی سمت کو غلط قرار دے دیا، جبکہ 70 فیصد نے موجودہ ملکی حالات کو پریشان کن کہا ہے۔سروے کے مطابق ملکی معیشت بھی پاکستانیوں کے اعتماد میں کمی کی وجہ بنی، 64 فیصد پاکستانیوں…
مجھ سے پہلے پورٹ چارجز پر اضافی ادائیگی ہوتی تھی، عدنان گیلانی
پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کے سابق ایم ڈی عدنان گیلانی نے کہا ہے کہ میرے آنے سے پہلے پورٹ چارجز کی مد میں اضافی ادائیگی ہورہی تھی۔ میں نے جولائی 2019 میں نوٹس لیا اور ایکشن لینے کا حکم دیا۔ اگست میں منسٹری نے مجھے ہٹادیا۔ پھر ڈیڑھ سال تک…
پی ڈی ایم کی دیگر جماعتیں بھی جلد اپنی اپنی راہ لیں گی، فردوس عاشق
وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی دیگر جماعتیں بھی جلد اپنی اپنی راہ لیتی نظر آئیں گی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک…
کراچی: پورٹ قاسم سے تشدد زدہ لاش برآمد
کراچی کی دوسری بندرگاہ پورٹ قاسم کے مین گیٹ پر کھڑے آئل ٹینکر کے نیچے سے 1 شخص کی لاش ملی ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اغوا میں ملوث ملزم کی نشاندہی پر بچے کی لاش کا ڈھانچہ ملا، 7 سال کے بچے کو 20 روز قبل بلال کالونی سے اغوا کیا گیا…
وزیرِ ریلوے اپنا بیان واپس لیں: منظور رضی
ریلوے ورکرز یونین کے چیئرمین منظور رضی کا کہنا ہے کہ وزیرِریلوے کے عارضی ملازمین کو مستقل نہ کرنے کے بیان کی مذمت کرتے ہیں، وزیرِ ریلوے اپنا بیان واپس لیں۔کراچی (پ ر)ریلوے ورکرز یونین کے مرکزی چئیرمین منظور...کراچی سے جاری کیئے گئے ایک…
رواں مالی سال مہنگائی، بے روزگاری میں اضافہ ہوگا، آئی ایم ایف
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) نے پاکستانی معیشت پر رپورٹ میں رواں سال شرح نمو 1اعشاریہ 5 فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے، عالمی بینک نےیہ شرح1 اعشاریہ 3 فیصد رہنے کی توقع ظاہرکی ہے، جبکہ حکومت نےشرح نمو 2 اعشاریہ 1 فیصد اور اسٹیٹ…
فرنچ اوپن ٹینس چیمپئن شپ ملتوی ہونے کا امکان
فرانس کی وزیر کھیل نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے ٹینس کے بڑے ایونٹ فرنچ اوپن کو موخر کئے جانے کا امکان ہے۔یاد رہے کہ فرانس میں کورونا وائرس کے خطرات کے پیش نظر سخت لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔ تمام کاروباری…
جہانگیر ترین کی پیشی، 1 شخص پستول سمیت پکڑا گیا
جہانگیر ترین اور علی ترین کی آج لاہور کی بینکنگ کورٹ میں شوگر ملز میں جعلی بینک اکاؤنٹس کے کیس میں ضمانت میں توسیع کے لیے پیشی کے موقع پر پولیس نے عدالت سے ایک مسلح شخص کو گرفتار کیا ہے۔لاہور کی بینکنگ کورٹ نے شوگر ملز میں جعلی بینک…
وزیراعلیٰ پنجاب کا کورونا ویکسی نیشن سینٹرز بڑھانے کا فیصلہ
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کورونا ویکسی نیشن سینٹرز کا دائرہ کار بتدریج بڑھانے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، پی کے ایل آئی میں ویکسی نیشن سینٹر فعال ہونے سے لاہور میں ویکسی نیشن مراکز تین ہو جائیں گے۔ وزیراعلیٰ…
عاقب جاوید نے سرفراز احمد کو پلئینگ الیون میں شامل کرنے کے لیے آواز اٹھا دی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے سابق کپتان سرفراز احمد کو پلئینگ الیون میں شامل کرنے کے لیے آواز اٹھا دی۔عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ سمجھ سے بالا ہے سرفراز احمد کو چھٹے نمبر پر کیوں کھلایا نہیں جا رہا، آصف علی اور افتخار احمد…
کون لوگ ہیں جنہوں نے مجھے خان صاحب سے دور کیا؟ جہانگیر ترین
جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ میری پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) سے راہیں جدا نہیں ہوئی ہیں، پاکستان تحریکِ انصاف میں شامل ہوں اور شامل رہوں گا، کون لوگ ہیں جنہوں نے مجھے خان صاحب سے دور کر دیا ہے؟جہانگیر ترین نے لاہور کی بینکنگ کورٹ…
تیسرا ون ڈے، سرفراز کی پلیئنگ الیون میں شمولیت کا فیصلہ، ذرائع
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری ون ڈے سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ میں گرین شرٹس کی جانب سے پلیئنگ الیون میں سابق کپتان سرفراز احمد کی شمولیت کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیم میں عثمان قادر اور محمد نواز کو بھی…
9 سالہ بچی سے زیادتی، آئی جی پنجاب کا نوٹس
آئی جی پنجاب کی جانب سے رحیم یار خان میں 9 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے پیش آنے والے افسوس ناک واقعے کا نوٹس لے لیا گیا ہے۔آئی جی پنجاب نے رحیم یار خان میں 9 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر نوٹس لیتے ہوئے آر پی او بہاولپور سے…
کورونا کا شکار اسلامیہ کالج پشاور کے سابق وائس چانسلر انتقال کرگئے
اسلامیہ کالج پشاور کے سابق وائس چانسلر ڈاکٹر حبیب کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کرگئے۔ڈاکٹر حبیب کے بھائی ڈاکٹر رشید کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر حبیب میں دو دن پہلے کورونا کی تصدیق ہوئی تھی۔اہلِ خانہ کے مطابق مرحوم ڈاکٹر حبیب کو آج دن 2…