لیبیا تنازعہ: عرب امارات کی امریکا اور سلامتی کونسل کے موقف کی حمایت
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ لیبیا تنازعہ پر امن حل کے لئے نئی امریکی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کیلئے تیار ہے۔
اقوام متحدہ میں متحدہ عرب امارات کی سفیر لانا نوسیبھی نے کہا کہ لیبیا میں…
چین: رشوت لینے کے جرم میں کمپنی کے مالک کو پھانسی کی سزا
بیجنگ: رشوت لینے کے الزام میں چینی سرکاری اثاثہ جات انتظامیہ کمپنی کے سابق سربراہ کو پھانسی دے دی گئی۔
غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق چائنا ہارونگ اثاثہ انتظامیہ کمپنی کے صدر شی جنپنگ کمپنی کی زیرقیادت طویل عرصہ سے چلنے والی اینٹی گرافٹ…
اٹلی کی طرف سے بھی سعودی عرب اور امارات کو بڑا دھچکا
یمن میں انسانی حقوق کی پامالی میں ہتھیاروں کے استعمال سے متعلق سماجی کارکنوں اور قانون سازوں کی طرف سے انتباہ کے بعد اٹلی کی وزارت خارجہ نے کہا کہ اٹلی نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو اسلحہ کی برآمد کو روک دیا ہے۔
غیر ملکی خبررساں…
دہلی دھماکا: نشانہ اسرائیلی سفارتخانہ تھا، اسرائیل کا ردِعمل
بھارت میں اسرائیلی سفیر رون مالکا نے کہا ہے کہ اب تک ہمارا غالب گمان یہی ہے کہ یہ ایک دہشت گردانہ حملہ ہے جس نے اسرائیلی سفارت خانے کو نشانہ بنایا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق اسرائیلی سفیر نے کہا ہے کہ دھماکے کے حوالے سے تحقیقات جاری ہے…
میری بہن خوشگوار شادی شدہ زندگی گُزارے: آصفہ بھٹو
اُنہوں نے اپنے پیغام میں بختاور بھٹو سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ’میری پیاری بہن، میں تم سے پیار کرتی ہوں اور میری خواہش ہے کہ آپ خوشگوار شادی شدہ زندگی گزاریں۔‘بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری نےاہل خانہ کے ساتھ تصاویر…
راجن پور: اونٹوں کا دنگل’شیرو‘نے جیت لیا
راجن پورمیں اونٹوں کا دنگل ’شیرو‘نے جیت لیا، شائقین کے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے، مقابلے میں سندھ، پنجاب اور چولستان سے آئے 40 اونٹوں نے حصہ لیا۔راجن پور کی تحصیل روجھان میں اونٹوں کے دنگل میں پنجاب ،سندھ اور چولستان سے 40اونٹوں نے حصہ لیا…
پیر سے تمام پرائمری اسکول و جامعات کھل جائینگی: شفقت محمود
وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود کہتے ہیں کہ کورونا وائرس کی وباء کی دوسری لہر کے باعث بند کیئے گئے تمام پرائمری اسکول اور جامعات پیر یکم فروری سے کھل جائیں گی۔سکھر میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ تعلیم شفقت محمود نے یہ بات کہی…
بختاور بھٹو اور محمود چوہدری اچھی زندگی گُزاریں گے: فواد چوہدری
گزشتہ روز بلاول ہاؤس کراچی میں بختاور بھٹو اور محمود چوہدری کے نکاح کی تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔بختاور بھٹو اور محمود چوہدری کے نکاح کے بعد جہاں اُنہیں ملک بھر سے مبارکباد دی جارہی ہیں تو وہیں وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد…
ملتان: خودکشی کرنیوالے ڈاکٹر کا چھوٹا بھائی آگ لگنے سے جاں بحق
ملتان میں چند روز قبل بیٹی کو قتل کر کے خودکشی کرنے والے ماہر نفسیات ڈاکٹر اظہر حسین کے چھوٹے بھائی ڈاکٹر سلیم گھر کے کچن میں آگ لگنے سے جاں بحق ہوگئے۔ایس ایس پی آپریشن ذیشان حیدر کے مطابق سخی سلطان میں گھر کے کچن میں مبینہ طور پر آگ…
دنیا کے آلودہ شہروں میں آج لاہور کا پہلا نمبر
ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق دنیا کے آلودہ شہروں میں لاہور آج پہلے نمبر پر ہے جبکہ کراچی کا دسواں نمبر ہے۔لاہور کی فضاء انتہائی مضر صحت ہے اور 303 پرٹیکیولیٹ میٹرز کے ساتھ دنیا کے آلودہ شہروں میں آج پہلے نمبر پر ہے۔ایئرکوالٹی انڈیکس کے…
دنیا بھر کے عمر رسیدہ ڈیم، خطرات کی علامت، اقوام متحدہ کی رپورٹ
اقوام متحدہ کی یونیورسٹی کے ایک تجزیہ کے مطابق سن 2050 تک زمین پر زیادہ تر لوگ دسیوں ہزار بڑے بڑے ڈیموں کے ٹوٹنے سے بہہ جائیں گے۔
یو این یو کے کینیڈا میں مقیم انسٹی ٹیوٹ برائے پانی ، ماحولیات اور صحت کی “ایجنگ واٹر انفراسٹرکچر: ایک…
عورت نے اپنی ساس پر کیا پابندی عائد کی اور کیوں؟، مضحکہ خیز وجہ
ماں نے اپنی ساس پر اپنے بچوں کے ساتھ وقت گزارنے پر پابندی عائد کردی۔
ماں نے وضاحت کی کہ اسے ماضی میں اپنے شوہر کے کنبے کے ساتھ کچھ “ثقافتی اختلافات” کا سامنا کرنا پڑا تھا اور عام طور پر وہ اس سے دور رہنے کی کوشش کرتی تھی لیکن اب یہ بات…
سینیٹ الیکشن اوپن؛ پی پی کا آئینی ترمیم کی مخالفت کا فیصلہ
پیپلزپارٹی نے سینیٹ انتخابات اوپن کرانے سے متعلق آئینی ترمیم کی مخالفت کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور جے یو آئی ف کے رہنماؤں نے آئینی ترمیم کے حوالے سے رابطے کیے ہیں اور اتفاق کیا ہے کہ آئینی ترمیم کو…
چہرے پر کھڈے نما داغوں کا علاج
مہاسوں یا کبھی کبھی چکن پاکس کے نتیجے میں چہرے پر کھڈے نما داغ جنہیں boxcar scar کہا جاتا ہے، تیار ہوسکتے ہیں۔ ان کی ظاہری شکل کو کم کرنے کے لیے متعدد علاج دستیاب ہیں جیسے ڈرمارولنگ ، مائکروڈرمابریژن اور سرجری وغیرہ۔
اگرچہ یہ جسمانی…
متحدہ عرب امارات کا شہریت کے قانون میں ترمیم کا فیصلہ
متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم شیخ محمد بن راشدالمکتوم کا کہنا ہے یو اے ای نے شہریت کے قانون میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے۔
متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشدالمکتوم نے اپنے بیان میں کہا ہے…
کراچی میں مسلح خاتون ڈاکو بھی سرگرم
کراچی میں مرد ڈاکوؤں کے ساتھ مسلح خاتون ڈاکو بھی سرگرم ہو گئی، خاتون سمیت 3 مسلح ڈاکوؤں کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی۔کھڑی ہوئی گاڑی کے پاس سب سے پہلے ایک ملزم آ کر رکا، کچھ دیر بعد خاتون سمیت 2 ملزمان موٹر سائیکل پر آئے۔سی…
ٹانک: 40 لاکھ تاوان کیلئے اغوا ہوا 6 سالہ بچہ بازیاب
خیبر پختون خوا کے ضلع ٹانک سے 20 جنوری کو اغواء ہونے والے 6 سالہ حذیفہ کو کے پی کے پولیس نے ضلع بھکر سے بازیاب کرا لیا جبکہ 5 اغواء کاروں کو گرفتار کر لیا۔ڈی پی او آفس ٹانک میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈی پی او سجاد احمد کا کہنا تھا کہ…
کراچی: بن قاسم کے گودام میں آگ بھڑک اُٹھی
کراچی کے علاقے بن قاسم میں روئی کے گودام میں آگ بھڑک اُٹھی جسے فائر بریگیڈ کی 2 گاڑیوں نے بجھایا۔نیشنل ہائی وے پولیس ٹریننگ سینٹر رزاق آباد سے بن قاسم جانے والے راستے پر واقع روئی کے گودام میں آگ بھڑک اُٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے…
جماعت اسلامی کراچی آج 50 مقامات پر دھرنے دیگی
جماعتِ اسلامی حقوقِ کراچی تحریک کے تحت آج کراچی کے 50 مقامات پر دھرنے دے گی، یہ دھرنے شام 4 بجے شروع ہوں گے اور رات گئے تک جاری رہیں گے۔کراچی میں درست مردم شماری، کوٹہ سسٹم کے خاتمے، نوجوانوں کو روزگار دینے، با اختیار شہری حکومت و فوری…