کراچی: گارڈن کے قریب کار پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
کراچی میں گارڈن پولیس ہیڈ کوارٹرز کے قریب ایک کار پر نامعلوم مسلح ملزمان نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کار میں سوار خاتون سمیت 4 افراد جاں بحق ہو گئے، زخمی اور جاں بحق افراد آپس میں دوست تھے۔گارڈن ہیڈ کوارٹر کے قریب نجی اسپتال کے…
اینٹی نارکوٹکس فورس: امیدوار کی جگہ امتحان دینے والے 2 نوسر باز گرفتار
اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کے اے ایس آئی کے امتحان میں امیدوار کی جگہ امتحان دینے والے 2 نوسر بازوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ترجمان اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) کےمطابق اے این ایف کے امتحانی مرکز سے 2 نوسر بازوں کو گرفتار کیا گیا…
لوگ موجودہ حکومت کو بددعائیں دے رہے ہیں ، مریم نواز
لاہور: مریم نواز کا کہناتھا کہ تنقید برائے تنقید نہیں کرتے، ہر روز مہنگائی میں اضافے پر شدید تکلیف ہورہی ہے، لوگ موجودہ حکومت کو بددعائیں دے رہے ہیں جبکہ لانگ مارچ پر تمام پی ڈی ایم جماعتوں کا اتفاق ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ…
کیا دولت سے خوشیاں خریدی جاسکتی ہیں؟ سائنس کہتی ہے ‘ہاں’
یہ اتنی ہی پرانی بحث ہے جتنا کہ وقت خود: کیا پیسوں سے آپ خوشی خرید سکتے ہیں؟ لوگوں ، فلسفیوں ، ماہر نفسیات ، سائنس دانوں اور محققین نے اس سوال پر عمروں تک غور و فکر کیا ہے ، کبھی اتفاق رائے تک نہیں پہنچ پائے تاہم عصری تحقیق اس قدیم…
فیس بُک کی ڈیٹا پرائیویسی پالیسی پر ایپل کی شدید تنقید
ایپل کے سی ای او ٹم کک نے حال ہی میں ڈیٹا کی پرائیویسی کو لے کر مارک زکربرگ اور فیس بک کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
بروسلز کے بین الاقوامی ڈیٹا پرائیویسی ڈے سے خطاب کرتے ہوئے کک نے کہا کہ اگر کوئی کاروبار ڈیٹا پرائیویسی کے استحصال…
فیفا صدر کی فٹ بالرز کو ویکسین دینے کی مخالفت
بین الاقوامی فیڈریشن برائے فٹ بال ایسوسی ایشن (فیفا) کے صدر نے فٹ بال کھلاڑیوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین دینے کی مخالفت کردی۔
فیفا صدر گیانی انفانٹینو نے اپنے بیان میں کہا کہ اولین بنیادوں پر کورونا ویکسین فٹ بال کھلاڑیوں کو نہیں دینے…
ٹیموں کی پریکٹس، میٹرو سروس معطل، اسٹیڈیم کے اطراف کرفیو کا سماں
راولپنڈی ( سید وزیر علی قادری) کراچی کی طرح پنڈی کے عوام بھی سیکورٹی کے نام پر ازیت کا شکار ہوگئے۔ بغیر اطلاع پہلے صبح 9 بجے اور اس کے بعد 12 بجے دوپہر میٹرو سروس بند کردی گئی جس کی وجہ سے سیکڑوں مسافر اپنی منزل پر پہنچنے سے قاصر رہے۔…
کابل دھماکے، جمعیت اصلاح کے مرکزی رہنما جاں بحق، طالبان کی مذمت
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں یکے بعد دیگر بم دھماکوں میں جمعیت اصلاح کے مرکزی رہنما محمد عاطف جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے جب کہ طالبان نے قاتلانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
افغان میڈیا کے مطابق کابل میں 3 گھنٹوں کے وقفے سے مختلف علاقوں میں…
کویت میں مسافروں پر نئے ٹیکس کے ساتھ ایک اور شرط عائد
کویت نے یکم جون سے ایئر پورٹ ٹیکس کے نفاذ کا اعلان کردیا۔
ڈائریکٹرمحکمہ شہری ہوابازی کے مطابق ایئرپورٹ پر مسافروں کو فراہم کردہ خدمات کے عوض فیس لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ایئرپورٹ سروس کےنام سےفیس ٹکٹ کی قیمت میں شامل ہوگی۔ کویت…
میانمار میں فوجی بغاوت کے بعد معیشت تباہ ہونے کا خطرہ
میانمار میں فوج کے اقتدار پر قابض ہونے کے بعد ملک میں معاشی بحران کے خطرات پیدا ہوگئے۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق تاجر، سرمایہ دار اور معاشی تجزیہ کاروں نے خبردار کرتے ہوئے بتایا کہ فوجی بغاوت سے ملک معاشی حالت کمزور پڑ سکتی ہے۔…
میانمار میں فوجی بغاوت، سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
میانمار کی فوجی بغاوت کے بعد سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے شدید مذمت کا اظہار کرتے ہوئے جمہوریت کی بحالی پر زور دیا اور دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی بھی دے دی۔برطانیہ نے سیاسی رہنماؤں کی…
اردوان کا دور اقتدار کو طول دینے کیلئے نئے آئین کا عندیہ
ترک صدر طیب اردوان نے اپنے دور اقتدار کو طول دینے کے لیے نئے آئین کا عندیہ دے دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق طیب اردوان نے کہا کہ وقت ہے کہ ملک میں نئے آئین پر بحث کی جائے۔ اتحادیوں میں اتفاق رائے ہوا تو مستقبل میں نئے آئین پر کام…
اوتھل میں کوچ الٹ گئی، 14 افراد جاں بحق، 9 زخمی
بلوچستان کے علاقے اوتھل میں تیز رفتار کوچ الٹ گئی۔حادثے میں 14 افراد جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔جاں بحق افراد میں 5خواتین، 2 بچے اور 7 مرد شامل ہیں۔حادثے کا شکار ہونے والی بدقسمت مسافر کوچ پنجگور سے کراچی جارہی تھی۔بشکریہ جنگ;} a…
دنیا بھر میں اسٹیڈیم، گرجا گھر اور تھیم پارک ویکس نیشن سینٹرز میں تبدیل
دنیا بھر میں کورونا سےبچاؤ کی ویکسین عوام کو لگائے جانے کا عمل جاری ہے اور امریکا سمیت مختلف ملکوں میں اسٹیڈیم،گرجاگھراور تھیم پارک عارضی ویکسی نیشن سینٹرز میں تبدیل ہو گئے ہیں۔
امریکا میں گزشتہ ماہ کورورنا سے95 ہزار اموات ہوئیں یہ اموات…
سندھ، بلوچستان اور کے پی کو ویکسین کی کتنی ڈوز ملیں؟
وفاقی حکومت نے چین سے موصول ہونے والی کورونا ویکسین کے ڈوز صوبوں کو بھجوا دیے۔
ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت 84ہزار ڈوز سندھ حکومت کو دی رہی ہے پہلے فیز میں کراچی اور شہید بینظیر آباد میں ہیلتھ ورکرز کو ویکسین…
وزیراعظم آج کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز کریں گے
وفاقی وزیرترقی ومنصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج کورونا ویکسینیشن مہم کا آغاز کریں گے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیرترقی ومنصوبہ بندی اسد عمر نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج وزیراعظم عمران خان کی…
مالی سال2019-20 میں قائم جامعات کی رپورٹ پنجاب اسمبلی میں پیش
مالی سال2019-20 میں قائم کی گئی یونیورسٹیوں کی رپورٹ پنجاب اسمبلی میں پیش کر دی گئی۔
رپورٹ کے مطابق راولپنڈی خواتین یونیورسٹی،یونیورسٹی آف میانوالی اور یونیورسٹی آف چکوال قائم کی گئی۔ موجودہ مالی سال میں50ملین کی رقم راولپنڈی خواتین…
ڈینیل پرل قتل کیس: عمر شیخ کو ڈیتھ سیل سے نکالنے کا حکم
اسلام آباد: سپریم کورٹ نےانٹرنیشنل صحافی اور امریکی باشندے ڈینیل پرل قتل کے ملزمان احمد عمر شیخ کو ڈیتھ سیل سے فوری نکالنے کا حکم دے دیا ہے جبکہ ملزم عمر شیخ کو 2 دن تک عام بیرک میں رکھا جائے گااور دو دن بعدعمر شیخ کو سرکاری ریسٹ ہاؤس…
اسلام آباد میں ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق
اسلام آباد میں سری نگر ہائی وے پر خوفناک ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق قافلے کی گاڑیوں میں ایک سرکاری نمبر پلیٹ کی گاڑی بھی شامل ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق واقعہ جی الیون سگنل پر پروٹوکول کی 5گاڑیوں…
شعیب اختر نے جنوبی وزیرستان کی ننھی فٹبالر کی تصویر شیئر کردی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بالر شعیب اختر نے انسٹاگرام پر جنوبی وزیرستان کی بچی کی فٹبال کھیلتے ہوئے تصویر شیئر کی ہے۔شعیب اختر نے تصویر کے ساتھ لکھا کہ جنوبی وزیرستان کی یہ تصویر بہت ہی آسان سی لگتی ہے اور اس پر ہر جگہ امید لکھی…