جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کا ’نیا وطن‘ بن گیا ہے؟

شام میں خانہ جنگی کے دس سال: پناہ گزین جو اب ترکی کو اپنا گھر بنا رہے ہیںسرکاری اعداد و شمار کے مطابق، ترکی میں 1.7 فیصد سے زیادہ شامی 18 سال یا اس سے کم عمر کے ہیںاقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق شام میں دس برس سے جاری شورش کے بعد 36…

اٹلانٹا: مساج پارلرز پر حملوں میں چھ ایشیائی نژاد خواتین ہلاک

اٹلانٹا: مساج پارلرز پر حملوں میں چھ ایشیائی نژاد خواتین سمیت آٹھ افراد ہلاکامریکی ریاست جارجیا کے شہر اٹلانٹا میں فائرنگ کے تین مختلف واقعات میں چھ ایشیائی نژاد خواتین سمیت کم از کم آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔پولیس کے مطابق اٹلانٹا کے…

تھر :خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا

صحرائے تھر میں خودکشی کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا ہے اور صرف ایک روز میں ایک خاتون سمیت تین افراد نے مبینہ طور پر خودکشی کر لی۔غربت، بھوک افلاس یا گھریلو جھگڑوں کے باعث تھرپارکر میں مبینہ خودکشیوں کا سلسلہ بڑھنے لگا، صرف 24 گھنٹوں کے…

آغا سراج درانی کی ضمانت پر رہائی سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

سپریم کورٹ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی ضمانت پر رہائی سے متعلق سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی ضمانت منسوخی کیس کی…

ڈسکہ الیکشن:پنجاب حکومت کا الیکشن کمیشن کو لکھا گیا خط سامنے آگیا

محکمہ داخلہ پنجاب نے الیکشن کمیشن سے ڈسکہ میں کشیدہ حالات کے باعث رمضان کے بعد دوبارہ انتخابات کی درخواست کی ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب کا الیکشن کمیشن کو لکھا گیا خط سامنے آیا ہے جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ ڈسکہ این اے 75 میں تاحال کشیدگی…

قاتل شوہر کی موت کی سزا عمر قید میں تبدیل

سندھ ہائیکورٹ نے بیوی کے قتل پر شوہر کو سنائی گئی موت کی سزا عمر قید میں تبدیل کردی۔کراچی میں ملزم فرحان احمد کی موت کی سزا کے خلاف اپیل پر سندھ ہائیکورٹ نے فیصلہ سنا دیا، عدالت کا ریمارکس میں کہنا تھا کہ ملزم فرحان کے خلاف بیوی کے قتل…

خطے میں امن کے لیے بھارت کو پہلا قدم لینا پڑے گا: عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ خطے میں امن کے لیے بھارت کو پہلا قدم لینا پڑے گا، مسائل ڈائیلاگ کے ذریعے حل ہونے چاہئیں۔ اسلام آباد سیکورٹی ڈائیلاگ کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ماضی کی معاشی پالیسیوں نے اشرافیہ…

نیب لاہور نے مریم نواز کو طلب کرلیا

نیب لاہور نے چوہدری شوگر ملز کیس میں مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو دوبارہ طلب کرلیا۔چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز کو دوبارہ 26 مارچ بروز جمعہ کو نیب لاہور میں پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ترجمان نیب کا کہنا ہے کہ چوہدری شوگر…

سیاسی انتقام لینے سے سیاسی استحکام نہیں آتا،مریم اورنگ زیب

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ سیاسی انتقام لینے سے سیاسی استحکام نہیں آتا۔مریم اورنگزیب نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے ٹویٹ پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی انتقام لینے سے سیاسی…

ملک میں کورونا وائرس سے مزید 61 اموات

پاکستان میں 24 گھنٹے کے دوران کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 6 فیصد رہی، کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 61 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

کراچی میں ایک اور کورونا ویکسینیشن سینٹر قائم، تعداد 28 ہوگئی

محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں ایک اور کورونا ویکسینیشن سینٹر کا اضافہ کر دیا ہے۔نئے ویکسی نیشن سینٹر کے اضافے کے بعد محکمہ صحت سندھ کے کراچی میں کورونا ویکسینیشن سینٹرز کی تعداد 28 ہوگئی ہے۔محکمہ صحت کے حکام کے مطابق ڈاؤ انٹرنیشنل میڈیکل…

شہباز گل نے حملہ کرنے والوں کو معاف کردیا

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے اپنے اوپر سیاہی اور انڈوں سے حملے کرنے والوں کو معاف کرتے ہوئے پولیس سے ملزمان سے برا سلوک نہ کرنے کی گزارش کردی۔ سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ ’عدالت میں…

پرسکون نیند صدمے کے اثرات میں کمی کرتی ہے

رات کی پر سکون نیند انسانی مجموعی صحت سمیت دماغی صحت کے لیے بھی نا گزیر ہے، نیند انسان کو دماغی صدمات اور جذباتی ٹھیس سے پہنچنے والے منفی اثرات سے بچاتی ہے۔جرنل آف نیوٹروٹروما میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ نیند انسانی صحت…