جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

نیب کی چینی پر سبسڈی کی تحقیقات، چیئرمین اسکندر خان طلب

قومی احتساب بیورو (نیب) نے شوگر ملز مالکان کو چینی پر دی گئی سبسڈی کی تحقیقات کے چیئرمین اسکندر خان کو طلب کرلیا ہے۔نیب نے چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن اسکندر خان کو 25 مارچ کو طلب کیا ہے۔نیب نے اپنے نوٹس کے ذریعے چیئرمین پاکستان…

خیرپور، رینجرز موبائل پر کریکر حملہ

سندھ کے شہر خیرپور میں بڑ چوک کے قریب رینجرز موبائل پر کریکر حملے کے نتیجے میں 2 رینجرز اہلکار اور  4 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق زخمیوں کو سول اسپتال خیرپور منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ رینجرز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا…

آج کا دن 80 سال پہلے کا عہد یاد دلاتا ہے: شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا یوم پاکستان کی مناسبت سے جاری بیان میں کہنا ہے کہ آج کا دن یاد دلاتا ہے کہ کس طرح 80 سال پہلے ہم نےایک آزاد اورخودمختار ریاست کا عہد کیا۔انہوں نے کہا کہ ایسی ریاست جہاں سب کیلئے قانون ،معاشی، سماجی اور ثقافتی…

بلاول بھٹو نے کل نواز شریف سے متعلق بات کی، شبلی فراز کا دعویٰ

تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ سب کو پتا ہے کل بلاول بھٹو زرداری نے نواز شریف سے متعلق بات کی ہے۔ایک بیان میں شبلی فراز نے دعویٰ کیا کہ گزشتہ روز بلاول بھٹو نے جو بات کہی اس کے متعلق سب کو معلوم ہے کہ وہ نواز شریف اور اُن…

پیپلز پارٹی پینترا نہیں بدل رہی، ہم نے اشاروں کا جواب دیا، قمر زمان کائرہ

پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پینترا نہیں بدل رہی، ہم نے اشاروں میں کہی گئی باتوں کا جواب دیا ہے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ڈر آصف علی زرداری کی ذات کا حصہ نہیں، انہوں نے…

یو اے ای: ابوظبی، دبئی میں یومِ پاکستان کی مناسبت سے تقاریب

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے دارالحکومت ابوظبی اور تجارتی مرکز دبئی میں یومِ پاکستان کی مناسب سے تقاریب منعقد ہوئیں، جہاں امارات میں مقیم پاکستانیوں نے شرکت کی۔ ابوظبی میں ہونے والی تقریب میں خطاب کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات میں پاکستان…

چمن: لیویز ہیڈ کوارٹر کے سامنے دھماکا، 1 جاں بحق 10 زخمی

بلوچستان کے ضلع چمن کے تاج روڈ پر لیویز ہیڈ کوارٹر کے سامنے دھماکا ہوا۔پولیس حکام کے مطابق لیویز ہیڈ کوارٹر کے سامنے ہونے والے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق اور 10 افراد زخمی ہوئے ہیں۔پولیس کے مطابق دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال…

فاطمہ بھٹو کا دادی بیگم نصرت بھٹو کی سالگرہ پر خصوصی پیغام

اسلامی دنیا کی پہلی خاتون وزیراعظم بے نظیر بھٹو کی بھتیجی اور ذوالفقار علی بھٹو کی پوتی فاطمہ بھٹو کا کہنا ہے کہ وہ آج بھی دادی بیگم نصرت بھٹو کو بہت یاد کرتی ہیں۔انہوں نے دادی اور سابقہ خاتون اول بیگم نصرت بھٹو کی 92 ویں سالگرہ پر…

یومِ پاکستان، آذربائیجان کے سفیر کا پاکستانیوں کیلئے اردو میں پیغام

پاکستان میں تعینات آذربائیجان کے سفیر علی علی زادہ نے 81 ویں یومِ پاکستان کے موقع پر پاکستانیوں کیلئے قومی زبان اردو میں خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔ویڈیو پیغام کے آغاز میں انہوں نے پاکستان کے عوام کو سلام کیا اور بتایا کہ وہ یوم پاکستان کے…

چوہدری برادران کا یوم پاکستان پر پیغام

مسلم لیگ (ق) کے قائد چوہدری شجاعت حسین اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہیٰ کا کہنا ہے کہ پاکستانی قوم مصیبت کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے، نا ممکن کو ممکن کر دکھانا پاکستانی قوم کا شیوہ ہے۔چوہدری شجاعت حسین، پرویزالٰہی نے یوم…

کورونا کا سامنا کرنے کیلئے مضبوط رہنے کی ضرورت ہے، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ آج ہمیں کورونا وائرس کا سامنا کرنے کے لئے مضبوط رہنے کی ضرورت ہے، کورونا وبا نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے۔عمران خان نے اپنے پیغام میں کہا کہ انشاءاللّٰہ ہم آزمائش کی اس گھڑی میں بھی سرخرو…

قائد اعظم کے فلسفے پر عمل کرنے کی ضرورت ہے، آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا یوم پاکستان کے موقع پر کہنا ہے کہ آج قائداعظمؒ کے فلسفے پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔آصف علی زرداری کی جانب سے یوم پاکستان کے موقع پر قوم کو مبارکباد دی گئی ہے۔آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ضد، جھوٹی…