جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

لاہور: معروف گلوکار بلال سعید کا ذاتی معاملے پر اپنے بھائی سے جھگڑا

لاہور میں معروف گلوکار بلال سعید اور ان کے بھائی کے درمیان ذاتی معاملے پر جھگڑا ہو گیا۔ جھگڑا پولیس کی موجودگی میں ہوا، جس ویڈیو منظر عام پر آ گئی۔ ڈولفن پولیس کی موجودگی میں بلال سعید نے اپنے بھائی اور ایک خاتون سے جھگڑا کیا۔ پولیس کا…

انسانی تاریخ کی سب سے بہترین انڈے پر کی گئی نقاشی

ویتنام کے درالحکومت ہنوئی سے تعلق رکھنے والی نگوین ہنگ کونگ مرغی کے انڈوں پر کی جانے والی پیچیدہ نقاشی کےباعث ایک دہائی سے خاصی مشہور ہیں لیکن آرٹسٹ کا حالیہ پراجیکٹ ان کی زندگی کا سب سے متاثر کن پراجیکٹ تسلیم کیا جارہا ہے۔مبینہ طور پر…

ترکی : ڈرائیور کے بغیر چلنے والی الیکٹرک بس کا کامیاب تجربہ

ترکی میں بجلی سے چلنے والی تیز رفتار مسافر بس کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے جس کی سب سے خاص بات یہ ہے اس بس کو کسی ڈرائیور کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ترک صدر رجب طیب اردوان نے مقامی کمپنی کارسن اتک الیکٹرک کی ڈرائیور کے بغیر چلنے والی پہلی برقی…

بھارت، سمندر کے اندر شادی کی انوکھی تقریب

بھارتی ریاست تمل ناڈو میں سمندر کی گہرائیوں میں محبت کرنے والا جوڑا شادی کے بندھن میں بندھ گیا۔ تمل ناڈو سے تعلق رکھنے والے وی چننا دورئی اور ایس سویتھا نے اپنی شادی کی رسم کے لیے نیلنکرائی ساحل کے قریب 60 فٹ گہرے پانی کا انتخاب کیا جہاں…

آج کینسر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

دنیا بھر میں آج کینسر کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا میں اس بڑھتے ہوئے مرض سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے۔ ورلڈ کینسر ریسرچ فنڈ کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں ایک اندازے کے مطابق 2 کروڑ افراد اس موذی مرض کا شکار…

مولانا فضل الرحمٰن کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا اجلاس شروع

جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی زیر صدارت پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا اجلاس شروع ہو گیا۔اجلاس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز، احسن اقبال، مریم اورنگزیب اور رانا ثناء اللّٰہ شریک ہیں۔پیپلز پارٹی کی جانب…

کینیڈا: انتہاپسند ’پراؤڈ بوائز‘ دہشت گرد گروہ قرار

کینیڈا میں ’پراؤڈ بوائز‘ نامی دائیں بازو کے انتہاپسند گروپ کو دہشتگرد گروپ قرار دے دیا گیا۔کینیڈین حکومت نے ’پراؤڈ بوائز‘ انتہا پسند تنظیم کو معاشرے کے لیے سنگین اور بڑھتا ہوا خطرہ سمجھتے ہوئے اسے دہشت گرد گروپ کی فہرست میں شامل کیا…

قومی اسمبلی میں حکومتی و اپوزیشن ارکان گتھم گتھا، متعدد ارکان گر پڑے

26 آئینی ترمیم کے معاملے پر قومی اسمبلی کا ایک اور ہنگامہ خیز اجلاس ہوا،  ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی جانب سے اپوزیشن کو بل پر بولنے کی اجازت نہ دینے اور مسلسل تیسرے حکومتی وزیر کو اظہار خیال کا موقع دینے پر اپوزیشن شدید مشتعل ہو گئی۔…

بانو قدسیہ کو بچھڑے چار برس بیت گئے

اردو ناول امربیل اور راجہ گدھ سے شہرت حاصل کرنے والی معروف ناول نگار ، افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس بانو قدسیہ کی چوتھی برسی آج منائی جا رہی ہے۔ بانو قدسیہ 28 نومبر 1928 کو بھارت میں ایک زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئیں اور تقسیم ہند کے بعد…

بھارت، ٹریکٹر نے کسان مظاہرین کو روند ڈالا، 2 خواتین ہلاک

بھارت کی مشرقی ریاست پنجاب میں ٹریکٹر نے کسان مظاہرین کو روند ڈالا جس کے نتیجے میں 2خواتین ہلاک اور تین زخمی ہو گئیں۔اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی نے مظاہرین کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت کسانوں کو کیوں دھمکا رہی…

احمد علی بٹ کس سوچ میں گُم ہیں؟

پاکستان کے معروف اداکار و میزبان احمد علی بٹ نے سوشل میڈیا پر ایک سوال پوچھ کر مداحوں کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔پاکستان کے معروف کامیڈین و اداکار احمد علی بٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹا گرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ کسی سوچ میں…

اسپیکر ڈائس کے سامنے حکومتی، اپوزیشن ارکان گتھم گتھا

قومی اسمبلی اجلاس میں ڈپٹی اسپیکر کے فلور نہ دینے پر اپوزیشن ارکان اسپیکر ڈائس پر پہنچ گئے، اپوزیشن رکن سید نوید قمر نے ڈپٹی اسپیکر کا مائیک اتار دیا، اسپیکر ڈائس کے سامنے حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا ہوگئے۔قومی اسمبلی اجلاس میں…

معاملہ زرداری اور نواز سے نکل کر حواریوں تک پہنچ چکا ہے، اسد عمر

وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ اب معاملہ زرداری اور نواز شریف سے نکل کر حواریوں تک پہنچ چکا ہے۔قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی ایک دوسرے پر خریدو فروخت کا الزام…