جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حماد اظہر نے وزارتِ خزانہ کا قلمدان سنبھال لیا

حماد اظہر نے وزارتِ خزانہ کا قلمدان سنبھال لیا، وزارتِ خزانہ آمد پر حماد اظہر کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔اس سے قبل وفاقی وزیر حماد اظہر کی بطور وزیرِ خزانہ تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔وفاقی وزیر حماد اظہر کی وزیر خزانہ تقرری کا…

وسیم اکرم نے شنیرا کو وضاحت دے دی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اہلیہ شنیرا کے اپنی تصویر پر اعتراض پر وضاحت دے دی۔وسیم اکرم اور ان کی اہلیہ شنیرا کے مابین سوشل میڈیا پر نوک جھونک تو چلتی ہی رہتی ہے۔یاد رہے کہ شنیرا نے اپنے ٹوئٹ میں مزاحیہ انداز میں لکھا تھا…

فیٹف کی کڑی شرائط، رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کیلئے مشکلات

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی کڑی شرائط کے بعد ملک بھر میں موجود ریئل اسٹیٹ ایجنٹس کے لیے مشکلات کھڑی ہوگئیں۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بلوچستان، خیبرپختونخوا اور سندھ کے رئیل…

اکبر ایس بابر کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے، فرخ حبیب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ اکبر ایس بابر کے غبارے سے ہوا نکل چکی ہے۔فرخ حبیب نے میڈیا سے گفتگو کے دوران اکبر ایس بابر سے متعلق کہا ہے کہ اکبر ایس بابر کیس لمبا کیوں کر رہے ہیں، الیکشن کمیشن سے اپیل ہے…

پنجاب اور کے پی میں کورونا وائرس کا دباؤ ہے، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ پنجاب اورکے پی میں کورونا وائرس کا دباؤ ہے، خریدی گئی ویکسین ایک دو روز میں پاکستان پہنچ جائے گی۔ڈاکٹر فیصل سلطان نے فیڈرل جنرل اسپتال چک شہزاد کا اچانک دورہ کیا…

شہباز شریف کا پی ڈی ایم پر بات کرنے سے گریز

مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ سے متعلق کیے گئے سوال کا جواب دینے سے گریز کرتے ہوئےکہا کہ میں توجیل میں ہوں، مجھے باہر کےحالات کا علم نہیں۔میاں محمد شہباز شریف کی…

صفدر کی نیب گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت 2 ہفتے کیلئے ملتوی

پشاورہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی نیب گرفتاری کے خلاف درخواست پر جواب جمع کرانے کے لیے دو ہفتوں کی مہلت دیتے ہوئے سماعت ملتوی کر دی۔مسلم لیگ نون کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی درخواست ضمانت قبل از گرفتاری…

اپوزیشن جماعتوں کے دباؤ پرحفیظ شیخ کوگھر جانا پڑا: مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کے دباؤ پرحفیظ شیخ کو گھر جانا پڑا، وزیراعظم عمران خان کو گھر بھیج کر ہی عوام کو اصل نجات ملے گی، یہ حکمت عملی کے بغیر فیصلے کرتے ہیں، اِن کے دور حکومت میں پیٹرولیم اور چینی…

سابق وزیر خزانہ ڈاکٹرحفیظ شیخ کورونا وائرس کا شکار

سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ بھی عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ وفاقی وزیر حماد اظہر نے ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں بتایا کہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، اُن کی جلد صحتیابی کیلئے دعاگو ہوں۔یاد رہے کہ گزشتہ روز…

عذیر بلوچ کلری تھانے کے مقدمے میں بری

کراچی کی مقامی عدالت میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کی کلری تھانے میں درج مقدمے میں بریت کی درخواست منظور کرلی۔جوڈیشل کمپلیکس میں جوڈیشل مجسٹریٹ نے لیاری گینگ وار کے سرغنہ عذیر بلوچ کی بریت کی درخواست پر محفوظ …

تابش گوہر وزیراعظم کےمعاون خصوصی پٹرولیم مقرر

سابق چیئرمین کے الیکٹرک تابش گوہر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی پٹرولیم مقرر کر دیے گئے ہیں۔حماد اظہر کو وزارتِ خزانہ کا اضافی چارج ملنے کے بعد وزیراعظم کے ہمراہ 1988 میں لی گئی بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر زیرگردش ہے۔تابش گوہر کو…

فنڈنگ کیس: سربراہ اسکروٹنی کمیٹی کی کارروائی رپورٹ جمع

پاکستان تحریکِ انصاف (‎پی ٹی آئی) کے خلاف مبینہ غیر ملکی فنڈنگ کے کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کے سربراہ ڈی جی لاء نے اب تک کی کارروائی کی رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان میں پاکستان تحریکِ انصاف (‎پی ٹی آئی) کے…

جب عدم اعتماد آئے تو دیکھ لیں گے ڈرنے والے نہیں، وزیر اعلی پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جب عدم اعتماد آئے تو دیکھ لیں گے ڈرنے والے نہیں ہیں۔سردار عثمان بزدار کی جانب سے چنیوٹ کے لیے 5 ارب 60 کروڑ روپے کے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کیا گیا ہے۔سردار عثمان بزدار نے چنیوٹ میں میڈیا سے گفتگو…

چین سے کورونا ویکسین کی چوتھی کھیپ پاکستان کیلئے روانہ، ذرائع

چین سے کورونا ویکسین کی 60 ہزار خوراکوں پر مشتمل چوتھی کھیپ پاکستان کیلئے روانہ ہوگئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ویکسین کمرشل پرواز پر رات ساڑھے 8 بجے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ پہنچے گی، چوتھی کھیپ کین سائنو کورونا ویکسین کی 60 ہزار…

سندھ کے مختلف اضلاع میں بچے خسرہ کا شکار

صوبہ سندھ کے ضلع جیکب آباد، ٹھل، گڑھی یاسین میں کئی بچے خسرہ کا شکار ہوگئے، محکمہ صحت سندھ نے ایک ٹیم متعلقہ علاقوں میں روانہ کردی ہے تاکہ موجودہ صورتحال کا جائزہ لیا جاسکے۔ متعلقہ حکام کے مطابق ٹیم میں عالمی ادارہ صحت، یونیسیف اور ای پی…

علی وزیر کیخلاف نااہلی ریفرنس پر سماعت ملتوی

الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے خلاف نااہلی ریفرنس پر سماعت5 اپریل تک ملتوی کردی۔علی وزیر کے خلاف درخواست گزار پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی فضل خان کے وکیل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے ۔درخواست گزار کے وکیل نے علی وزیر کے بیانات…