ہمارے پاس بھی کہنے کو بہت کچھ ہے، راجا پرویز اشرف
سابق وزیراعظم اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ ہمارے پاس بھی کہنے کو بہت کچھ ہے۔جیو نیوز کے پروگرام’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے راجا پرویز اشرف نے کہا کہ ن لیگ کے پاس قومی اسمبلی میں…
لاہور: لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گلبرگ میں دو معروف ریسٹورنٹس سیل
کمشنر لاہور ڈویژن کیپٹن (ر) محمد عثمان نے شہر بھر میں چیکنگ کی اور لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر گلبرگ میں دو معروف ریسٹورنٹس کو سیل کردیا۔لاک ڈاؤن کی خلاف ورزیوں پر کمشنر لاہور کا اسپیشل اسکواڈ ایکشن میں آگیا۔ کمشنر لاہور نے گلبرگ کے علاقے…
کراچی: ٹریفک کی بہتری کیلئے 3 غیر معروف سڑکوں کو قابلِ استعمال بنانے کا منصوبہ
کراچی میں ٹریفک کا نظام بہتر کرنے کے لیے ڈی آئی جی ٹریفک اقبال دارا کی جانب سے تین غیر معروف اور ویران سڑکوں کو قابل استعمال بنانے کے منصوبے پر کام شروع کردیا گیا ہے۔اس سلسلے میں کراچی ٹریفک پولیس اور ٹریفک انجینئرنگ بیورو کے افسران نے…
اپریل سے اسکول اور تعمیراتی شعبہ کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا ہے، آئرش وزیراعظم
آئرلینڈ کے وزیراعظم مائیکل مارٹن نے کورونا وائرس سے متعلق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 12 اپریل سے لوگوں کو کاؤنٹیز میں 20 کلومیٹر کے اندر سفر کرنے کی اجازت ہوگی۔ ڈبلن میں کی جانے والی پریس کانفرنس کے دوران انکا کہنا تھا کہ 12…
شبلی فراز تصدیق کرچکے حکومت قیمتوں پر قابو پانے میں ناکام رہی، محمد زبیر
مسلم لیگ (ن) کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے تصدیق کردی کہ حکومت قیمتوں پر قابو پانے میں ناکام رہی ہے۔انھوں نے سوال کیا کہ کیا یہ پوری کابینہ کی ناکامی نہیں ہے؟ادھر لیگی رہنما پرویز رشید نے وزیر خزانہ کی…
اسٹیٹ بینک نے آئی ایم ایف سے قسط موصول ہونے کی تصدیق کردی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایف ایم) کی جانب سے قسط موصول ہونے کی تصدیق کردی۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان کو آئی ایم ایف سے 49 کروڑ 87 لاکھ ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ خیال رہے کہ آئی…
دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتحال مستقل غلط سمت میں گامزن ہے، رپورٹ
امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے رپورٹ جاری کی گئی جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتحال مستقل غلط سمت میں جاری ہے۔ سال 2020 میں دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر امریکی محکمہ خارجہ نے سالانہ رپورٹ جاری کردی۔…
ایبٹ آباد: ویڈیو میں پکڑے گئے شخص پر چیتے کا حملہ – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=hvhtcayD6TY
حمزہ اور شہباز پنجاب میں عدم اعتماد کیلئے تیار نہیں، شاہد خاقان
مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے پیپلزپارٹی کے اس دعوے کی تردید کی ہے کہ حمزہ شہباز اور شہباز شریف پنجاب میں عدم اعتماد کے لیے تیار ہیں۔ پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد…
نیوز آئی – 30 مارچ 2021 | افراط زر کا ذمہ دار کون ہے ، حفیظ شیخ یا مافیا؟
https://www.youtube.com/watch?v=WWum9FNaINs
خبر کے مطابق – 30 مارچ 2021 | کیا پی ڈی ایم پی ڈی ایم کو چھوڑ دے گی؟
https://www.youtube.com/watch?v=R3es7S2lzY8
دوبارہ چلائیں – 30 مارچ 2021 | تنویر احمد نے شرجیل خان پر تنقید کی
https://www.youtube.com/watch?v=1vWLpe5DWs8
کراچی: ضلع غربی کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ
کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے باعث ضلع غربی کے مختلف علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا۔اس حوالے سے جاری کردہ نوٹیکفیشن کے مطابق 9 اپریل تک مومن آباد اور اورنگی میں لاک ڈاؤن رہے گا، ان علاقوں میں لاک ڈاؤن 29 مارچ کو…
پنجاب حکومت کا کورونا ضوابط کی خلاف ورزی پر ایکشن
پنجاب میں کورونا ضوابط (ایس او پیز) کی خلاف ورزی پر صوبائی حکومت ایکشن میں آگئی۔صوبائی دارالحکومت لاہور میں ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 24 گھنٹوں کے دوران 410 مقدمات درج کرلیے گئے۔پنجاب بھر میں پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے کورونا ایس او…
جرمنی: 60 سال سے کم عمر افراد کیلئے ایسٹرازینیکا کا استعمال روک دیا گیا
جرمنی میں ایسٹرازینیکا ویکیسن استعمال کرنے بعد خون جمنے کے کیسز سامنے آنے پر دارالحکومت برلن میں ساٹھ سال سے کم عمر افراد میں ایسٹرازینیکا ویکسین کا استعمال روک دیا گیا۔برلن میں جرمن وزیر صحت کا کہنا ہے کہ ساٹھ سال سے کم عمر افراد میں…
وزیر خارجہ شاہ محمود کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان کے صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے۔دوشنبے میں ہارٹ آف ایشیا پراسیس کانفرنس سے شاہ محمود قریشی نے خطاب کیا اور مختلف ممالک کے سربراہان مملکت وزرائے خارجہ سے ملاقاتیں کیں۔شاہ محمود قریشی اور اشرف غنی…
حکومت کا 500 ارب خسارہ دینے والے اداروں اور کمپنیوں سے متعلق بڑا فیصلہ
وفاقی حکومت نے 500 ارب روپے سالانہ خسارے کے دو، چار سرکاری اداروں اور کمپنیوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم عمران خان کو دی گئی بریفنگ میں بتایا گیا کہ 85 سرکاری کمپنیوں میں سے 33 کمپنیاں اربوں روپے کا خسارہ کررہی ہیں۔بریفنگ میں…
وزیراعظم عمران خان نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو جوابی خط لکھ دیا
وزیراعظم عمران خان نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو جوابی خط لکھ دیا ہے۔عمران خان نے 23 مارچ (یوم پاکستان) کے موقع پر نریندر مودی کے خط میں کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب تنازعات کے حل پر زور دیا ہے۔خط میں وزیراعظم پاکستان نے بھارتی ہم منصب…
وزیراعظم ٹیپو سلطان بننا چاہتے تھے بہادر شاہ ظفر بن گئے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے ایک بار پھر وزیراعظم عمران خان کو نشانے پر لے لیا۔علماء اکیڈمی لاہور میں مولانا گلزار احمد مظاہری کی زندگی پر لکھی گئی کتاب کی تقریب سے خطاب میں سراج الحق نے عمران خان پر کھل کر تنقید…
سندھ میں کورونا کے مزید 275 مریضوں کی تشخیص، دو افراد انتقال کرگئے، وزیراعلیٰ
صوبہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7853 ٹیسٹ میں کورونا کے مزید 275 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ دو مریض انتقال کرگئے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال پر بیان میں بتایا کہ سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 7853 ٹیسٹ میں…