جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جب آئے خزانہ خالی تھا، 56 ارب کے چیک باؤنس ہوئے، عثمان بزدار کا انکشاف

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ سابقہ حکومتوں کی پالیسیوں کے باعث 1300 ارب کا خسارہ ملا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے ان خیالات کا اظہار دپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری سے ملاقات میں کیا۔عثمان بزدار نے کہاکہ نام نہاد گڈ گورننس…

پرویز الہٰی سے پاکستان میں یورپی یونین کی پہلی خاتون سفیر کی ملاقات

اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی سے یورپی یونین کی پہلی خاتون سفیر نے ملاقات کی ہے۔اینڈرو لاکامی نارا پاکستان میں یورپی یونین کی پہلی خاتون سفیر ہیں۔انہوں نے لاہور میں اسپیکر پنجاب اسمبلی سے ملاقات کی،اس موقع پر چوہدری پرویز الہٰی…

الیکٹرانک ووٹنگ مشین 10 دن میں مکمل ہوجائے گی، شبلی فراز

وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر 8 تا 10 دن میں کام مکمل ہوجائے گا۔اسلام آباد میں شبلی فراز نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کی اور کہا کہ چند ہی روز میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی رونمائی کریں گے۔انہوں…

سندھ حکومت بلوچستان کے پانی پر ڈاکا ڈال رہی ہے، لیاقت شاہوانی

بلوچستان حکومت نے سندھ پر پانی چوری کرنے کا الزام لگادیا اور ساتھ ہی حب ڈیم سے کراچی کو پانی کی فراہمی روکنے کی دھمکی دے دی۔ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے سندھ پر بلوچستان کے پانی پر ڈاکا ڈالنے کا الزام لگایا۔انہوں نے کہاکہ سندھ…

وزیراعظم کی عیدالاضحیٰ سے پہلے تنخواہیں جاری کرنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے عیدالاضحیٰ سے پہلے تنخواہیں جاری کرنے کی ہدایت کردی ہے۔سرکاری ملازمین کےلیے اچھی خبر سامنے آگئی، انہیں ماہ جولائی میں دوسری تنخواہ بھی ملے گی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم آفس نے عید قربان سے قبل ملازمین کو تنخواہیں…

کووڈ ٹیسٹ مثبت، انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم تبدیل، پاکستان کو کتنا فائدہ ہو گا؟

کووڈ ٹیسٹ مثبت، انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم تبدیل، پاکستان کو کتنا فائدہ ہو گا؟عبدالرشید شکور بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی37 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesانگلینڈ نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اپنی پوری ٹیم تبدیل کردی ہے اور جس 18 رکنی…

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے دن بھی مندی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے بینچ مارک 100 انڈیکس کی مسلسل تیسرے دن بھی منفی اعشاریوں میں بندش ہوئی، انڈیکس میں 82 پوائنٹس کی گراوٹ رہی۔ آج کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 47 ہزار 346 پر بند ہوا۔ حصص بازار میں آج 54 کروڑ شیئرز…

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 19 پیسے بڑھ گئی

ملکی تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان منگل کو بھی برقرار رہا۔ انٹر بینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 19 پیسے بڑھ کر 158 روپے 37 پیسے پر بند ہوئی ہے۔شیئرز بازار میں آج 54 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے، جن کی مالیت 17 ارب روپے…

مزار قائد بے حرمتی، مریم نواز، کیپٹن صفدر کیخلاف درخواست مسترد

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف مزار قائد کی بے حرمتی کی درخواست مسترد کردی گئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے مزار قائد مینجمنٹ بورڈ کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔فیصلے میں کیپٹن (ر) صفدر اور…

قومی کھلاڑیوں کی صحت کے پیش نظر ای سی بی سے رابطے میں ہیں، پی سی بی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا کہنا ہے کہ پیر کی شام انگلینڈ کیمپ میں کورونا کیسز سامنے آنے کی خبر ملی جس کے بعد سے  انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ساتھ رابطے میں ہیں ۔ پی سی بی کے مطابق کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر ای سی بی سے…

انگلینڈ اسکواڈ میں تبدیلی، اسٹیورٹ براڈ کا دلچسپ ردعمل

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر اسٹیورٹ براڈ نے پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کی تبدیلی پر دلچسپ ردعمل دیا ہے۔ اسٹیورٹ براڈ نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ مجھے پاکستان ٹیم کے اینالسٹ سے ہمدردی ہے۔قومی کرکٹ ٹیم سے سیریز میں شامل انگلینڈ…