جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

خواجہ آصف کو جیل سے میو اسپتال منتقل کر دیا گیا

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کو آنکھوں میں تکلیف کے باعث جیل سے میو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔اسپتال ذرائع  کے مطابق خواجہ آصف کو جیل حکام میو اسپتال لے کر آئے ، خواجہ آصف آنکھوں کی تکلیف میں مبتلا ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خواجہ آصف کا…

پنجاب: عدالتوں کے انسپکشنز میں بے ضابطگیاں سامنے آگئیں

پنجاب کی ضلعی عدالتوں کے انسپکشنز کے دوران عدالتی کارروائیوں میں مختلف بے ضابطگیاں سامنے آگئیں۔عدالتی کارروائی کے دوران پائی گئی بے ضابطگیاں ختم کرنے کے لیے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جوڈیشری کی جانب سے پنجاب کے…

پولیس افسران کاغذی خانہ پوری کرتے ہیں کام نہیں: سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے عمر صدیقی نامی شہری اور دیگر لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کرتےہوئے پولیس کی کارکردگی پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس نعمت اللّٰہ پھلپھوٹو نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ پولیس افسران کام…

برطانوی صحافی ڈیوڈ روز شہزاد اکبر کا فرنٹ مین ہے، مریم اورنگزيب

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ برطانوی صحافی ڈیوڈ روز شہزاد اکبر کا فرنٹ مین ہے۔مریم اورنگزيب نے اپنے ایک  بیان میں شہباز شریف کے خلاف خبر نشر کرنے والے برطانوی صحافی ڈیوڈ روز کو مشیر داخلہ شہزاد اکبر کا فرنٹ مین…

اسلام آباد و بلوچستان سے سینیٹ امیدواروں کی فہرست جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے انتخابات کے لیے اسلام آباد کی 2 نشستوں اور بلوچستان سے امیدواروں کی ابتدائی فہرست جاری کر دی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اسلام آباد کی 2 نشستوں پر امیدواروں کی جاری کی گئی ابتدائی فہرست کے…

چوہدری نثار سمیت 9 پارلیمنیٹرینز نے مالی گوشوارے جمع نہیں کرائے

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں 9 پارلیمنٹرینز نے 21-2020ء کے مالی گوشوارے جمع نہیں کرائے ہیں، جن میں سے 1 کا تعلق قومی اسمبلی سے ہے جبکہ صوبائی اسمبلیوں سے 8 ارکان نے مالی گوشوارے جمع نہیں کرائے ہیں۔اراکینِ اسمبلی جب تک مالی گوشوارے جمع…

کچھ PTI ارکان سے ٹکٹس واپس لیے جانے کا امکان

اسلام آباد میں آج وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ہوگا۔ظہور آغا کی بنی گالہ میں دھرنے پر شوکاز کے ساتھ بنیادی رکنیت معطل کی گئی تھی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے…

فیصل واؤڈا سے متعلق کارکنان کے اعتراضات مسترد

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی بورڈ نے سندھ میں فیصل واؤڈا سے متعلق کارکنان کے اعتراضات مسترد کر دیئے۔وزیرِاعظم عمران خان کی زیرِصدارت پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے پارلیمانی بورڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔ذرائع نے بتایا…

کورونا، میئر بلیک برن کو شادی میں شرکت مہنگی پڑگئی

کورونا پابندیوں کے دوران شادی کی تقریب میں شرکت پر برطانوی شہر بلیک برن کے میئر افتخار حسین کو مستعفی ہونا پڑ گیا۔ شادی میں شرکت پر میئر بلیک برن افتخارحسین سمیت 9 افراد پر 2 سو پاؤنڈ جرمانہ بھی عائد کردیا گیا۔ افتخار حسین کا کہنا ہے کہ…

بھارت میں خاتون کو بےعزت کرنے کا افسوسناک واقعہ

بھارت میں آئے دن خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی اور گھریلو تشدد کے واقعات دل دہلا دیتے ہیں۔ اس بار ریاست مدھیا پردیش میں ایک خاتون کو بری طرح سے بےعزت کیا گیا جسے کئی لوگوں نے دیکھا اور کچھ نہ کہا بلکہ بعض افراد بے حسی کے ساتھ اس ظلم پر…

احتساب کرنے والوں کو بھی حساب دینا ہو گا: شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ احتساب کرنے والوں کو بھی حساب دینا ہو گا۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیرِ اعظم اور نون لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ…

بھارتی قیادت اور میڈیا جوکر چلا رہے ہیں: فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ  بھارتی قیادت اور میڈیا جوکر چلا رہے ہیں، بھارت کا مجھ پر بھارت مخالف مہم چلانے کا الزام بیہودہ ہے۔سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مخالف بھارتی میڈیا میں نشر کی جانے والی رپورٹ…

پی ایس ایل6، ٹریفک پولیس کا متبادل راستوں کا پلان جاری

ٹریفک پولیس کی جانب سے پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچوں کے دوران متبادل راستوں کا پلان جاری کردیا گیا ہے۔ 20 فروری سے 7مارچ تک  نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پی ایس ایل کےمیچ کھیلےجائیں گے۔کراچی…

کراچی ضمنی انتخاب: PTI ،PPP ،TLP کارکنوں میں کشیدگی

کراچی کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی ایس 88 ملیر میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں جاری پولنگ کے دوران ملیر اولڈ تھانو میں واقع پولنگ اسٹیشن میں کشیدگی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔مذکورہ پولنگ اسٹیشن پر پاکستان تحریکِ انصاف، (پی ٹی آئی) پاکستان…

فٹنس بہتر کرنے کیلئے 32 کلو وزن کم کیا ہے: اعظم خان

پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے کرکٹر اعظم خان کا کہنا ہے کہ فٹنس بہتر کرنے کے لیے کافی کام کر رہا ہوں اور اسی کیلئے 32 کلو وزن کم کیا ہے۔ اعظم خان نے کہا کہ کوشش ہے کہ قومی ٹیم کے لیے درکار فٹنس معیار پر پورا…

کراچی: لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی، پولیس کو CCTV فوٹیج مل گئی

کراچی کے علاقے گلشنِ حدید کی رہائشی لڑکی سے مبینہ اجتماعی زیادتی کے واقعے میں پولیس نے ڈیفنس کی مبینہ جائے واردات کی ایک سی سی ٹی وی ویڈیو حاصل کر لی۔واقعے کی تحقیقات کرنے والے حکام کے مطابق ویڈیو مبینہ جائے واردات کے قریب ایک گھر سے…

مختلف ممالک میں کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ویکسینیشن جاری

دنیا بھر کے مختلف ممالک میں عالمی وباء کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ویکسینیشن لگوائے جانے کا عمل جاری ہے۔خبرایجنسی کے مطابق میکسیکو میں60 سال سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین لگائی جا رہی ہے، چلی میں20 لاکھ سے زائد افراد کو کورونا وائرس سے…

کینیڈا کی سپریم کورٹ ایک لطیفے پر مقدمے کی سماعت کیوں کر رہی ہے؟

معذوری کے بارے میں ایک لطیفہ جو کینیڈا کی سپریم کورٹ تک پہنچانسل اور مذہب پر کئی لطیفوں کے ساتھ انھوں نے اپنے صوبے میں ان معروف شخصیات کو بھی ہدف بنایا جو ان کے مطابق ’مقدس گائے‘ کا درجہ رکھتی ہیں۔ ان کے مطابق ایسے لوگ اپنے پیسے یا طاقت کی…