لاہور کے مزید 7علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن
لاہور کے مزید 7علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا گیا، اسمارٹ لاک ڈاؤن کورونا ٹیسٹ زیادہ مثبت والے علاقوں میں لگایا جا رہا ہے، متاثرہ علاقوں میں عوامی اجتماع پر مکمل پابندی ہوگی۔محکمہ صحت کے مطابق اسمارٹ لاک ڈاؤن کورونا ٹیسٹ زیادہ…
الیکشن کمیشن نے NA-75 کے نتائج روکنے کی وجہ بتا دی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 کے نتائج روکنے کی وجہ بتا دی۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 کے نتائج تاخیر سے…
مشاہداللہ خان سے اختلافات رہے لیکن وہ ایک نظریاتی کارکن تھے، شیری رحمان
پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ ہم مشاہد اللہ خان کو کبھی نہیں بھول سکتے، ان سے اختلافات رہے لیکن وہ ایک نظریاتی کارکن تھے۔سینیٹر شیری رحمان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مشاہداللہ خان ایک نڈر سیاستدان تھے، انہوں…
پاکستان میں شادی میں شرکت پر مانچسٹر کے کونسلر معطل
آفتاب رزاق: پاکستان میں شادی میں شرکت پر مانچسٹر کے کونسلر معطلفیس بک پر پوسٹ کی گئی تصاویر میں آفتاب رزاق کو مبینہ طور پر پاکستان میں ایک شادی میں شریک دیکھا جا سکتا ہےبرطانیہ میں مانچسٹر شہر کے ایک کونسلر کو پاکستان کا سفر کر کے شادی میں…
این اے 75 ڈسکہ کا نتیجہ تاخیر کا شکار
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ کا نتیجہ تاخیر کا شکار ہے۔ غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سیدہ نوشین افتخار کو تحریک انصاف کے امیدوار علی اسجد خان پر برتری حاصل ہے۔حلقے کے 23 پولنگ اسٹیشنز کا نتیجہ آنا ابھی…
پی ایس ایل6 کا آج سے آغاز، میچز و سیکیورٹی کے تمام انتظامات مکمل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا چھٹا ایڈیشن آج سے شروع ہو رہا ہے، میچز کے لیے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، حکیم سعید گراؤنڈ میں بنائی گئی پارکنگ کو سجا دیا گیا ہے، ٹریفک کی روانی کے لیے پلان بھی مرتب کرلیا گیا ہے۔ایس ایس پی ایسٹ…
ضمنی انتخاب: NA75 کے نتائج روک دیئے گئے
پنجاب کے شہر سیالکوٹ کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں گزشتہ روز ہونے والے ضمنی انتخاب کے نتائج ریٹرنگ آفیسر نے روک دیئے ہیں۔ریٹرنگ آفیسر کے مطابق حتمی نتیجے کا اعلان الیکشن کمیشن آف پاکستان کرے گا۔غیر سرکاری اور غیر حتمی…
الیکشن کمیشن فردوس عاشق کے کنڈکٹ کا نوٹس لے: احسن اقبال
مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کہتے ہیں کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان وزیرِ اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی فردوس عاشق اعوان کے کنڈکٹ کا نوٹس لے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ…
ڈسکہ سے PTI میدان مار چکی ہے: فردوس عاشق اعوان
وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ این اے 75 میں ڈسکہ سے پاکستان تحریکِ انصاف میدان مار چکی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاونِ خصوصی ڈاکٹر فردوس…
پی ایس ایل6، ایک کھلاڑی کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے چند گھنٹوں قبل ایک پلیئر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ، جبکہ ایک پلیئر اور ایک آفیشل کو بائیو سیکیور ببل کی خلاف ورزی پر آئیسو لیشن میں بھیج دیا گیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پیس سی بی) کی جانب سے…
پی ایس ایل6 میں پرفارم کرنا میرے لیے بہت اہم ہے، فخر زمان
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم لاہور قلندرز اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین فخر زمان نے پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن میں بہترین بیٹسمین بننے کی ٹھان لی ہے، وہ کہتے ہیں کہ ان کیلئے بھی اس ٹورنامنٹ میں پرفارم کرنا بہت اہم ہے۔جیو نیوز…
پریکٹس میچ، سلطانز نے زلمی کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کے ایکشن سے قبل پریکٹس میچ میں ملتان سلطانز نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی، زلمی کی ٹیم شعیب ملک کی نصف سنچری کے باوجود بھی ناکام رہی۔ معین خان اکیڈمی میں ہونیوالے میچ میں پشاور زلمی نے پہلے بیٹنگ…
یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی، گھی مہنگا کرنے کی تیاری
یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی پینتالیس روپے اور چینی سات روپے فی کلو مہنگی کرنے کی تیاری کرلی گئی۔ گھی کی قیمت 175 روپے سے بڑھا کر 220 روپے فی کلو اور چینی 68 روپے سے بڑھا کر 75 روپے کردی جائے گی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی اور گھی کے علاوہ آٹے…
ن لیگی خواہشات پر عمل پیرا افسران پر گہری نظر ہے، فردوس اعوان
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ن لیگ کی گھٹی پر پلے سانپ زہریلے اژدھے بن گئے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ ان افسروں پر گہری نظر ہے، جنہوں نے ن لیگ کی…
ن لیگی شیروں نے ہر حکومتی ہتھکنڈے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا، مریم اورنگزیب
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ’ن لیگ کے شیروں نے ووٹنگ روکنے کے ہر ہتھکنڈے کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔سیالکوٹ میں پولنگ ختم ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو میں مریم اورنگزیب نے کہاکہ پی ٹی آئی جب ووٹر کو نہ روک سکی تو اُس نے…
لیگی کارکن نے فائرنگ کی تو پکڑا کیوں نہیں؟ رانا ثنا
مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر اور رکن قومی اسمبلی رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ اگر فائرنگ کرنے والا ن لیگ کا تھا تو کیوں گرفتار نہیں کیا گیا؟سیالکوٹ میں میڈیا بریفنگ کے دوران رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ ڈسکہ میں سارا دن فائرنگ اس لیے کی گئی کہ…
شہزادہ ہیری اور میگھن شاہی زندگی میں واپس نہیں لوٹ رہے
شہزادہ ہیری اور میگھن شاہی زندگی میں واپس نہیں لوٹ رہےبکنگھم پیلس نے کہا ہے کہ شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن برطانوی شاہی خاندان کی جانب سے شاہی فرائض انجام دینے کے لیے واپس نہیں آئیں گے۔ملکہ نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ جوڑا ’ان ذمہ…
مرکزی ملزم کی گرفتاری عوام کی جیت ہے، ام رباب
ام رباب کے والد، چچا اور دادا کے قاتلوں کی گرفتاری کی جدوجہد 3 سال بعد کامیابی کو پہنچ گئی۔جیو نیوز سے گفتگو میں تہرے قتل کے مرکزی ملزم کی گرفتاری پر ام رباب نے اطمینان کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ مرکزی مفرور ملزم مرتضیٰ چانڈیو کی…
سرکاری مشینری کا ڈسکہ، وزیر آباد کے عوام نے مقابلہ کیا، جاوید لطیف
مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سرکاری مشینری کا ڈسکہ اور وزیرآباد کے عوام نے مقابلہ کیا۔سیالکوٹ میں عظمیٰ بخاری کے ہمراہ پریس کانفرنس سے کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ آج صبح سے وفاقی اور صوبائی حکومت کی مشینری کا…
سندھ میں کورونا وائرس سے متاثر مزید 9 مریض انتقال کرگئے
سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 9 مریض انتقال کر گئے جبکہ کورونا وائرس سے متاثرہ 391 نئے کیسز سامنے آئے۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ 24 گھنٹوں میں 12205 نمونوں کا…