بلوچستان: کورونا کے پھیلاؤ کی شرح پھر بڑھ گئی
بلوچستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی شرح میں ایک بار پھر اضافہ سامنے آیا ہے۔صوبے میں24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے پھیلاؤکی شرح ساڑھے 9 فیصد رہی جبکہ 2 روز پہلے یہ شرح 5 فیصد کے قریب تھی۔ملک بھر میں پنجاب میں کورونا وائرس کے…
ہم کسی کٹھ پتلی کے ڈکٹیشن پر نہیں چلیں گے، بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم کسی کٹھ پتلی کے ڈکٹیشن پر نہیں چلیں گے۔راولاکوٹ میں انتخابی جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ کشمیری اپنے مستقبل کے فیصلے خود کریں گے۔انہوں نے کہا کہ کشمیرکا…
عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات: چیئرمین سینیٹ کا وزیراعلی جام کمال کو مراسلہ
سینیٹر عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات کے معاملے پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کو مراسلہ بھیج دیا۔یہ مراسلہ سینیٹر عثمان کاکڑ کی موت کی تحقیقات سے متعلق ضروری اقدامات کیلئے بھیجا گیا ہے۔چیئرمین سینیٹ صادق…
پاکستان کو گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں، شاہ محمود
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان کو مزید گرے لسٹ میں رکھنے کا کوئی جواز نہیں۔ملتان میں ڈپٹی کمشنر آفس میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر خارجہ نے کہا کہ اگر فیٹف ٹیکنیکل فورم ہے تو ہمیں وائٹ لسٹ میں ہونا چاہیے تھا۔ انہوں نے کہا…
لگتا ہے بلاول کو اپنی پارٹی پوزیشن کا پتہ ہی نہیں، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں بلاول اور مریم الیکشن مہم میں چلاچلا کر پاگل ہوگئے، بعد میں ان پر انکشاف ہوا ان کی جماعتوں کے ٹکٹ پر ایک تہائی امیدوار بھی انتخاب نہیں لڑ رہے تھے۔سوشل میڈیا پر دیئے گئے اپنے…
سندھ بھر میں کل سے درگاہیں اور مزارات کھولنے کے احکامات
سندھ بھر میں کل سے درگاہیں اور مزارات کھولنے کے احکامات جاری کردیئے گئے، حکم نامے کے مطابق تمام مزارات پر کورونا سے متعلق احتیاطی تدابیر اختیار کرنا لازمی قرار دیا گیا ہے، زائرین اور عملے کو ماسک پہننا لازمی ہوگا۔ حکم نامہ کے مطابق تمام…
کلفٹن کے نجی بینک میں ٹوٹے ہوئے 7 لاکرز کے نمبرز مالکان کی فہرست پولیس کو مل گئی
کراچی کے علاقے کلفٹن میں نجی بینک کے ٹوٹے ہوئے پائے گئے مزید 7 لاکرز کے نمبر اور مالکان کی فہرست ساؤتھ انویسٹی گیشن پولیس کو مل گئی ہے۔ ان کے بیانات ریکارڈ کرنے اور ہونے والے نقصانات کے سلسلے میں پولیس ان سے رابطہ کر رہی ہے۔ ایس ایس پی…
خزانے سے تنخواہ لینے والے ہر فرد کےا ثاثے ظاہر کیے جائیں، ن لیگ
مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے مطالبہ کیا ہے کہ قومی خزانے سے تنخواہ لینے والے ہر فرد کے اثاثے ظاہر کیے جائیں۔ایک بیان میں ن لیگی ترجمان نے انکم ٹیکس قانون میں ترمیم کا مطالبہ کیا اور کہا کہ ایف بی آر کا اختیار نیب کو دینا غنڈہ…
وزیراعظم حکومتی اور اتحادی ارکان اسمبلی کو کل عشائیہ دیں گے
وزیراعظم عمران خان حکومتی اور اتحادی ارکان اسمبلی کو کل عشائیہ دیں گے، حکومتی اور اتحادی ارکان اسمبلی کو عشائیہ وزیر اعظم ہاؤس میں دیا جائے گا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ عشائیہ میں بجٹ منظوری سمیت اہم حکومتی امور پر بات چیت ہو گی۔ذرائع کا کہنا…
وزیر اعظم عمران خان نے بیوہ خاتون کو رکی ہوئی پنشن دلوادی
وزیر اعظم عمران خان نے فیصل آباد کی بیوہ خاتون کی مدد کردی، عمران خان کی ہدایت پر شہباز گل چار سال سے رکی ہوئی بیوہ کے شوہر کی پنشن کا چیک دینے خاتون کے گھر پہنچ گئے۔وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گل کا فیصل…
کراچی: بنگالی پاڑوں کے 30 لاکھ مکین ویکسینیشن سے محروم
کورونا ویکسینیشن کے لیے قومی شناختی کارڈ لازمی ہے، لیکن کراچی کے بنگالی پاڑوں میں مقیم 30 لاکھ افراد ایسے بھی ہیں جن کے پاس شناختی کارڈ نہیں ہے۔ بنگلادیشی اور دیگر تارکین وطن کی ویکسینیشن کے لیے متبادل بندوبست نہ کیا گیا تو ملک کے سب سے…
بلاول، آصف ذرداری کی کرپشن کے وارث ہیں، فرخ حبیب
وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ بلاول، آصف ذرداری کی کرپشن کے وارث ہیں۔ بلاول صاحب، آپ کو اور آپ کی پارٹی کو کرپشن اور حکومت پر تنقید برائے تنقید کے سوا کچھ نہیں آتا۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان پر رد…
ایف اے ٹی ایف پر ایف ایم شاہ محمود قریشی کا بڑا بیان | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8CPIwZArY40
کیا سیاسی پارٹیوں کے بغیر جمہوریت ممکن ہے؟
کیا سیاسی پارٹیوں کے بغیر جمہوریت ممکن ہے؟کیتھرن ایلیسنصحافی، نوئیبل میگزن سے2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہAlamyسنہ 1796 میں امریکی صدر جارج واشنگٹن نے سیاسی جماعتوں کو 'مکار، حوصلہ مند، اور غیر اصولی لوگوں' کو 'عوام کی طاقت کو کمزور کرنے' کی…
بلاول بھٹو نے وزیر اعظم عمران کو کلبھوشن کا وکیل بلایا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=TNMpiSzM5OE
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 03 بجے | حلیم عادل نے وزیراعلیٰ سندھ کے خلاف درخواست دائر کرنے کا اعلان کیا |…
https://www.youtube.com/watch?v=DNA9fuWpEaw
مارخور چیمپئنز لیگ میں آج 4 میچز کھیلے جائیں گے
گوجرانوالہ میں جاری مارخور چیمپئنز لیگ میں آج چار میچز کھیلے جائیں گے، میچز شام 7 بجے سے شروع ہوں گے جنہیں جیو سپر براہ راست نشر کرے گا۔گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں جاری مارخور چیمپئنز لیگ کے دوسرے روز آج4 میچز کھیلے جائیں گے ، پہلا…
جاپان اولمپکس: 6 ممالک کیلئے کورونا ہدایات جاری
جاپان میں اولمپکس کی تیاریاں عروج پر ہیں، جاپانی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی بھارتی ڈیلٹا ویرینٹ سے متاثرہ ملکوں کے لیے نئی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔جاپانی میڈیا کے مطابق بھارت سمیت 6 ملکوں کے ایتھلیٹس کو جاپان آنے سے 7 دن قبل ہر روز…
کراچی: ہاکس بے پر شہریوں سے پیسے لینے والے نوجوانوں نے معافی مانگ لی
ہاکس بے پر پکنک کے لیے آنے والے شہریوں سے پیسے لینے والے نوجوانوں کی جانب سے معافی مانگ لی گئی ہے۔پولیس حراست میں موجود 2 نوجوانوں کا ویڈیو بیان جاری کیا گیا ہے، نوجوانوں کا ویڈیو بیان میں کہنا ہے کہ ہم غریب ہیں، فٹ بال کے لیے 20 روپے…
چوہدری شجاعت کا مولانا فضل الرحمٰن کو فون
مسلم لیگ قاف کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے جے یو آئی ف اور پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو ٹیلیفون کیا ہے۔سربراہ مسلم لیگ قاف چوہدری شجاعت حسین نے سربراہ جے یو آئی ف اور پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمٰن کی خیریت…