جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

جو بائیڈن کا چینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، اویغور مسلمانوں کا معاملہ بھی زیر بحث

جو بائیڈن کا چینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، اویغور مسلمانوں کا معاملہ بھی زیر بحثامریکہ اور چین کے تعلقات دونوں ممالک سمیت عالمی سطح کے لیے اہم ہیں، بیجنگ نے بار بار نئی واشنگٹن انتظامیہ سے تعلقات میں بہتری پر زور دیا ہے جو سابق صدر ڈونلڈ…

’لوگ سمجھتے ہیں کہ والدین مسلمان ہیں اس لیے ہم بھی اسلام پر عمل پیرا ہوں گے‘

سائرہ خان: پاکستانی نژاد ٹی وی میزبان کو ’اسلامی شعائر پر عمل پیرا نہ ہونے‘ کے بیان کے بعد ’قتل کی دھمکیاں‘سائرہ خان کو سنہ 2005 میں ریئلٹی سو دی اپرینٹس میں شامل ہونے پر مقبولیت حاصل ہوئیبرطانیہ میں معروف پاکستانی نژاد ٹی وی پریزنٹر سائرہ…

بھارتی کسانوں کا سول نافرمانی کا اعلان، ٹرینیں بند کرنے کا پلان

نئی دہلی: بھارتی کسانوں کا احتجاج 80 ویں روز بھی متنازعی زرعی قوانین کے خلاف احتجاج جاری ہے، کسانوں نے سول نافرمانی کا اعلان کرتے ہوئے 18فروری کو پورے بھارت میں ٹرینیں بند کرنے کا پلان تیار کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی…

افغانستان سے دہشت گردوں کاحملہ ، ایک بچہ شہید، 7بچے زخمی

راولپنڈی : افغانستان سے دہشت گردوں نےراکٹوں سے حملہ  کیا، جس کے نتیجے میں ایک بچہ شہید  ہوگیا جبکہ بچی سمیت 7بچے زخمی  ہوئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق دہشت گردوں نے  افغانستان سےراکٹ لغارائی…

عاصمہ جہانگیر ایک باوقار خاتون اور نڈر ایکٹوسٹ تھیں، بلاول بھٹو زرداری

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا عاصمہ جہانگیر کی برسی کے موقع پر کہنا ہے کہ  مرحومہ عاصمہ جہانگیر ایک باوقار خاتون اور نڈر ایکٹوسٹ تھیں۔بلاول بھٹو زرداری نے مرحومہ عاصمہ جہانگیر کی تیسری برسی کے موقع پر پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے…

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں 60 سالہ بزرگ شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے 60 سالہ بزرگ کشمیری کو شہید کردیا۔مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی بھاری نفری تعینات ہے جبکہ سڑکیں بند ہیں۔کشمیری میڈیا کا کہنا ہے کہ ہڑتال کی اپیل آل پارٹیز حریت کانفرنس کی جانب سے کی گئی۔ واضح رہے کہ…

بھارتی وزیر دفاع کا لداخ کی صورتحال پر بیان

بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ نے راجیہ سبھا میں لداخ کی صورتحال پر بیان دیا ہے۔بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ نے اپنے بیان میں کہا کہ پینگونگ جھیل کے شمالی جنوبی کنارے پر چین سے فوجی ڈس انگیجمنٹ پرمعاہدہ ہوگیا۔انہوں نے کہا کہ معاہدے کے بعد…

پی ٹی سی ایل کی آمدن 6 ارب روپے تک لے جانا خوش آئند ہے، امین الحق

وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق کہتے ہیں کہ پی ٹی سی ایل کی آمدن 6 ارب روپے تک لے جانا خوش آئند ہے اور اب پی ٹی سی ایل کا معیار اب بہتری کی طرف جا رہا ہے۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے امین الحق نے کہا کہ ملک میں مارچ سے اب تک ای…

مسئلہ کشمیر کی وجہ سے جنوبی ایشیا کا امن خطرے میں ہے، شاہ محمود قریشی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ مسئلہ کشمیر سلامتی کونسل کے ا یجنڈے میں موجود ہے، مسئلہ کشمیر کی وجہ سے جنوبی ایشیا کا امن خطرے میں ہے۔اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 5 اگست 2019 کا…

ٹی ایل پی کے مطالبات پارلیمنٹ میں رکھیں گے، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) سے ہماری بات ہوئی ہے، ان کے مطالبات پارلیمنٹ میں رکھیں گے۔عمران خان نے بتایا کہ تحریک لبیک پاکستان نے فروری کی ڈیڈلائن ختم کرکے 20 اپریل کر دی ہے۔ وزیراعظم کاکہنا تھا کہ…

کیا وزیرِاعظم کا کام لفافے تقسیم کرنا ہے؟ جسٹس فائز عیسٰی

وزیرِ اعظم عمران خان کے اراکینِ اسمبلی کو فنڈز دیئے جانے کے نوٹس پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں سماعت کے دوران جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے ریمارکس کے دوران سوال اٹھایا کہ کیا وزیرِاعظم کا کام لفافے تقسیم کرنا ہے۔سپریم کورٹ آف پاکستان میں…

امریکا: بغاوت میں شامل میانمار کےفوجی حکام پر پابندی عائد

امریکا نے میانمار میں فوجی بغاوت میں شامل فوجی حکام پر پابندی عائد کردی ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے میانمار کے فوجی حکام پر پابندی کے ایگزیکٹو آرڈر کی منظوری دی، ان پابندیوں کے تحت میانمار کے فوجی لیڈروں، ان کے خاندان کے افراد اور ان سے…

پاکستان کا کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ

پاکستان کا کروز میزائل بابر ون اے کا کامیاب تجربہ، کروز میزائل بابر ون اے 450 کلومیٹر رینج تک ہدف کو نشانہ بناسکتا ہے، کروز میزائل بابر ون اے سمندر اور زمین پر بھی اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…