جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دنیا بھر میں بیمار سمندروں کی بحالی کا پانچ سالہ عالمی منصوبہ

ورجینیا: ہمارے سمندروں کو کئی عارضے لاحق ہوچکے ہیں اور اب ایک کروڑ 80 لاکھ مربع کلومیٹر سمندری علاقے کو محفوظ بنانے کے لیے عالمی منصوبہ شروع کیا گیا ہے جسے ’بلیو نیچر الائنس‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس کی پشت پر کئی ادارے اور فلاحی تنظیمیں…

جیٹروفا پودے میں کینسر کے خلاف نیا مرکب دریافت

 نیویارک: سائنس دانوں نے ایک بہت عام پیڑ (شرب) سے کینسر کے خلاف مؤثر مرکب (کمپاؤنڈ) حاصل کیا جو اس سے قبل دواسازی کے سانچے میں ڈھل نہیں پارہا تھا۔ پوردوا یونیورسٹی اور اسکرپس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ نے بہتات میں اگنے والے جیٹروفا کرکاس سے ایک…

’جب اہلیہ کو چھوڑا تو وہ حاملہ تھیں، اب بیٹا آٹھ برس کا ہے جسے آج تک گلے نہیں لگا سکا‘

انڈونیشیا میں افغان مہاجرین کی خودکشیاں: بہتر مستقبل کی تلاش میں ملک چھوڑنے والے جنھیں غم اور مایوسی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہواکاوون خموشبی بی سی ورلڈ سروسایک گھنٹہ قبل،تصویر کا کیپشنمجتبیٰ قلندری فون پر اپنے دوست علی جویا کی تصویر دیکھ رہے…

ناکام اداکارہ مگر کامیاب جاسوس جنھوں نے بڑے سیاستدانوں کو اپنے دام میں پھنسایا

ہلدا کروگر: ناکام اداکارہ مگر کامیاب جاسوس جنھوں نے بڑے سیاستدانوں کو اپنے دام میں پھنسایاایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہARCHIVE JUAN ALBERTO CEDILLOانھوں نے بالی وڈ سٹار بننے کی کوشش کی مگر اس میں انھیں کچھ خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں ہوئی…