جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مضبوط خاندان،محفوظ عورت، مستحکم معاشرہ” کے عنوان سے مہم کا آغاز

کراچی: جماعت اسلامی (حلقہ خواتین)کراچی کی ناظمہ اسماء سفیر کا کہنا ہے کہ مضبوط خاندان اور پاکیزہ معاشرے کی تعمیر کے لیے محفوظ اور مضبوط عورت نظام کی بنیادی ضرورت ہے۔ اسماء سفیر نے کہا کہ  خاندان ایک ادارہ ہے جہاں مرد اور عورت مل کر اپنی…

بھارت :گلیشیئر ٹوٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوگئی

بھارتی ریاست اترکھنڈ میں گلیشیئر ٹوٹنےکےواقعےمیں ہلاکتوں کی تعداد 34ہوگئی جبکہ 204  اب بھی لاپتہ ہیں۔ضلع چمولی کے متاثرہ علاقوں کی سرنگوں میں پھنسے  لوگوں کو نکالنے کا کام  پانچویں روز بھی جاری ہے ۔اترکھنڈ میں7فروری کوہمالیہ گلیشیئر…

بلوچستان : کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 1 اعشاریہ 4 فیصد

بلوچستان میں گزشتہ روز کورونا وائرس کے 7 نئے کیس رپورٹ ہوئے اور صوبے میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 1اعشاریہ 4 فیصد رہی جبکہ اس وقت صوبے میں ایکٹیو مریضوں کی تعداد82 ہے۔محکمہ صحت کے اعدادوشمار کے مطابق صوبے میں گزشتہ روز کورونا…

مسلم لیگ ن جب چاہے پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لاسکتی ہے، عظمیٰ بخاری

مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری کہتی ہیں کہ مسلم لیگ ن جب چاہے پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لاسکتی ہے۔مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ فردوس امجد…

تنخواہوں میں اضافہ وفاقی اور سیکریٹریٹ ملازمین کیلئے ہے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ تنخواہوں میں اضافہ وفاقی اور سیکریٹریٹ ملازمین کے لیے ہے۔وفاقی ملازمین کے وفد اور حکومتی ٹیم کے درمیان مذاکرات شروع ہوگئے، حکومتی ٹیم میں شیخ رشید، پرویز خٹک اور علی محمد شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے…

لینڈ گریبر حلیم عادل کے ذاتی ورکرز ہیں، ناصر شاہ

وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ لینڈ گریبر حلیم عادل کے ذاتی ورکرز ہیں۔وزیر اطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے حلیم عادل کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت تمام سیاسی تنظیموں کے ورکرز کا احترام کرتی…

پی ڈی ایم نےکم عرصہ میں یوٹرن لینےکےریکارڈقائم کردیئے،فیاض چوہان

وزیر برائے جیل خانہ جات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے کم عرصہ میں یو ٹرن لینے کے ریکارڈ قائم کر دیئے ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے  نوازشریف اور مولانا فضل الرحمٰن کے…

نئی چینی ویکسین پروٹین بیسڈ ہے، پروفیسر جاوید اکرم

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اکرم کا کہنا ہے کہ نئی چینی ویکسین بھی پروٹین بیسڈ ہے۔یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کے وائس چانسلر ڈاکٹر جاوید اکرم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ایک…

سعودی آرامکو نے پیٹرول کےنرخوں میں اضافہ کردیا

سعودی پیٹرول کمپنی آرامکو کی جانب سے جنوری کے مقابلے میں پیٹرول کے نرخوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔سعودی پیٹرول کمپنی آرامکو کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 1.81 ریال مقرر کردی گئی ہے۔سعودی پیٹرول کمپنی آرامکو کے مطابق اوکٹن 91 پیٹرول…

اسلام آباد: تنخواہ میں اضافے کیلئے عدالتی ملازمین کا بھی احتجاج

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکریٹریٹ کے سرکاری ملازمین کے بعد جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد کے عدالتی ملازمین نے بھی تنخواہوں میں اضافے کے لیے کمپلیکس کے باہر آج احتجاج کیا۔جوڈیشل کمپلیکس میں قائم خصوصی عدالتوں کے ملازمین بھی آج…

کراچی،گینگ ریپ کا شکار لڑکی کا بیان قلم بند کرنے کی تاریخ مقرر

کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں 13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ کیس میں متاثرہ لڑکی کا بیان قلم بند کرنے کی تاریخ مقرر کردی گئی۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں 13 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ گینگ ریپ کیس میں پولیس نے گرفتار…

مسلم لیگ ن نے صدارتی ریفرنس پر تحریری موقف سپریم کورٹ میں جمع کروادیا

 مسلم لیگ ن نے صدارتی ریفرنس پر تحریری موقف سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا۔ جس میں سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس خارج کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔مسلم لیگ ن کی جانب سے تحریری جواب بیرسٹر ظفراللّٰہ کے ذریعے جمع کروایا۔مسلم لیگ ن نے…

یوسف رضا گیلانی نے اپنا ووٹ اسلام آباد سے رجسٹر کروالیا

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما و سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے اپنا ووٹ اسلام آباد سے رجسٹر کروا لیا ہے۔اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست پر انتخاب لڑیں گے۔دوسری جانب پاکستان ڈیمو…

جب سپریم کورٹ کا فیصلہ موجود ہے تو صدارتی ریفرنس کیوں داخل کیا گیا، جسٹس یحییٰ آفریدی

جسٹس یحییٰ آفریدی نے ریمارکس دیئے کہ جب دو مختلف فیصلے ہوں گے تو کیا صدارتی ریفرنس داخل کر دیا جائے گا، آپ اعلی عدلیہ سے کس قسم کی نظیر قائم کرواناچاہتے ہیں۔ عدالت نے کہا کہ الیکشن کمیشن شیڈول کی نقل متفرق درخواست کے ذریعے داخل کرے۔سینیٹ…

وفاقی ملازمین و حکومتی کمیٹی کےدرمیان معاہدہ تیار

اسلام آباد میں وفاقی ملازمین و حکومتی کمیٹی کے درمیان معاہدہ تیار کرلیا گیا۔ معاہدے کے تحت وفاقی ملازمین کی تنخواہ میں ایڈہاک اضافہ کیا جائے گا۔ یکم مارچ 2021 سے تنخواہ میں 25 فیصدایڈہاک اضافہ ہوگا جبکہ یکم جولائی سے ایڈہاک اضافہ بنیادی…