کراچی: پارہ 38 ڈگری تک جانے کا امکان
کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے جبکہ آج پارہ 38 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں اس وقت درجۂ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو چکا ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق آج شہرِ قائد میں کم…
جہانگیر ترین سے رابطے کرنیوالے ارکانِ اسمبلی کی لسٹ تیار
جہانگیر ترین سے رابطے کرنے والے ارکانِ اسمبلی کی لسٹیں تیار کر لی گئی ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے جہانگیر ترین کے حمایتی ارکانِ اسمبلی کی فہرستیں تیار کر لی ہیں۔جہانگیر ترین کا کہنا ہے کہ میری پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)…
فخر نے مشکل کنڈیشنز میں ٹاپ کلاس ٹیم کیخلاف عمدہ بیٹنگ کی، وسیم اکرم
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ فخر زمان نے دوسرے ایک روزہ میچ میں شاندار اننگز کھیلی اور جنوبی افریقہ کی مشکل کنڈیشنز میں ٹاپ کلاس ٹیم کے خلاف عمدہ بیٹنگ کی۔وسیم اکرم نے کہا کہ فخر زمان کے رن آؤٹ…
بائیڈن کا 18سال سے زائد عمر کے نوجوانوں کیلئے ویکسی نیشن کا اعلان
امریکی صدر جوزف بائیڈن نے 18سال سے زائد عمر کے افراد کے لیے کورونا ویکسینیشن کا اعلان کردیا، 19 اپریل سے لوگ ویکسین لگواسکیں گے۔جو بائیڈن کا کہنا تھا کہ ہمارا ویکسین پروگرام کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے۔امریکا 150 ملین شاٹس کا انتظام کرنے…
ماسک پہننے میں غلطی پر بھارتی پولیس کا رکشہ ڈرائیور پر وحشیانہ تشدد
بھارتی پولیس نے رکشہ ڈرائیور پر فیس ماسک پہننے میں غلطی پر وحشیانہ تشدد کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیش میں 35 سالہ رکشہ ڈرائیور کرشنا اپنے بیمار والد سے ملنے اسپتال جارہا تھا کہ راستے…
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان ون ڈے سیریز کا فیصلہ آج ہوگا
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 3 میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میچ آج سینچورین میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کی ایک ایک جیت کی وجہ سے یہ میچ سیریز کا فیصلہ کن میچ بن گیا ہے جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر1 بجے…
فواد عالم کی حسن علی کو بیٹی کا والد بننے پر مبارکباد
پاکستان ٹیم کے ٹیسٹ بیٹسمین فواد عالم نے فاسٹ بالر حسن علی کو بیٹی کی پیدائش پر مبارکباد دی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فواد عالم نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے حسن علی کے لئے پیغام لکھا کہ آپ کی اولاد آپ کی زندگی میں ڈھیروں خوشیاں…
جوہری معاہدہ: امریکا ایران بالواسطہ مذاکرات آج ویانا میں ہونگے
ایران جوہری معاہدے پر یورپ کی مصالحت کاری میں واشنگٹن اور تہران کے درمیان ویانا میں بالواسطہ مذاکرات آج ہو رہے ہیں۔امریکا نے مذاکرات کو مثبت پیش رفت قرار دے دیا، جبکہ ایران کا کہنا ہے امریکا کی سنجیدگی ثابت ہوگئی تو یہ خطے اور دنیا کے…
ابوظبی: سعودی عرب سمیت 14 ملکوں سے آنے والوں کو آئسولیشن سے استثنیٰ
ابوظبی کے محکمہ ثقافت و سیاحت نے سعودی عرب اور دیگر 13 ممالک سے آنے والوں کو لازمی آئسولیشن کی پابندی سے استثنیٰ دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ابوظبی نے اس حوالے سے گرین لسٹ جاری کی ہے جس میں شامل سعودی عرب سمیت 14 ملکوں سے ابوظبی…
آخر تیندوے اور انسان کا آمنا سامنا کیوں ہوتا ہے؟
نایاب تیندوا گلگت بلتستان اور ہزارہ ڈویژن کے خوبصورت علاقوں کا حسن ہے، لیکن جب اس خوبصورت مگر خطرناک جانور کا انسان سے سامنا ہوجائے تو اکثر اسے بے دردی سے مار دیا جاتا ہے۔ایبٹ آباد میں کچھ ہی دن قبل ایک تیندوے کو لوگوں نے ڈنڈوں سے مار…
نیدرلینڈز: پینٹنگز کی چوری کا معاملہ، مشتبہ شخص گرفتار
نیدرلینڈز میں میوزیم سے پینٹنگز چوری کے معاملے پر مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ دی ہیگ سے پولیس نے بتایا کہ مشتبہ شخص کو مقامی قصبے کے گھر سے حراست میں لیا گیا۔ تاہم گرفتار شخص سے چوری شدہ پینٹنگز برآمد نہیں ہوئیں۔ پولیس کے مطابق…
سعودی عرب میں کورونا کے 792 نئے کیس رپورٹ ہوئے، وزارت صحت
سعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 792 کیس رپورٹ ہوئے۔ وزارت صحت کے مطابق سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 3 لاکھ 94 ہزار 169 ہوگئی ہے۔ سعودی عرب میں 24 گھنٹوں میں 7 مریض انتقال کرگئے۔ یوں مملکت میں کورونا سے انتقال کرنے…
شام: داعش کا حماہ کے مشرقی علاقے پر حملہ، کسانوں اور پولیس اہلکاروں کا اغوا
شام میں داعش نے صوبہ حماہ کے مشرقی علاقے پر حملہ کیا ہے۔ دمشق سے عرب میڈیا کے مطابق داعش جنگجوؤٕں نے کسانوں اور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی۔ داعش جنگجوؤں نے 19 افراد کو اغوا کرلیا ہے۔ مغویوں میں 11 کسان اور حفاظت پر مامور 8 پولیس اہلکار…
نیدرلینڈز کا بحری کارگو جہاز طوفانی موجوں کی زد میں
نیدرلینڈز کا بحری کارگو جہاز طوفانی موجوں کی زد میں آگیا۔تلاطم خیز موجوں کے درمیان ڈولتے جہاز کے عملے کو ناروے کی ریسکیو ٹیم نے بچا لیا۔طوفانی موجوں میں گھرے کارگو جہاز کے ڈوبنے کا خدشہ ہے۔بشکریہ جنگ;} a {display:none;}
چینی اسکینڈل کے ملزم نے چینی پر سٹے بازی کا اعتراف کرلیا
چینی اسکینڈل میں ملوث ملزم نے چینی پر سٹے بازی کا اعتراف کرلیا۔ملزم نے بتایا کہ وہ چینی مافیا کے 16 واٹس ایپ گروپس میں سے چار کا ممبر ہے۔ سال 2007 سے 2015 تک اس کی چینی کی دکان تھی، پھر میں نے بروکری شروع کر دی۔ملزم نے الزام عائد کیا کہ…
انتخابی اصلاحات، وزیراعظم عمران خان کا بیرسٹر علی ظفر کو اپوزیشن سے رابطے کا ٹاسک
وزیراعظم عمران خان نے انتخابی اصلاحات کے لیے پارلیمانی کمیٹی بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق نامور قانون دان بیرسٹر علی ظفر سے ملاقات میں وزیراعظم نے انتخابی اصلاحات کے لیے انہیں اپوزیشن سمیت دیگر جماعتوں سے رابطے کا ٹاسک دے…
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ن لیگی سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کی ملاقات
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے آزاد اپوزیشن کے پارلیمانی لیڈر اعظم نذیر تارڑ نے ملاقات کی ہے۔اعظم نذیر تارڑ کے ساتھ وفد میں ن لیگی سینیٹر مصدق ملک، افنان اللّٰہ اور رانا مقبول شامل تھے۔صادق سنجرانی اور اعظم نذیر تارڑ کی ملاقات میں ایوان…
اورنگی ٹاؤن: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ، ر اہگیر جاں بحق
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن 5 میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔اورنگی ٹاؤن میں رونما ہونے والے واقعے کے خلاف علاقہ مکینوں نے ٹائر جلا کر احتجاج کیا۔علاقہ مکینوں کے مطابق ڈاکوؤں نے بزرگ سے چھینا جھپٹی کی اور…
شہلا رضا نےجہانگیر ترین سے متعلق ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی
پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شہلا رضا نے جہانگیر ترین سے متعلق اپنی ٹوئٹ ڈیلیٹ کردی۔شہلا رضا نے جہانگیر اپنی ٹوئٹ میں جہانگیر ترین کی پیپلز پارٹی میں متوقع شمولیت کا دعویٰ کیا تھا۔انہوں نے کہا تھا کہ جہانگیر ترین نے پیپلز پارٹی کے سینئر…
قصور: خاتون پر تشدد، سب انسپکٹر کیخلاف مقدمہ درج
قصور کے علاقے کھڈیاں میں خاتون کو تشدد کا نشانہ بنانے والے سب انسپکٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایف آئی آر میں خاتون پر تشدد، سر سے دوپٹے کا اتر جانا اور خاتون کو دھکے مارنے کے الزامات ہیں، پولیس نے مقدمہ خاتون کے بجائے ایس ایچ او…