جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

معاشی ترقی ہو رہی ہے تو آئی ایم ایف پروگرام سے کیوں نہیں نکلتے؟ بلاول بھٹو

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ معاشی ترقی ہو رہی ہے تو آئی ایم ایف پروگرام سے کیوں نہیں نکلتے؟ قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث کرتے ہوئے چیئرمین پی پی…

اپوزیشن کے بلوچستان اسمبلی پر تالے، پولیس نے بکتر بند گاڑی سے گیٹ توڑ دیا

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس مقرر وقت پر شروع نہ ہوسکا، اسمبلی کے اندر اور باہر اپوزیشن اراکین احتجاج کررہے ہیں، اراکین کا کہناہے کہ کسی کو اندر جانے نہیں دیں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق…

ایک ہاتھ سے بچے کو تھامے خاتون کا دوسرے ہاتھ سے شاندار کیچ

میجر لیگ بیس بال میں ہونے والے میچ کے دوران خاتون تماشائی نے ایک ہاتھ سے شاندار کیچ پکڑا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو کی خاص بات یہ تھی کہ کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی 'لیکزی وِٹمور 'کے ایک ہاتھ میں ان کا تین ماہ کا بیٹا…

کنگز کے خلاف اوور آل اچھی بیٹنگ رہی، سہیل اختر

لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر کا کہنا ہے کہ کراچی کنگز کے خلاف اوورآل اچھی بیٹنگ رہی، بس مڈل میں تھوڑی مشکل ہوئی ۔میچ کے بعد بات کرتے ہوئے قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے کہا کہ ابھی ایک میچ باقی ہے اس میں اچھا کرنے کی کوشش کریں گے ۔واضح…

داسو ڈیم کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری

صوبہ خیبر پختون خوا کے پسماندہ ترین ضلع اپر کوہستان میں داسو ڈیم کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔مقامی لوگوں کو روزگار کی فراہمی اور زمینوں کی قیمت ملنے کے بعد عوام کو ادھورے خوابوں کی تعبیر نظر آنے لگی ہے۔اپر کوہستان میں شاہراہِ قراقرم…