jessica27 looking for a partner in crime thailand female to love someone like you more dating site russian dating beauties newcastle upon tyne tyne and wear united kingdom

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

آئی پی ایل کی وجہ سے انگلینڈ کا دورہ بنگلہ دیش ملتوی

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے میچز کی وجہ سے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بنگلادیش ملتوی ہوگیا۔ 

برطانوی میڈیا کے مطابق انگلش ٹیم کے ستمبر میں دورہ بنگلادیش میں 3 ون ڈے، 3 ٹی ٹوئنٹی شامل تھے۔

رپورٹس میں بتایا گیا کہ انڈین پریمیئر لیگ 19 ستمبر سے یو اے ای میں شروع ہوگی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کھلاڑیوں کو آرام کا آپشن بھی دیا جائیگا جبکہ فیصلہ کھلاڑی خود کریں گے۔

خیال رہے کہ انگلینڈ کے اوئن مورگن، جوز بٹلر سمیت کئی کرکٹرز کے بھارتی لیگ کی فرینچائزز سے معاہدے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.