پیٹرول بحران: وزیراعظم نے معاون خصوصی ندیم بابر سے استعفیٰ طلب کرلیا
اسلام آباد: گزشتہ سال جون میں پیدا ہونے والے پیٹرولیم بحران رپورٹ کی روشنی پر وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی پیٹرولیم ندیم بابر کو عہدہ چھوڑنے کی ہدایت کردی۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس…
ڈان نیوز 9 بجے کی سرخیاں | پٹرول بحران رپورٹ پر ندیم بابر کے خلاف بڑی کارروائی | 26 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=_X4Y_6hTy9k
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 204 پوائنٹس کی کمی
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج سرمایہ کاری کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 204 پوائنٹس کمی کے بعد 45 ہزار 521 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں 100 انڈیکس 329 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ شیئر بازار میں آج 52 کروڑ 62 لاکھ شیئرز کے سودے…
گلہری کی گھر میں چوری کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی
شکاگو میں گلہری کی گھر میں چوری کرنے کی ویڈیو سامنے آگئی۔ایک خاتون نے اپنے پڑوسی کے گھر میں ہونے والی چوری کی ویڈیو بناکر فیس بک پر اپ لوڈ کی ہے، جو کہ تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلہری ایک گھر سے پارسل اٹھا کر…
الزائمر کی بیماری مردوں کی نسبت خواتین میں زیادہ تیزی سے بڑھتی ہے، تحقیق
سوئیڈن میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق الزائمر (انسانی یاداشت اور ذہنی صلاحیتوں کو متاثر کرنے والی بیماری) مردوں کی نسبت خواتین میں زیادہ تیزی سے پیش قدمی کرتی ہے۔ انسانی دماغ میں ٹائو اور بیٹا نام کے دو پروٹین جو کہ الزائمر کے مریضوں…
کراچی: مبینہ پولیس مقابلے میں زخمی، افغان گینگ کا سرغنہ گرفتار
کراچی میں بین الصوبائی افغان گینگ کا سرغنہ کمانڈر غلام سخی عرف کرکرے مبینہ پولیس مقابلے کے دوران زخمی حالت میں پکڑا گیا۔ پولیس کے مطابق 50 سے زائد وارداتوں میں ملوث ملزم افغانستان سے دیگر ملزمان کو پاکستان لاتا تھا۔پولیس کے مطابق گرفتار…
پنجاب حکومت کا چینی کی خرید و فروخت سے متعلق بڑا اقدام
پنجاب حکومت نےشوگر سپلائی چین مینجمنٹ آرڈر جاری کردیا۔ جس کے تحت چینی کا کاروبار کرنے والوں پر سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ کابینہ کی منظوری کے بعد محکمہ خوراک نے شوگر سپلائی چین مینجمنٹ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ شوگر مینجمنٹ…
کتوں کو اگر ختم نہیں کرسکتے تو کتوں کو ایکسپورٹ کردو، خرم شیر زمان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما خرم شیر زمان کا کہنا ہے کہ تین ماہ میں سندھ میں 48 ہزار سے زائد کتوں کے کاٹنے کے واقعات ہوئے، نوابشاہ، لاڑکانہ، دادو میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات سب سے زیادہ ہیں، کتوں کو اگر ختم نہیں کرسکتے تو…
اوباڑو: سیوریج کا پانی جمع، میت تک گزارنا مشکل ہوگیا
سندھ کے ضلع گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو کے نواحی گاؤں میں سیوریج کے پانی نے علاقہ مکینوں کے لیے میت تک گزارنا مشکل بنادیا ہے۔گاؤں میں سیوریج کا پانی جمع ہونے سے علاقہ مکین میت تنگ گلیوں اور چھتوں سے گزارنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔اوباڑو کے نواحی…
پیپلز پارٹی نے 4 اپریل کا راولپنڈی میں ہونے والا جلسہ ملتوی کردیا
پاکستان پیپلز پارٹی نے 4 اپریل کا راولپنڈی میں ہونے والا جلسہ ملتوی کردیا۔پیپلز پارٹی نے کورونا وائرس کی تیسری خطرناک لہر کے پیش نظر ذوالفقار بھٹو شہید کے یوم شہادت کا مرکزی جلسہ نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پی پی نے مرکزی و صوبائی قائدین سے…
ایک تولہ سونے کی قیمت 550 روپے کم ہوگئی
ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 550 روپے کی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پانچ سو پچاس روپے کم ہوکر ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 6 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام…
پٹرول بحران: وفاقی وزراء کی کمیٹی نے ندیم بابر کو ذمے دار قرار دیا، ذرائع
وزیراعظم عمران خان نے چار وزراء کی رپورٹ پر ندیم بابر اور سیکریٹری پٹرولیم کو عہدوں سے ہٹایا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم امور سے متعلق اپنے دست راست ندیم بابر کو عہدے سے ہٹادیا ہے۔وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ندیم…
شبلی فراز نے پی پی اور پی ڈی ایم کی موجودہ صورتحال پر ایک شعر کہہ دیا
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شبلی فراز نےسینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کے اپوزیشن لیڈر بننے پر پیپلز پارٹی اور اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) کے لیے ایک شعر کہہ دیا۔انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک شعر شیئر کیا اور اس کا عنوان’پی پی اور…
سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی نے استعفےکا سبب بتادیا
سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے اپنے استعفیٰ سے متعلق لب کھول دیے۔جنگ میڈیا گروپ کے پروگرام میں اظہار خیال کرتے ہوئے شبر زیدی نے انکشاف کیا کہ ایف بی آر سے متعلق میری تجویز کی ارباب شہزاد اور عشرت حسین نے…
کورونا ویکسین کی تیاری میں ہنگامی اضافہ کیا جائے، یورپی یونین
یورپی قیادت نے عالمی وباء کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ویکسین کی تیاری میں ہنگامی اضافے، اس کی فراہمی اور جلد از جلد تقسیم کا مطالبہ کیا ہے۔یہ مطالبہ 27 ممبر ممالک کی یورپین سمٹ کے بعد یورپین کونسل کے صدر چارلس مشل اور یورپین کمیشن کی صدر…
ملتان: ضلع کچہری میں 2 گروپوں میں جھگڑا، ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش
ملتان کی ضلع کچہری میں پیشی پر آئے 2 گروپ آپس میں جھگڑ پڑے، فریقین نے ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش کردی۔پولیس حکام کے مطابق شرجیل اور محمد مصطفیٰ کو پیشی پر ضلع کچہری ملتان لایا گیا۔اس دوران دونوں ملزمان کے اہل خانہ بھی پیشی پر آئے…
حکومت کی 700 ارب کے اضافی ریونیو کیلئے حکمت عملی کیا؟
حکومت نے 700 ارب کا اضافی ریونیو حاصل کرنے کے لیے حکمت عملی مرتب کرلی۔حکومت نے اضافی ریونیور کے حصول کے لیے ٹیکس، سیلز ٹیکس اور بجلی کی قیمت بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔اضافی ریونیور کے ہدف کے لیے آئندہ سال جولائی تک بجلی کی قیمت میں 34 فیصد…
سیربین 26 مارچ 2021: پاکستان حکومت کا کہنا ہے کہ گوادر مواقع لائے گا مقامی لوگوں کو بنیادی باتوں کی…
https://www.youtube.com/watch?v=dwKJqwT1ZlA
بنگلہ دیش 50: کیا پاکستان ، ہندوستان اور بنگلہ دیش میں مختلف تاریخ پڑھائی جارہی ہے؟ – بی بی سی…
https://www.youtube.com/watch?v=f9j6rzWa2VM
حکومتی اقدامات کی تشہیر کیلئے 1 ارب روپے منظور
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے حکومتی اقدامات کی تشہری مہم کے لیے1 ارب روپے کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ہوا، جس میں حکومتی اقدامات کی تشہری مہم کے لیے 1 ارب روپے کی منظوری دی گئی۔ذرائع کے…