سینیٹ الیکشن جس انداز میں ہوئے اس کا پوری قوم کو دکھ ہے، شفقت محمود
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ سینیٹ الیکشن جس انداز میں ہوئے اس کا پوری قوم کو دکھ ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان سینیٹ الیکشن اوپن بیلٹ سے…
لانگ مارچ کے ساتھ بڑا فیصلہ استعفوں کا ہوسکتا ہے، احسن اقبال
اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد (پی ڈی ایم) لانگ مارچ کے ساتھ استعفوں کا بڑا فیصلہ بھی کرسکتی ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں اظہار خیال کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا…
وفاقی ملازمین کی تنخواہ میں 25 فیصد اضافے کیلئے ہیڈ قائم
وفاقی حکومت نے گریڈ 1 تا 19 کے سول ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کے لیے ہیڈ قائم کردیا۔وزارت خزانہ کے مطابق وفاقی حکومت کے سول ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے لیے اکاؤنٹنٹ جنرل پاکستان ریونیو (اے جی پی آر) میں ہیڈ قائم کیا گیا…
رونالڈو کی شاندار ہیٹ ٹرک، پیلے کا ریکارڈ بھی توڑدیا
اٹالین فٹبال لیگ میں یوونٹس نے کیگلیاری کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا، اس میچ میں کرسٹیانو رونالڈو نے شاندار ہیٹ ٹرک بنائی جبکہ برازیلی لیجنڈ پیلے نے ان کا ریکارڈ توڑنے پر رونالڈو کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔اٹالین…
جاوید لطیف کی پی ٹی آئی سینیٹر نے حمایت کردی
پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر جاوید لطیف کی حمایت میں سامنے آگئے ۔تحریک انصاف کے سینیٹر بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ جاوید لطیف کے خلاف غداری کا مقدمہ نہیں بن سکتا۔ن لیگ کے جاوید لطیف اور پیپلز پارٹی کے مصطفیٰ نواز کھوکھر نے…
بحریہ ٹاؤن کے رہائشیوں نے ٹول ٹیکس ختم کرنے کا مطالبہ کردیا
بحریہ ٹاؤن کراچی کے رہائشیوں نے ٹول ٹیکس ختم کرنےکا مطالبہ کیا ہے۔ کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب میں رہائشیوں نےکہا کہ اسکول، کالج، دفاتر، اسپتال اور کاروبار کے لئے جانے پر روز ٹیکس کیسے دے سکتے ہیں۔رہائشیوں کا کہنا ہے کہ حکام…
اسلام آباد سے اغواء ہونے والی لڑکی کے والدین کراچی پہنچ گئے
اسلام آباد سے مبینہ طور پر اغواء شدہ لڑکی عاصمہ شمال کے اہلخانہ کراچی پہنچ گئے۔ لڑکی کے اہلخانہ نے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کی اور سکیورٹی اداروں اور چیف جسٹس سے مدد کی اپیل کی۔ عاصمہ کے والد، وکیل اور روشنی ایپ کے منتظمین کے…
پی آئی اے پائلٹ جعلی لائسنس اسکینڈل،ایف آئی اے نے ایک اور مقدمہ درج کرلیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کے پائلٹ جعلی لائسنس اسکینڈل میں ایک اور مقدمہ درج کرلیا۔ایف آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر عبدالرؤف شیخ کا کہنا ہے کہ مقدمے میں 2 پائلٹ، سول ایوی ایشن اتھارٹی کے 6 افسر، اہلکار…
ہیکرز ای میل سرور پر حملے کرکے وائرس پھیلا رہے ہیں، مائیکروسافٹ
کیلیفورنیا: مائیکروسافٹ نے خبردار کیا ہے کہ ہیکروں کا ایک گروہ ’ایکسچینج ای میل سرورز‘ پر حملہ کرکے وائرس یعنی میل ویئر پھیلارہے ہیں جن میں عام وائرس، ٹروجن ہارس، اسپائی ویئر اور تاوان لینے والے رینسم ویئر تک شامل ہیں۔ اس کی وجہ سے…
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | ای سی پی غیر جانبدار نہیں ہے | 15 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=lDlAqYCnI04
چائے ٹوسٹ اور میزبان – 15-03-2021 | اروز عباس شو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=G9eFMX0J5BI
مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست پر مولانا فضل الرحمن کا رد عمل | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=MHovXTkEbO4
ذاکر کچن – تاریخ | گھریلو مرچ لہسن کی چٹنی | آلو ٹیمپورہ
https://www.youtube.com/watch?v=XBk2vUXpyoI
این سی او سی: کورونا وائرس کے مزید 29 مریض انتقال کرگئے
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 29 افراد انتقال کرگئے جبکہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس کے 2 ہزار 253 نئے مریض سامنے آئے ہیں ، تاہم 14 مارچ کو 44ہزار سے زیادہ کورونا ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور…
محکمہ داخلہ سندھ: اسمارٹ لاک ڈاؤن کا اطلاق آج سے ہوگا
کراچی: کورونا کی صورت حال کے پیشِ نظر محکمہ داخلہ سندھ نے 15 مارچ سے15 اپریل تک نئی پابندیوں کے اطلاق کا نوٹیفیکشین جاری کردیا ہے جس کے مطابق تمام کاروباری مراکز رات 10 بجے لازمی بند کرنے ہوں گے جبکہ شادی…
اسمارٹ لاک ڈاؤن میں تعلیمی ادارے بند نہ کرنے کا فیصلہ
کراچی: سندھ میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ ہونے کے بعد تعلیمی ادارے بند ہوں گے یا نہیں؟ والدین بہت پریشان تھے جس کے جواب میں صوبائی وزیرتعلیم سعید غنی نے واضح کردیاہےکہ تعلیمی ادارے اسمارٹ لاک ڈاؤن کےدوران بند…
حکومت نے الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا
اسلام آباد:وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سےمستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا،وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داری ادا کرنے میں مکمل ناکام ہو چکا ، اس پر کسی کو اعتماد…
حکومت کا پیٹرول و ڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرول وڈیزل کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، تاہم مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق حکومت نے…
شہباز گل پر سیاہی پھینکنے کا واقعہ مذمت سے آگے کا ہے: فواد چوہدری
وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے شہباز گل پر سیاہی اور انڈے پھینکنے کے واقعے پر کہا کہ شہباز گل پر سیاہی پھینکنے کا واقعہ مذمت سے آگے کا ہے۔انہوں نے اپنے حالیہ ٹوئٹ میں کہا کہ ’ لاہور ہائیکورٹ میں شہباز گل پر سیاہی…
شہباز گل پر حملے میں ملوث 3 افراد زیرحراست
وزیراعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل پر حملے میں ملوث 3 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتارافراد میں عتیق، عباس اور ایک نامعلوم شخص شامل ہے۔ شہبازگل پر انڈے پھینکنے والے شخص پر پی ٹی آئی کے…