کراچی: CNG اسٹیشنز 5 جولائی تک بند رہینگے
گیس کا بحران ملک بھر میں شدت اختیار کر گیا جس کی وجہ سے کراچی میں سی این جی اسٹیشنز 5 جولائی تک بند رہیں گے۔آج سے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں سی این جی اور صنعتی شعبے کو گیس کی سپلائی معطل کر دی گئی ہے جبکہ سندھ میں سی این جی اسٹیشنوں…
کراچی: بچے کو بورے میں ڈال کر اغواء کرنیوالا گرفتار
کراچی کے علاقے الفلاح سے پولیس نے بچے کو بورے میں ڈال کر اغواء کر کے لے جانے والے اغواء کار کو گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق الفلاح کے علاقے سے مبینہ اغواء کار کو گرفتار کر کے مغوی بچے کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔لاہور کے علاقے کاہنہ سے 8…
نیم کے تیل کے حیرت انگیز فوائد
نیم ایک سدا بہار قدیم درخت ہے جس کی عُمر دو سو سے پانچ سو سال تک ہوتی ہے، نیم کا درخت کم از کم 30سے 40 فٹ اونچا، گھنا اور سایہ دار ہوتا ہے، نیم کا درخت ماحول دوست ہے ، اس کے پتے صحت سے متعلق کئی شکایات سے نجات دلاتے ہیں اور اس کے تیل کے…
کراچی: ہوٹل پر چھاپہ، کورٹ سے مفرور 2 ملزم گرفتار
کراچی میں فیروز آباد پولیس نے ہوٹل پر چھاپہ مار کر کورٹ سے مفرور 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔فیروز آباد پولیس نے رات گئے ایئر پورٹ کے قریب ہوٹل پر چھاپہ مار کر کورٹ سے مفرور 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ 1 ملزم فرار ہو گیا۔کراچی (اسٹاف…
گوجرانوالہ: تاوان کیلئے اغواء ہوا ڈیڑھ سالہ بچہ قتل
گوجرانوالہ میں ڈیڑھ سالہ بچے کو اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا، قتل کیا جانے والا بچہ عبدالہادی 3 روز قبل گھر کے باہر سے لاپتہ ہوا تھا۔بچے کی لاش 2 روز بعد کھیتوں سے ملی، پولیس نے ہمسایوں کے 4 افراد کو گرفتار کر کے تحقیقات کا آغاز کر…
بھارت سے کوئی بیک ڈور چینل مکالمہ نہیں ہوا | عادل شاہ زیب کے ساتھ براہ راست | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=b4cGWeTVFC0
کراچی: یونیورسٹی ٹیچر کو خواتین اساتذہ کو آن لائن ہراساں کرنے کے الزام میں قید۔ بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=HplM5NTDuEw
سائنو ویک کی 30 لاکھ خوراکیں آج پاکستان آئیں گی
حکومت پاکستان کی جانب سے خریدی گئی سائنو ویک ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں آج چین سے پاکستان آئیں گی۔اس کے علاوہ این آئی ایچ میں تیار پاک ویک ویکسین کی دوسری کھیپ حکومت کے حوالے کردی گئی، آئندہ ماہ سے این آئی ایچ میں یومیہ ایک لاکھ پاک…
سندھ حکومت کراچی کو کالونی بنانا چاہتی ہے، محمد حسین
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رکن سندھ اسمبلی محمد حسین کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کو کالونی بنانے کے منصوبے پر کام کررہی ہے۔رکن سندھ اسمبلی کا کہنا تھا کہ اسمبلی میں بات نہیں سنی جاتی، اب تین جولائی کو سڑکوں پر احتجاج…
مختلف اقسام کی ویکسین سے بہتر مدافعت حاصل ہوتی ہے، تحقیق
امریکی اخبار کے مطابق مختلف اقسام کی ویکسین دینے سے لوگوں کو بہتر مدافعت حاصل ہوتی ہے۔اخبار میں شائع تحقیق کے مطابق 2 ڈوز کے شیڈول میں فائزر اور ایسٹرازینیکا دیا جانا بہتر رہتا ہے، ایسٹرازینیکا کی تین ڈوز سے بہتر مدافعت ملتی ہے۔فائزر اور…
امریکا کا پاکستان کو 15 لاکھ ”موڈرینا“ ویکسین کی خوراکیں دینے کا اعلان
امریکا نے رواں ہفتے پاکستان کو کورونا وائرس کی موڈرینا (Moderna) ویکسین کی 15 لاکھ خواراکیں دینے کا اعلان کیا ہے۔یہ بات وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری جین ساکی نے پریس بریفنگ میں بتائی۔دوسری جانب سائنو ویک کورونا ویکسین کی 30 لاکھ خوراکیں…
پھالیہ: گھر کے باہر سوئے ہوئے 2 افراد کا قتل
پنجاب کے ضلع منڈی بہاءالدین کی تحصیل پھالیہ میں واقع ایک گھر کے باہر سوئے ہوئے 2 افراد کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔پشاور (قیصر خان )تھانہ سربند کی حدود پشتخرہ بالا میں...پولیس کے مطابق ملزمان دہرے قتل کی اس واردات کو انجام دینے کے بعد…
بچے کی ایک گھنٹے کی تفریح والد کو مہنگی پڑگئی
برطانوی بچے کی ایک گھنٹے کی تفریح والد کو خاصی مہنگی پڑگئی۔غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق موبائل گیم کھیلنے کے دوران آن لائن خریداری پر7 سال کے بچے نے پونے 3 لاکھ پاکستانی روپے خرچ کردیے۔ بل کی ادائیگی کےلیے والد ڈاکٹر محمد مرتضیٰ کو اپنی…
اسرائیلی اہلکاروں سے ملاقاتیں نہیں ہوئیں، نہ ہی اسرائیل کا دورہ کیا: معید یوسف
معید یوسف کی اسرائیلی حکام سے ملاقات کی تردید: ’کبھی کسی اسرائیلی اہلکار سے ملاقات نہیں ہوئی، نہ ہی کبھی اسرائیل کا دورہ کیا‘37 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPM Officeپاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے اسرائیلی حکام…
کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن 9 ستمبر کو ہوں گے
الیکشن کمیشن نے ملک کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات 9 ستمبر کو کرانے کا اعلان کردیا۔الیکشن کمیشن نے تمام صوبائی الیکشن کمشنرز کو تیاریاں مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ الیکشن کمیشن کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کا باقاعدہ…
نواز شریف کے لگائے بجلی گھر سستی ترین بجلی بنارہے ہیں، مفتاح اسماعیل
مسلم لیگ (ن) کے رہنما مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ جون میں گیس کی قلت کی یہ حالت ہے تو دسمبر میں کیا ہوگا؟ گیس نہ ہونے کے باعث کراچی کی پوری انڈسٹری آج بند ہے۔حکومت پر مارکیٹ ریٹ سے مہنگا ڈیزل اور ایل این جی خریدنے کا الزام عائد کرتے ہوئے…
لاہور دھماکے کا اہم ملزم پنڈی سے گرفتار
لاہور کے علاقے جوہر ٹاؤن میں ہونے والے دھماکے کی تحقیقات میں پیش رفت ہوئی ہے۔اہم ملزم عید گل کو راولپنڈی سے گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم عید گل نے بارود سے بھری گاڑی جوہر ٹاؤن میں پارک کی تھی۔راولپنڈی سے گرفتار کئے گئے ملزم عید گل کو لاہور…
زارا ہیٹ کی – 28 جون 2021 | لاہور دھماکے میں دشمن کی خفیہ ایجنسی ملوث: وزیراعلیٰ پنجاب
https://www.youtube.com/watch?v=1W12vpv9F4E
عادل شاہ زیب کے ساتھ براہ راست | قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف کے ساتھ خصوصی انٹرویو | 28-6-21
https://www.youtube.com/watch?v=PyDUh_foijg
نیوز وائز – 28-06 2021 | قومی سلامتی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس یکم جولائی کو ہوگا
https://www.youtube.com/watch?v=LqiLpbfGv-w