خبر کے مطابق – 25 مئی 2021 | کیا معاشی شرح نمو 3.9 فیصد کے دعوے حقیقی ہیں؟
https://www.youtube.com/watch?v=nNpIRpqj9G8
بریکنگ نیوز: پاکستان نے ریکو ڈیک کیس میں بڑی کامیابی حاصل کی ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=SjyYKSu4xGk
شارع فیصل پر آج عظیم الشان فلسطین مارچ ہوگا،اسماعیل ہنیہ اور سراج الحق خطاب کرینگے
کراچی (اسٹاف رپورٹر) اسرائیلی افواج کی جانب سے قبلہ اوّل مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی ، غزہ پر بمباری ، مظلوم و نہتے فلسطینی مسلمانوں پر وحشیانہ تشدد ، خواتین و بچوں سمیت سیکڑوں فلسطینیوں کی شہادت کے خلاف جماعت…
ملک میں کورونا کے مزید 92 مریض انتقال کر گئے
ملک بھر میں کورونا وائرس کے مزید 92 مریض زندگی کی بازی ہار گئے۔ اموات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 400 ہوگئی۔
کورونا سے متعلق سرکاری ویب سائٹ کے مطابق پچھلے 24 گھنٹے کے دوران 92 مریض انتقال کرگئے…
وزیراعظم کا ایک لاکھ 70 ہزار اسکالرشپس دینے کا اعلان
وزیراعظم عمران خان نے اسکل ایجوکیشن کیلئے ایک لاکھ 70 ہزار اسکالرشپس دینے کا اعلان کر دیا۔
نوجوانوں کے نام پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اسکل ایجوکیشن کیلئے ایک لاکھ 70 ہزار اسکالرشپس…
کور کمانڈرز کانفرنس کا افغانستان بارڈر سے بڑھتے فائرنگ کے واقعات کا سختی سے نوٹس
راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں افغان بارڈر سے بڑھتے فائرنگ کے واقعات کا سختی سے نوٹس لیا گیا ، افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونےسے روکا جائے۔…
انڈونیشیا کا نیا بالی: سیاحتی مرکز کے لیے زمینوں کا حصول اور زبردستی بے دخلی کے الزامات
انڈونیشیا کا نیا بالی: سیاحتی مرکز کے لیے زمینوں کا حصول اور زبردستی بے دخلی کے الزامات وادیہ باراپتری اور اندریس المربی بی سی نیوز2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesتصور کریں ذرا کسی ایسی جگہ کا جہاں صاف ستھرا نیلگوں پانی ہو، تاحد نگاہ…
رومن پروٹاسویچ: مسافر 'ہائی جیکنگ' کے واقعہ کی وضاحت کرتے ہیں – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=ZYptg3gCd78
بریکنگ نیوز: سندھ میں نئی کوڈ 19 پابندیاں نافذ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=DCcE1-ECFXQ
ری پلے – 25 مئی 2021 | کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے بڑا دھچکا
https://www.youtube.com/watch?v=Jg00pgSqAwA
سیربین 25 مئی 2021: فضائی حملوں میں غزہ کے گاؤں بیت ہانون نے 7 بچوں کی ہلاکت کو دیکھا
https://www.youtube.com/watch?v=hydI0LofRpc
ٹی ایل پی پر پابندی سے متعلق حکومت کا اہم فیصلہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Hyow-8rNwyw
بریکنگ نیوز: چیئرمین IRSA کے غیر منصفانہ رویہ پر الزامات پر حکومت کا رد عمل | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=OkGzIMuklkw
اسرائیل اور فلسطین کو درپیش داخلی چیلنجز کے بیچ سیزفائر کتنا دیرپا ثابت ہو گا؟
اسرائیل فلسطین تنازع کے بعد کا منظرنامہ: اسرائیل اور فلسطین کے داخلی مسائل کے بیچ سیزفائر کتنا دیرپا ثابت ہو گا؟جیریمی بوونبی بی سی مدیر برائے مشرقِ وسطیٰایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہReuters،تصویر کا کیپشنخان یونس میں ہونے والے جنازوں میں…
زندگی کے آخری دن ہٹلر نے شادی رچائی، جشن منایا اور پھر خود کو گولی مار لی۔۔۔
ایڈولف ہٹلر: زندگی کے آخری دن ہٹلر نے شادی رچائی، جشن منایا اور پھر خود کو گولی مار لی۔۔۔ریحان فضلبی بی سی ہندی، دہلی9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images25 اپریل 1945 کے بعد ہٹلر کی زندگی کا واحد مقصد اپنی موت کی تیاری کرنا تھا۔ 25 اپریل…
شاہ محمود قریشی کا وطن واپسی پر استقبال: ’بہارو پھول برساؤ میرا باس آیا ہے‘
شاہ محمود قریشی کا امریکہ سے پاکستان واپسی پر استقبال اور سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے38 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesپاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے فلسطین، اسرائیل تنازع پر ہونے والے خصوصی اجلاس میں…
امریکی افواج کے افغانستان سے انخلا پر انڈیا کو بے چینی کیوں؟
انڈیا کی تشویش: امریکی افواج کے افغانستان سے انخلا کے بعد ’عدم استحکام کا خطرہ بڑھ سکتا ہے‘امریتا شرمابی بی سی مانیٹرنگ15 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہODED BALILTY/AFP VIA GETTY IMAGESکئی دہائیوں کی جنگ کے بعد اب جبکہ امریکی افواج افغانستان…
امریکہ اسرائیل کو امداد کیوں دیتا ہے اور یہ پیسے کہاں استعمال ہوتے ہیں؟
امریکہ اسرائیل کو امداد اتنی کیوں دیتا ہے اور یہ پیسے کہاں استعمال ہوتے ہیں؟جیک ہورٹنبی بی سی ریئلٹی چیک2 گھنٹے قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesامریکی صدر جو بائیڈن کو اپنی ہی جماعت ڈیموکریٹک پارٹی میں سے امریکہ کی جانب سے اسرائیل کو امداد…
بی بی سی کا اپنی ایڈیٹوریل پالیسیوں پر ازسر نو غور کرنے کا اعلان
لیڈی ڈیانا انٹرویو : بی بی سی کا اپنی ایڈیٹوریل پالیسیوں پر ازسر نو غور کرنے کا اعلان24 مئ 2021، 18:09 PKTاپ ڈیٹ کی گئی 2 گھنٹے قبل،تصویر کا کیپشنپرنسس آف ویلز لیڈی ڈیانا نے 1995 میں بی بی سی کے صحافی مارٹن بیشیر کو دیئے گئے انٹرویو میں…
سکاٹ لینڈ کے شاہی قلعے سے ’دس لاکھ پاؤنڈ‘ مالیت کے تاریخی نوادرات چوری
سکاٹ لینڈ: شاہی قلعے سے ملکہ میری کی طلائی تسبیہ سمیت تاریخی نودارات چوریایک گھنٹہ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Imagesسکاٹ لینڈ میں آرنڈل کے قلعے سے سکاٹ لینڈ کی ملکہ میری کی طلائی تسبیہ دس لاکھ پاؤنڈ مالیت کے نوادرات سمیت چوری ہو گئی ہے۔ ملکہ…