جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

امریکا: سیاہ فام کے قتل کیخلاف پرتشدد مظاہرے

امریکا کی ریاست منی سوٹا میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں سیاہ فام کے قتل کیخلاف پرتشدد مظاہرے کیے گئے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق مظاہرین نے گاڑیوں اور اسٹورز کو آگ لگادی گئی، کئی افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ادھر ٹیکساس میں بھی پولیس کی مبینہ…

ہیتھرو ایئرپورٹ کے قریب ہوٹل میں قرنطینہ عذاب بن گیا

لندن کے ہیتھرو ایئرپورٹ کے قریب ہوٹل میں قرنطینہ کرنے والے بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔ہوٹل میں مقیم حسنین شیخ نے دہائی دیتے ہوئے کہا کہ تین وقت سے کھانا ہی نہیں ملا۔ بعض افراد بغیر سحری کے روزہ رکھنے پر مجبور ہیں۔بچوں کو ٹھنڈا کھانا دیا…

پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافے کا منصوبہ بنارہے ہیں، بائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ وہ پناہ گزینوں کے امریکا آنے کی تعداد میں اضافے کا منصوبہ بنارہے ہیں۔ جوبائیڈن نے انتخابی مہم کے دوران وعدہ کیا تھا کہ وہ پناہ گزینوں کو داخلے کی اجازت دینے کی حد بڑھا کر 1لاکھ 25 ہزار کردیں گے۔ واضح رہے…

کراچی: لانڈھی میں بس کی ٹکر، بائیک سوار جاں بحق

کراچی کے علاقے لانڈھی میں بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔بلوچستان کے ضلع کوہلو میں قومی شاہراہ پر ڈمپر کی موٹر سائیکل کو ٹکر کے نتیجے میں 1 نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔حادثہ…

سرگودھا میں پرانی روایات آج بھی زندہ

سرگودھا میں پرانی روایات آج بھی زندہ ہے، سحری میں جگانے کے لیے ڈھول اور ٹین ڈبا لیے ساٹھ برس کا بابا حیات گلی گلی جاتا ہے۔بابا حیات ڈھول بجا کر لوگوں کو اٹھاتا ہے۔ الارم لگانے کے باوجود لوگ ڈھول کی آواز سننے کے منتظر رہتے ہیں۔بابا حیات…

رمضان سخاوت اور قربانی سکھاتا ہے، چوہدری سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ رمضان کا مہینہ سخاوت اور قربانی سکھاتا ہے۔ آپ سب اس مبارک اور بابرکت مہینے میں عبادت بھی کررہے ہوں گے، اپنی عبادات کے دوران کورونا وائرس کی ایس او پیز کا خیال رکھیں۔ویڈیو پیغام میں چوہدری سرور…

راولپنڈی کے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا گیا

حکومت پنجاب نے راولپنڈی کے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگادیا۔کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر راولپنڈی کے 6 علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق گوجر خان کے 3…

شہباز شریف کی ضمانت کا معاملہ اب ریفری جج کے پاس جائے گا

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی ضمانت کا معاملہ اب ریفری جج کے پاس جائے گا۔لاہور ہائیکورٹ نے شہباز شریف کی ضمانت سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے بینچ کے ایک رکن جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے شہباز…

رائے ونڈ اراضی تمام تقاضے پورے کر کے خریدی، نواز شریف

سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ رائے ونڈ اراضی تقریباً 30 سال پہلے خریدی گئی تھی اور خریداری کے تمام تقاضے پورے کیے گئے تھے۔لندن میں گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کی حکومت ہر محاذ پر مکمل طور پر ناکام ہو…

اسد عمر نے معیشت پر شوکت ترین کی رائے مسترد کردی

سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے نئے وزیر خزانہ شوکت ترین کی ملکی معیشت سے متعلق رائے مسترد کر دی۔اسد عمر نے کہا کہ شوکت ترین نے ملکی معیشت کا جو تجزیہ پیش کیا ہے وہ اس سے بالکل اتفاق نہیں کرتے، کابینہ کے اجلاس میں وہ شوکت ترین سے بات کریں…

پاکستان کرکٹ ٹیم زمبابوے پہنچ گئی

جنوبی افریقا کا کامیاب دورہ کرنے کے بعد قومی کرکٹ ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے زمبابوے پہنچ گئی۔پاکستان کرکٹ ٹیم زمبابوے میں ٹی 20 اور ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز 23،21 اور 25 اپریل کو کھیلے جائیں…

بھارت میں کورونا ٹیسٹ کرانے سے لوگوں کا گریز

کورونا وائرس کے  ٹیسٹ کروانے کا سنتے ہی بھارتی ریاست بہار کے ایک ریلوے اسٹیشن پر بھگدڑ مچ گئی، ٹرین سے اترنے والے مسافر  ٹیسٹ کروائے بغیر بھاگ کھڑے ہوئے۔ بھارت میں مسلسل تیسرے روز دو لاکھ سے زیادہ مریض سامنے آگئے، ایک ہزار سے زیادہ جان…

اپٹما کا کورونا ویکسین کی 1 لاکھ خوراکیں عطیہ کرنے کا اعلان

چیئرمین اپٹما عادل بشیرنے اپٹما کی جانب سے کورونا ویکسین کی 1 لاکھ خوراکیں عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔چیئرمین اپٹما عادل بشیر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اپٹما عوام کے لئے کورونا ویکسین کی 1 لاکھ خوراکیں عطیہ کرے گی۔عادل بشیر کے مطابق…

وزیراعلیٰ پنجاب کی پرائس کنٹرول میکانزم مزید مؤثر بنانے کی ہدایت

وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پرائس کنٹرول میکانزم مزید مؤثر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی اہم ایشو ہے، پرائس کنٹرول کے لیے مؤثر کارروائی کی جائے۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرِصدارت اجلاس ہوا، جس میں چیف…

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے بعد صحافیوں کو بھی ویزے ملیں گے، بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بھارتی حکومت نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی ٹیم  کے بعد صحافیوں کو بھی  ویزے دینے کی منظوری دے دی۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ پاکستانی صحافیوں کو بھی ویزے جاری کیے جائیں گے۔بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ  شائقین کو ویزے دینے کا فیصلہ…

پاکستانی کمیونٹی یو اے ای کی ترقی میں مثبت کردار ادا کر رہی ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کی ایک کثیر تعداد متحدہ عرب امارات میں مقیم ہے، پاکستانی کمیونٹی یو اے ای کی تعمیر و ترقی میں مثبت کردار ادا کر رہی ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے اعزاز میں پاکستان بزنس کونسل دبئی نے…

اسفندیار ولی کا سلیم صافی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفندیار ولی خان نے نامور صحافی و اینکر پرسن سلیم صافی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ والدہ کی وفات بڑا صدمہ اور ناقابل تلافی نقصان ہے۔خیال رہے کہ جیونیوز…

حافظ نعیم الرحمٰن کا کے۔الیکٹرک پر بھاری جرمانے کا مطالبہ

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن نے کے الیکٹرک پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا مطالبہ کردیا۔ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ کے۔الیکٹرک کی جانب سے رمضان المبارک میں بھی بجلی کی لوڈ شیڈنگ عوام پر ظلم ہے۔انہوں نے کہاکہ…

بلاول بھٹو کا سینئیر صحافی سلیم صافی کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  نے  سینئیر صحافی سلیم صافی کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس کیا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سلیم صافی کی والدہ کے انتقال کی خبر سے دلی صدمہ ہوا۔پی پی چیئرمین نے کہا کہ ماں کی جدائی سے…

پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے زمبابوے اسکواڈ کا اعلان

پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے زمبابوے کی 15 رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ ہوم ٹیم کی قیادت شین ولیمز کریں گے جبکہ ٹیم میں برینڈن ٹیلر اور کریگ ایرون کی واپسی ہوئی ہے۔خیال رہے کہ پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز…