’فضا میں تیرتے‘ بحری جہاز کی تصویر جس نے سب کو چکرا دیا
’فضا میں تیرتے‘ بحری جہاز کی تصویر جس نے سب کو چکرا دیاانگلینڈ کے ساحل کے پاس ایک شخص نے بظاہر ہوا میں تیرتے ہوئے ایک بحری جہاز کی تصاویر لی ہیں جس نے دیکھنے والوں کو اپنا سر کھجانے پر مجبور کر دیا ہے۔ ڈیوڈ مورس نے اس بحری جہاز کی تصویر…
مائیکروسافٹ کا چینی گروہ پر ہیکنگ کا الزام، امریکی حکام کو تشویش
مائیکروسافٹ کا چینی گروہ پر ہیکنگ کا الزام، امریکی حکام کو تشویشمائیکروسافٹ نے چین کے ایک گروہ ہیفنیئم پر ہیکنگ کا الزام لگایا ہے جنھیں مبینہ طور پر چینی حکومت کی پشت پناہی بھی حاصل ہے تاہم چین نے اس سے انکار کیا ہےمائیکرو سافٹ کے اس الزام…
بیٹے کے لیے شاہد آفریدی کی بیٹی کا رشتہ مانگا ہے، والد شاہین آفریدی
قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی منگنی کی خبر وائرل ہوگئی۔والد شاہین شاہ آفریدی ایاز خان نے کہا ہے کہ بیٹے کے لیے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بیٹی کا رشتہ مانگا ہے۔انہوں نے کہا کہ شاہد آفریدی کے خاندان نے…
امن عمل آگے بڑھانے کیلئے صدر اشرف غنی کی نئے انتخابات کروانے کی پیشکش
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امن عمل کو آگے بڑھانے کی کوششوں کے سلسلے میں نئے انتخابات کروانے کی پیشکش کردی۔کابل میں پارلیمانی سیشن کے افتتاح پر خطاب کرتے ہوئے افغان صدر نے کہا کہ انتخابات کے ذریعے انتقالِ اقتدار ہی واحد راستہ ہے۔ان کا…
ویکسینز وائرس کی نئی اقسام پر قابو پانے میں زیادہ موثر نہیں
کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے تیار کی گئی ویکسینز وائرس کی نئی اقسام پر قابو پانے میں زیادہ موثر ثابت نہیں ہورہیں۔اس وقت امریکا، برطانیہ، برازیل اور جنوبی افریقہ میں کورونا کے تبدیل شدہ وائرس سامنے آچکے ہیں۔ جس سے یہ سوال پیدا ہوگیا…
نوزائیدہ بچوں میں یرقان کا پتا لگانے والا دنیا کا پہلا سسٹم
ٹوکیو: عموماً پیدائشی بچوں کی اکثریت کسی نہ کسی درجے کے یرقان (جونڈائس) کی شکار ہوجاتی ہے۔ اب فوری طور پر تشخیص کے لیے استعمال میں آسان آلہ بنایا گیا ہے۔ ساتھ یہ نظام بچوں کی دیگر جسمانی کیفیات پر بھی نظررکھتا ہے۔ اس آلے کو پہنا…
پاکستانی طالب علم نے واٹس ایپ طرز کی ایپ بنالی
کراچی: جماعت نہم کے ایک طالبعلم نے واٹس ایپ طرز کی ایک ایپ تیار کی ہے جس میں بہت سارے آپشن بھی موجود ہیں۔
فیڈرل بی ایریا کے رہائشی سید نبیل حیدر جعفری اس وقت نویں جماعت کے طالبعلم ہیں اور اور انہوں نے اپنی ایپ کا نام ایف ایف میٹنگ…
وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا – بی بی سی یو آر ڈی یو
https://www.youtube.com/watch?v=Xly4_fOCFRg
ڈان نیوز کی صبح 9 بجے کی سرخیاں | 178 این اے ممبران نے عمران خان کو اعتماد کا ووٹ دیا | 06 مارچ 2021
https://www.youtube.com/watch?v=ivwhysO5-w0
وزیراعظم عمران خان اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب
وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے نتیجے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 2018 میں عمران خان 176 ووٹ لے کر وزیراعظم بنے اور اب عمران خان اعتماد کی تحریک…
روزی گیبریئل: قسمت مجھے پاکستان لے کر آئی
#RosieGabrielle : موٹر سائیکل گرل روزی گیبریئل کے مطابق ’قسمت‘ انھیں پاکستان لائی’میرا نام روز (گلاب) خدا کی ایک خوبصورت تخلیق ہے۔ میرے والد نے میرا نام یہی رکھا تھا اور میں اپنے باپ کی یاد میں اپنا نام نہیں تبدیل کر رہی‘اب تک یہ تو آپ…
’یہ دو مذاہب کی انتہائی مقدس ہستیوں کے درمیان ایک بہت بڑا لمحہ ہے‘
پوپ فرانسس کی دورہ عراق میں آیت اللہ علی سیستانی سے ملاقات اور سوشل میڈیا صارفین کا اس پر ردِعملپوپ فرانسس نے اپنے دورہ عراق کے دوران آیت اللہ ال سستانی سے ملاقات کیرومن کیتھولک مسیحی برادری کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے عراق کے تاریخی…
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک
سیکورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں آپریشنز کے دوران تین دہشت گرد کمانڈروں سمیت 8 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے بویا اور دوسلی میں دہشت گردوں کی…
سرفراز احمد نے محمد رضوان کی کھل کر تعریف کردی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے ملتوی ہونے کا افسوس ہے۔کراچی میں فاسٹ بولر انور علی کے ہمراہ شجرکاری مہم کے سلسلے میں سرفراز احمد نے پودا لگایا۔اس موقع پر پی ایس ایل فرنچائز کوئٹہ…
نوٹ کو عزت دو کا منہ ایک مرتبہ پھر کالا ہوا، شبلی فراز
وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ نوٹ کو عزت دو کا منہ ایک مرتبہ پھر کالا ہوا۔ اپوزیشن کے برے ارادے ایک بار پھر زمین بوس ہوئے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ عمران خان نے پھر ثابت کیا وہ سچے، کھرے اور بہادر…
لیگی رہنماؤں، پی ٹی آئی کارکنان میں تصام، روحیل اصغر برہم
اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے درمیان ہونے والے تصادم کے بعد ن لیگ کے رکن قومی اسمبلی روحیل اصغر بہت برہم نظر آئے۔پی ٹی آئی ورکرز کی ہنگامہ آرائی کے بعد لیگی ارکان نے پھر پریس کانفرنس کی اور وزیراعظم پر…
مچھلی کے پیٹ سے کچھوا نکل آیا
مچھلی کے پیٹ سے زندہ کچھوا نکل آیا، جس کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ امریکی ادارے فِش اینڈ وائلڈ لائف انسٹیٹیوٹ (ایف ڈبلیو سی) نے فیس بک پر اس تصویر کو شیئر کیا اور اس کے ساتھ واقعہ بھی تحریر کیا۔ اس نے لکھا کہ ادارہ مچھلی پر…
ن لیگ، پی ٹی آئی تصادم شیریں مزاری کا واقعے سے متعلق لاعلمی کا اظہار
وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ڈاکٹر شیریں مزاری مسلم لیگ ن کے رہنماؤں اور پی ٹی آئی کارکنوں کے درمیان ہونے والے واقعے سے لاعلم نکلیں۔شیریں مزاری سے میڈیا نے سوال کیا کہ پارلیمنٹ لاجز کے باہر ن لیگ کے رہنماؤں اور پی ٹی آئی کے کارکنوں کے…
شہزاد اکبر نے سینیٹ میں حفیظ شیخ کی شکست کی وجہ بتادی
مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاد اکبر نے سینیٹ انتخاب میں حفیظ شیخ کی شکست کی وجہ بتادی۔جیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ سینیٹ کے انتخاب میں شفافیت کے مسائل ہیں، یہی حفیظ شیخ کی ناکامی کا باعث بنے۔انہوں نے کہا کہ آج وزیر…