پی ایس ایل میچز کیلئے جنوبی افریقا سیریز چند ہفتے آگے بڑھانے کی تجویز
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سکس کے ملتوی میچز کروانے کے لیے سرگرم ہوگیا ہے۔پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے ملتوی میچز کے سلسلے میں پی سی بی اور پی ایس ایل فرنچائزز کا اہم اجلاس کل پھر ہوگا۔ذرائع کے مطابق پی ایس…
نیچرل ہسٹری میوزیم نے چار ارب سال پرانے شہابی پتھر کی تصویر شیئر کردی
برطانیہ کے نیچرل ہسٹری میوزیم لندن کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ شیئر کی گئی ہے، جس میں ایک نہایت ہی حیرت انگیز اور نایاب خلائی یا شہابی پتھر جو چار ارب سال پہلے بنا تھا، اور یہ وہ وقت تھا جب سورج کا وجود بھی نیا تھا۔اس پوسٹ کو…
پشاور بی آر ٹی میں چوری کا الزام، 2 خواتین گرفتار
پشاور بی آر ٹی میں چوری کےالزام میں 2 خواتین کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا۔خواتین سے چوری کیے گئے 6 موبائل فون اور 5 ہزار روپے بھی برآمد کر لیے گئے۔پولیس کے مطابق خواتین کی شناخت سی سی ٹی وی ویڈیو کےذریعے کی گئی۔ بشکریہ جنگ;} a…
کورونا وائرس: پاکستان نے 60 سال سے زیادہ عمر کے شہریوں کو قطرے پلانے شروع کردیے – بی بی سی یو…
https://www.youtube.com/watch?v=eIoryKLo784
میگھن اور ہیری کا انٹرویو: بی بی سی یو آر ڈی یو – اوپرا ونفری کے ساتھ انٹرویو میں لوگوں کے…
https://www.youtube.com/watch?v=7YVBUO7DjkY
کراچی ایکسپریس حادثے کی وجہ برق رفتاری قرار، ذمہ داران معطل
کراچی ایکسپریس کو روہڑی میں پیش آئے حادثے کی ابتدائی تحقیقات رپورٹ سامنے آگئی، جس کے مطابق حادثہ ٹریک کی خستہ حالت اور اوور اسپیڈ کی بنا پر ہوا۔کراچی ایکسپریس کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جیو نیوز کو موصول ہوگئی ہے، جس میں حادثے کی وجوہات…
عزیر بلوچ کے خلاف قتل کیس میں اہم پیش رفت
لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے خلاف قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، عینی شاہدین نے کمرہ عدالت میں عزیر بلوچ کو پہچاننے سے انکار کر دیا۔کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں عزیر بلوچ کے خلاف قتل کیس کی سماعت ہوئی۔کیس کی سماعت کے…
نیپرا کا کے-الیکٹرک کیلئے 11 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا اعلان
نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے-الیکٹرک کی 11 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ جاری کردیں۔نیپرا نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، جس کے مطابق جولائی 2019ء کے حوالے سے کراچی صارفین کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت…
وزیر اعظم سے ایم کیو ایم کے سینیٹر بیرسٹر سیف کی ملاقات
وزیراعظم عمران خان سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران بیرسٹر سیف نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا۔بیرسٹر سیف نے وزیر اعظم کو اپنے تعاون کی یقین دہانی…
پنجاب کے اسکولوں میں موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان کردیا گیا
وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس نے اسکولوں میں موسم بہار کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔مراد راس کا کہنا ہے کہ لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ کے اسکول 15 سے 28 مارچ 2021 تک بند رہیں گے۔صوبائی وزیر تعلیم نے کہا کہ گجرات، راولپنڈی، ملتان، سیالکوٹ…
ضمنی انتخاب: 21 متنازعہ پریزائیڈنگ آفیسر کو الیکشن ڈیوٹی نہیں ملے گی
الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ ضمنی انتخابات کے لیے فوج اور رینجرز طلب کرنے کی سفارشات حکومت کو ارسال کردی گئی ہیں، ڈی آر او، آر او، 339 پولنگ اسٹیشنوں کا پرانا عملہ ہی ضمنی انتخاب کروائے گا، تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ21 متنازعہ…
حکومتی ایما پر سینیٹرز کو پریشرائز کیا جارہا ہے، رانا ثنا اللّٰہ
اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے قبل حکومت سینیٹرز پر پریشر ڈال رہی ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ حکومت کے کہنے پر…
وزیر اعظم عمران خان نے کوئی بھوکا نہیں سوئیگا پروگرام کا آغاز کیا ڈان نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=1_giDiVrFfc
چائے ٹوسٹ اور میزبان – 10 مارچ 2021 | عروج عباس شو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=n-JlQdvUgKA
گرفتاری کے ڈر سے روہنگیا جموں کے جنگلوں میں پناہ لینے پر مجبور
روہنگیا مسلمانوں کی گرفتاری: شدید سردی اور جانوروں کے خطروں کے باوجود انھیں جنگل ’زیادہ محفوظ‘ لگ رہا ہےروہنگیا پناہ گزین فیروزہ اپنی 18 سالہ بیٹی کے ساتھفیروزہ بیگم اپنی 18 سالہ بیٹی کے ہمراہ جموں کے رحیم نگر مہاجر کیمپ میں واقع جھونپڑے…
انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہوگیا
ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں بدھ کو ڈالر کی قدر دو مختلف سمتوں میں رہی۔انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 8 پیسے اضافے سے 157 روپے 12 پیسے پر بند ہوئی ہے۔ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 100 گرام سونےکی قیمت 687 روپے اضافے سے 88 ہزار 992 روپے…
ہر حربہ استعمال کرنے کے بیان کا سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کو نوٹس لیناچاہیے، سعید غنی
وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن جیتنے کیلئے ہرحربہ استعمال کریں گے، آپ نے اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سعید غنی نے کہا کہ ہر حربہ استعمال کرنے کے بیان کا سپریم…
این اے 75 ڈسکہ: ضمنی الیکشن کی تاریخ تبدیل کردی گئی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 ڈسکہ پر ضمنی انتخاب کی تاریخ تبدیل کردی ہے۔الیکشن کمیشن کے اعلامیے کے مطابق ڈسکہ سے قومی اسمبلی نشست پر ضمنی انتخاب 18 مارچ کے بجائے 10 اپریل کو ہوگا۔الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی…
فردوس اعوان نے مصوری کی، پھر اس پر دلچسپ تبصرہ کیا
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کرکٹر کے بعد مصور بھی بن گئیں۔لاہور میں دیواروں پر مصوری کے طلبا کے مقابلے میں فردوس عاشق اعوان نے خود بھی تصویر بنائی، انہوں نے دیوار پر تحریک انصاف کا…
پمز اسپتال میں کورونا ویکسینیشن کے پہلے دن شدید بے نظمی
ملک بھر میں بزرگ شہریوں کو کورونا سے بچاؤ کی ویکسین لگانے کا آج پہلا دن ہے، اس موقع پر اسلام آباد کے پمز اسپتال میں کورونا ویکسینیشن کے پہلے دن شدید بے نظمی دیکھی گئی۔کورونا ویکسین لگوانے کے لیے آنے والے بزرگ شہریوں کو مشکلات کا…