اعتکاف گھر پر ہی کریں، عید سادگی سے منائیں، ڈاکٹر یاسمین راشد
صوبائی وزیر برائے صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کورونا وائرس کی تازہ صورتحال سے متعلق کہنا ہے کہ اعتکاف لوگ گھر پر ہی کریں، عید پر کوشش ہے کہ ایس او پیز پر سختی سے عمل ہو، عید سادگی سے منائیں۔ڈاکٹر یاسمین راشد نے اپنی پریس کانفرنس کے…
شہباز شریف پہلے تجاویز پڑھ لیں پھر ردِ عمل دیں: فواد چوہدری
وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف پہلے تجاویز پڑھ لیں اس کے بعد رد عمل دیں۔مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال…
پی پی 84 خوشاب میں ضمنی انتخاب کیلئے تمام تیاریاں مکمل
صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 84 خوشاب میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئیں، پولنگ اسٹیشن پر سے نتائج اور پولنگ ریکارڈ ریٹرننگ افسر تک پہنچانے کیلئے ہر پریزائیڈنگ افسر کیساتھ پولیس اور رینجرز کی مناسب نفری تعینات کی گئی…
حلقہ NA 249، مریم اورنگزیب کے الیکشن کمیشن سے مطالبات
مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا حلقہ این اے 249 میں ہونے والے ضمنی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن سے مطالبہ کرتے ہوئے کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن حلقہ این اے 249 کا ریکارڈ فی الفور اپنی تحویل میں لے۔مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان…
بزدار سے PPP ارکانِ اسمبلی کی ملاقات
پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ سردار عثمان بزدار سے پیپلز پارٹی کے ارکانِ پنجاب اسمبلی رئیس نبیل اور غضنفر علی نے ملاقات کی ہے۔لاہور(نمائندہ جنگ )مسلم لیگ (ن) نے وزیراعلیٰ پنجاب...ملاقات کے دوران رئیس نبیل اور غضنفر علی خان نے وزیرِاعلیٰ پنجاب…
دنیا: کورونا وائرس سے اموات 32 لاکھ سے بڑھ گئیں
دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کی تیسری لہر کے دوران مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔دنیا بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے ساڑھے 7 لاکھ سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ اس وباء…
پتنگ بازی کی پابندی پر موثر عمل درآمد کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے پتنگ بازی پر پابندی کے قانون پر مؤثر انداز میں عملدر آمد یقینی بنانے کا حکم دیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے گوجرانوالہ میں ڈور پھرنے سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر آر پی او…
حکومت روزے داروں کی بد دعاؤں سے بچنے کیلئے اقدام کرے: حمزہ شہباز
مسلم لیگ نون کے نائب صدر، پنجاب اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف حمزہ شہباز نے رمضان میں مہنگائی اور بیروزگاری پر قابو پانے کیلئے فوری حکومتی اقدامات کا مطالبہ کر دیا اور کہا ہے کہ حکومت روزے داروں کی بد دعاؤں سے بچنے کیلئے ہنگامی اقدامات…
لاہور میں آج بھی مکمل لاک ڈاؤن
پنجاب حکومت کے اعلان کے مطابق لاہور میں آج مکمل لاک ڈاؤن ہوگا، شہر کی تمام چھوٹی بڑی مارکیٹیں بند رہیں گی، صرف مخصوص کاروبار کھولنے کی اجازت ہے۔پنجاب حکومت نے کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث لاہور میں ہفتے اور اتوار کو دو روز مکمل لاک…
شان مسعود، شرجیل خان این ایچ پی سی میں طلب
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹیسٹ کرکٹر شان مسعود اور شرجیل خان کو نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر (این ایچ پی سی) طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق شان مسعود نے نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں محمد یوسف کی نگرانی میں ٹریننگ شروع کردی ہے جبکہ شرجیل…
پاکستان: کورونا وائرس سے اموات 18 ہزار سے متجاوز
سماجی فاصلے، ماسک کو نظر انداز کرنے اور ایس او پیز کی خلاف ورزیوں سے ملک میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں تیزی آنے لگی۔کورونا وائرس کی جاری تیسری لہر کے دوران پاکستان بھر میں مریضوں اور اموات میں تیزی سے اضافہ جاری ہے، کورونا مریضوں…
سعودیہ کیلئے PIA کی SOPs تبدیل
سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے نیا ہدایت نامہ جاری کیا ہے جس میں قومی ایئر لائن پی آئی اے کی سعودی عرب کیلئے کورونا وائرس کے حوالے سے ایس او پیز تبدیل کر دی گئی ہیں۔5 مئی سےسعودی عرب سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے کورونا وائرس…
شہباز شریف نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی تجویز مسترد کر دی
مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے استعمال کی تجویز مسترد کر دی۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ کا نظام تمام دنیا نے مسترد کر دیا، الیکشن کمیشن اسے…
کراچی: آن لائن فوڈ ڈلیوری بوائز کے بھیس میں 2 ڈکیت گرفتار
کراچی کے علاقے گلشنِ جمال سے شہریوں نے آن لائن فوڈ ڈلیوری بوائز کے بھیس میں لوٹ مار کرنے والے 2 ملزمان کو پکڑ کر تشدد کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کھارادر پولیس نے ڈکیتی سمیت...پولیس کے مطابق گلشنِ جمال سے معروف…
کراچی: 2 منشیات فروش گروپوں میں فائرنگ، 3 افراد زخمی
کراچی کے علاقے پاک کالونی پرانا گولیمار میں 2 منشیات فروش گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔کراچی کے علاقے لیاری میں منشیات فروش کی فائرنگ سے منشیات فروش ہلاک ہو گیا، فائرنگ میں ملوث منشیات فروش کی تلاش کی جا رہی…
فیصل آباد: ڈاکو کی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک
فیصل آباد میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے اس کا ساتھی ہلاک ہو گیا۔ملزمان ساتھی کی لاش چھوڑ کر فرار ہوگئے، پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔کراچی کے علاقے ڈاکس میں دکاندار کی فائرنگ سے ڈاکو مارا گیا، قائد آباد میں پولیس مقابلے…
وزیر بلدیات بلوچستان صالح بھوتانی سے قلمدان واپس لے لیا گیا
وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے صوبائی وزیر بلدیات سردار صالح بھوتانی سے قلمدان واپس لے لیا۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ بلدیات کا محکمہ اب وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے پاس رہے گا۔علاوہ ازیں گورنر بلوچستان امان ﷲ خان یاسین…
کوئٹہ اور سیالکوٹ میں ہلکی بارش
کوئٹہ اور سیالکوٹ میں ہلکی بارش ہوئی ہے۔ ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج جنوبی پنجاب، بالائی سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا کے بعض اضلاع اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے۔علاوہ ازیں …
بیلجیئم کے شہر برسلز میں منچلوں نے پارک میں پارٹی سجا لی
بیلجیئم کے شہر برسلز میں منچلوں نے پارک میں پارٹی سجا کر کورونا ایس او پیز کو ہوا میں اڑا دیا۔کورونا لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر پولیس ایکشن میں آ گئی اور سرسبز میدان آنسو گیس سے بھر گیا۔پولیس نے لاٹھی چارج اور پانی کی توپ کا بھی استعمال…
پاکستانی نژاد ڈاکٹر کیمبرج یونیورسٹی کے پرووائس چانسلر مقرر
پاکستانی نژاد ڈاکٹر کمال منیر کو کیمبرج یونیورسٹی کا پرووائس چانسلر مقرر کردیا گیا۔ ڈاکٹر کمال منیر 3 سال کے لیے کیمبرج یونیورسٹی کے پرووائس چانسلر مقرر ہوئے۔ڈاکٹر کمال منیر یکم اکتوبر سے کیمبرج یونیورسٹی کے پرووائس چانسلر کا عہدہ…