فردوس عاشق اعوان کے خلاف کراچی میں مقدمے کی درخواست خارج
پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن اسمبلی قادر خان مندوخیل کی جانب سے فردوس عاشق اعوان کے خلاف ٹی وی پروگرام کے دوران تلخ کلامی اور دھمکی آمیز گفتگو کرنے پر کراچی کے تھانے میں مقدمہ کے اندراج کی درخواست مقامی عدالت نے مسترد کردی۔ اے ڈی جے ویسٹ…
شاردہ: مریم نواز کو کشمیری کپڑوں اور جیولری کا تحفہ
سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو کنٹرول لائن پر واقع وادی نیلم کے تاریخی مقام شاردہ میں مقامی خواتین کی جانب سے کشمیری کپڑے اور جیولری کا تحفہ دیا گیا ہے۔اس موقع پر شاردہ کی مقامی خواتین نے مسلم لیگ نون کی نائب…
شہباز شریف کو ہراساں نہیں کیا، ترجمان FIA
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف شہباز شریف کو ایف آئی اے کی جانب سے ہراساں نہیں کیا گیا۔ترجمان ایف آئی اے نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں…
سلیکٹڈ کو کوئی نہیں مانتا، نہ گھر میں عزت ہے نا باہر، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ کو کوئی نہیں مانتا، نہ گھر میں عزت ہے نا باہر، نواز شریف کا نام لو تو ترقی یاد آتی ہے، عمران خان کا نام لو تو چینی اور آٹے کیلئے قطاریں یاد آتی ہیں۔آزاد کشمیر کے ضلع نیلم کے علاقے…
کے پی حکومت کا نواز شریف کڈنی اسپتال سوات کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت نے نواز شریف کڈنی اسپتال سوات کا نام تبدیل کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ خیبر پختونخوا کابینہ کا اجلاس 12 جولائی کو بلانےکا اعلامیہ جاری کردیا گیا، کابینہ اجلاس کے لیے 35 نکاتی ایجنڈا تیار کرلیا گیا، نوازشریف کڈنی اسپتال سوات…
افغانستان میں بھارت کی انویسٹمنٹ ڈوبتی نظر آرہی ہے, ترجمان پاک فوج
ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ افغانستان میں بھارت کی انویسٹمنٹ ڈوبتی نظر آرہی ہے۔راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا تھا کہ پاکستان نے بار…
فردوس شمیم نے انکشاف کیا کہ میٹرک کے امتحانات میں دھوکہ دہی کا ذمہ دار کون ہے؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=sJuFsK8UfQA
بریکنگ نیوز: بلاول بھٹو کے باغ میں چوری کا واقعہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=gkou2OgMMd4
بریکنگ نیوز: کراچی میں کورونا وائرس کیسوں میں اضافہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=7f2eipI8Sec
ڈان نیوز کی شہ سرخیاں 03 بجے | راولپنڈی میں مون سون بارش کا آغاز | 10 جولائی 2021
https://www.youtube.com/watch?v=AwS1OpI--qo
بریکنگ نیوز: پی ڈی ایم کا سندھ حکومت کو سخت وقت دینے کا فیصلہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=-ViJWVrNSYA
رشوت لیکر غیر ملکیوں کے شناختی کارڈ بنانے والے 7 ملزمان کا جسمانی ریمانڈ
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کراچی کی عدالت نے نادرا افسران کے مبینہ رشوت لے کر غیر ملکیوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کے کیس میں 7 ملزمان کو جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے نادرا ملازمین سمیت 7…
کراچی کو پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گئی
کراچی کو پانی فراہم کرنے والی پائپ لائن پھٹ گئی، واٹر بورڈ کے مطابق ٹھٹھہ سے کراچی آنے والی 72 انچ قطر کی پائپ لائن پریشر سے پھٹ گئی۔ انجینئر واٹر بورڈ اقبال پلیجو نے کہا کہ پائپ لائن کی مرمت میں تین دن لگیں گے، کراچی میں گلشن حدید، ملیر…
شاردہ میں جلسہ، مریم نواز کا خطاب، کچھ دیر بعد
آزاد کشمیر میں مسلم لیگ نون کی انتخابی مہم جاری ہے جس کے سلسلے میں نائب صدر مسلم لیگ نون، سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کنٹرول لائن پر واقع وادی نیلم کے تاریخی مقام شاردہ حلقہ ایل اے 25 نیلم 1 میں جلسے سے کچھ دیر…
اوکاڑہ: مقابلے میں شہید کانسٹیبل اسد جمیل سپردِ خاک
پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں پولیس مقابلے میں شہید ہونے والے کانسٹیبل اسد جمیل کو سپردِ خاک کر دیا گیا۔ڈی پی او فیصل شہزاد کا کہنا ہے کہ شہید کانسٹیبل اور ڈاکوؤں کی لاشیں اسپتال منتقل کردی گئی ہیں۔شہید کانسٹیبل اسد جمیل کی نمازِ جنازہ اوکاڑہ…
بریکنگ نیوز: سکھر میں مگرمچھ نے 4 سالہ بچی کو زندہ کھا لیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=X_ruLmj5xnw
بریکنگ نیوز: شہریوں کے پورٹل پر خون خرابہ ہونے کی شکایت | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=hNgdXfby4Mg
لاہور: سستی سبزی بیچنے والے وقاص کی ضمانت ہو گئی
سیشن عدالت لاہور نے سستی سبزی فروخت کرنے والے وقاص کی ضمانت منظور کر لی، عدالت نے مہنگی سبزی بیچنے کے مقدمے میں بھی وقاص کی ضمانت منظور کی۔ایڈیشنل سیشن جج ساحر اسلام نے ملزم وقاص کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کی۔دکاندار بھنڈی مقرر کردہ قیمت…
لاہور، آئندہ ہفتے کے دوران موسلا دھار بارش کی پیشگوئی
لاہور میں مون سون کا آغاز ہوگیا، شہر کے بعض علاقوں میں بوندا باندی ہوئی اور کہیں بادل چھا گئے۔لاہور میں بادلوں اور بوندا باندی کے باوجود گرمی اور حبس برقرار ہے، محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے کے دوران موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی…